اسلامی فقہ

اسلامی

 

مصنف : عبید عبید

 

صفحات: 114

 

فرقہ واریت سے پاک ایک ایسی فکر ِسلیم کا نام ہے جو وسنت ِ رسول ﷺکی خالص میں سے سینچی گئی ۔ جس نے زندہ کے استدلال، استنباط اور میں وسنت کواپنایا اور شرعی کی تشریح وتعبیر میں ان دونوں کو ہی ہر حال میں ترجیح دی۔ یہ تعلیمات تعالیٰ کا ایسا عطیہ ہیں جو اپنے لطف وکرم سے کسی بھی بندے کو خیر کثیر کے طور پر عطا کردیتا ہے۔ اور اس کا نام ہے جو کتاب وسنت سے سچی وابستگی کے بعد تقرب الٰہی کی صورت میں حاصل ہوتا ہے ۔ یہ علم دھول وغبار کواڑا کر کوصاف وشفاف بناتا ہے اور بعض ایسے مبہم خیالات کا صفایا کرتا ہے جہاں بظاہر کچھ ہوتا ہے اور اندرون خانہ کچھ ۔ مختلف شبہ ہائے زندگی کے مباحث پر مشتمل ہے اس کے فہم کے بعض نابغۂ روگار متخصصین ایسےبھی ہیں جن کے وفضل اوراجتہادات سےایک دنیا مستفید ہوئی اور ہورہی ہے ۔  زیر کتاب ’’ فقہ ‘‘ مولانا عبید عبید کی مرتب شدہ ہے جس میں انہوں نے اختصار کے ساتھ فقہی کو عام فہم انداز میں مرتب کیا ہے ۔ یہ کتاب فاضل مرتب نے محدث العصر حافظ محمد گوندلوی  کی زندگی میں مرتب کر کے حافظ صاحب مرحوم کی خدمت میں پیش کی تھی جس پر انہوں نے ثانی کی جس سے کتاب کی اہمیت دوچند ہوگئی۔کتاب ہذا کتاب کا دوسرا طبع ہے ۔جس میں مرتب موصوف نے کافی مقامات پر اضافے اور ترامیم کی ہیں تاکہ اس کی افادیت میں مزید اضافہ ہوسکے ۔اسلامی کا یہ مجموعہ ایسے افراد کے لیے انتہائی اہم اور مفید ہے جو اپنی مصروفیات کی بنا پر کتاب وسنت کا مطالعہ کرنے سے قاصر رہتے ہیں ۔ تعالیٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
باب نمبر1
پاکیزگی آب 10
نجس اشیاء 10
نجاست کوزائل کرنےکےاصول 11
قضائےحاجت کےآداب 12
غسل جنایت 12
حیض،نفاس اوراستحاضہ 13
14
جرابوں اورموزوں پرمسح 15
تیمم 16
باب نمبر2: 17
اہمیت اورفرضیت 18
نمازکی مختلف صورتیں 18
فرض نمازوں کےاوقات 18
اذان اوراقامت 19
نمازکی ادائیگی کےلیے ضروری شرائط 22
نمازمیں ناپسندیدہ افعال 22
نمازکوباطل کردینےکےاسباب 23
سترہ 23
مریض کی 23
فرض نمازوں کی رکعتیں 23
مساجد 24
نمازپڑھنےکاطریقہ 25
باجماعت 27
28
سجدہ سہو 29
نمازجمعہ 30
نوافل 32
وتر 32
مختلف نمازیں 33
سجدہ تلاوت 34
نمازعیدین 34
کےمسائل 36
نمازسفر 37
نمازاستسقاء 37
نمازکسوف 38
نمازجنازہ 38
باب3: 43
اہمیت 44
فرضیت 44
اموال اورنصاب 44
جانوروں کی 46
زرعی پیداوارکی 47
کےمصارف 48
باب4: 49
فرضیت 50
روزےکےلیے پسندیدہ اعمال 51
میں ناپسندیدہ اعمال 51
جن اسباب کی بناپرروزہ ٹوٹ جاتاہے 51
دارکےلیے جائزامور 51
جوباتیں روزدارکومعاف ہیں 52
نفلی روزے 52
وہ ایام جن میں رکھنامنع ہے 52
53
صدقہ فطر 53
باب5: 55
فرضیت 56
کی اقسام 56
ارکان احرام 57
طواف 58
سعی صفاومروہ 59
عرفات میں قیام 60
کی زیارت 64
باب6: 65
مفہوم 66
جہادکی صورتیں 66
فرضیت 66
جنگ کی اقسام 66
جنگ کےآداب 67
غیرجانبداروں کےحقوق 68
ذمیوں کےحقوق 69
باب7: 71
اسلامی کےبینادی 72
باشندوں کےبنیادی 73
حکمرانوں کےاوصاف 73
ریاست کی داخلہ پالیسی 74
خارجہ پالیسی 74
عدالت 74
فوجداری 76
دیوانی 80
باب8: 87
اسلامی کےاصول 88
نظام کی خصوصیات 88
حلال اورحرام 88
حرام اشیاء 88
اکتساب کےحرام طریقے 89
الربو 91
باب،9معاشرت 93
معاشرت کےمقاصد 94
ازدواجی زندگی 94
ازدواجی 94
مردکی حیثیت اورفرائض 96
مردکےحقوق 96
مردکےاختیارات 96
کےقواعد 97
عورت کی حیثیت 98
عورت کےحقوق 99
99
رضاعت 100
اجتماعی زندگی 101
ملاقات 101
مجلس 102
طعام 102
ضیافت 103
گفتگو 103
مسلم 104
حیوانات سےحسن سلوک 105
ذبح کےقواعد 105
شکار 105
ذاتی زندگی کےآداب 107
صفائی 107
سونےکےآداب 107
بیداری کےبعد 108
آداب 108
باب10: ثقافت 109
110
ظاہری صورت 110
آرٹ 111
رقص وسرود 111
مخلوط مجالس 111
عمارات 111

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...