چالیس علمائے اہل حدیث

چالیس علمائے اہل حدیث

 

مصنف : عبد الرشید عراقی

 

صفحات: 423

 

برصغیر پاک وہند میں اہل حدیث علما کی خدمات حدیث تاریخ کا ایک روشن باب ہیں۔حدیث وسنت کی نشرواشاعت کے علاوہ دعوت وتبلیغ اور تصنیف وتالیف کے میدانوں میں بھی کارہائے نمایاں سرانجام دیے۔حقیقت یہ ہے کہ برصغیر میں حدیث کی تدریس ،نشرواشاعت اور حدیث ومحدثین کے دفاع کا جو کام بھی ہو رہا ہے اس کا آغاز علمائے اہل حدیث ہی نے کیا تھا۔زیر نظر کتاب جناب عبدالرشید عراقی کی ہے،جنہوں نے چالیس اہل حدیث علما کی حیات وخدمات حدیث کو اجاگر کیا ہے۔یہ تمام علما اصحاب تدریس بھی تھے اور اس کے ساتھ صاحب تصنیف بھی،ہر صاحب تذکرہ کی تمام  کتابوں کی فہرست بھی شامل کتاب ہے۔ان میں سے چند اہم کتابوں کا تعارف بھی کرا دیا گیاہے۔یہ کتاب علمائے اہل حدیث کی جہود ومساعی کو بہت خوبصورتی سے نمایاں کرتی ہے۔اس کے مطالعہ سے علما کی قدرومنزلت سے آگاہی ہوگی اور ان کی سیرتوں کو اپنانے کا جذبہ بیدار ہو گا۔

 

عناوین صفحہ نمبر
نقش آغاز   از مصنف 15
مقدمہ 18
تعارف 25
تقریظ 27
آسامی العلماء ….سن وفات
سیدنذیز حسین دہلوی13۔اکتوبر 1902 30
حافظ محمدلکھنوی 27۔اگست1893 42
حافظ ابراہیم آروی 17۔مارچ1902 49
محمدسعیدبنارسی 27۔نومبر1904 56
محمد بشیر سہسوانی 29۔جون1908 64
شمس الحق عظیم آبادی 21۔مارچ1911 70
حافظ عبداللہ غازی پوری 26۔نومبر1918 81
عبدالعزیز رحیم آبادی  اپریل 1919 87
احمدحسن دہلوی 9۔مارچ1920 96
وحیدالزماں حیدرآبادی 15۔مئی1920 102
عبدالسلام مبارکپوری 24۔فروری1924 110
عبدالحلیم شرر لکھنوی 7۔دسمبر1926 115
قاضی محمد سلیمان منصور پوری جون1930 125
ابوالمکارم محمد علی 6۔اکتوبر1933 132
عبدالرحمان مبارکپوری 22۔جنوری1935 139
محمدیوسف شمس فیض آبادی 1938 149
محمدبن ابراہیم جوناگڑھی 28۔فروری 1941 156
عبدالتواب ملتانی 30مئی1947 167
عبدالصمد حسین آبادی 26۔جنوری1948 172
ابوالوفاء ثناء اللہ امرتسری 15۔مارچ1948 176
ابوالقاسم سیف بنارسی 25۔نومبر1949 213
محمدابراہیم میرسیالکوٹی 12۔جنوری1956 224
عبدالسلام ندوی 4۔اکتوبر1956 243
ابوالکلام آزاد 22۔فروری1958 252
عبدالمجیدسوہدروی 6۔نومبر1959 274
ابوسعیدشرف الدین دہلوی اگست1961 288
حافظ عبداللہ روپڑی 20۔اگست1964 293
نذیراحمدرحمانی املوی 30مئی1965 304
ابویحییٰ امام خان نوشہروی 26۔جنوری1966 310
ہدایت اللہ سوہدروی 16۔مئی1967 317
محمداسماعیل سلفی 20۔فروری1968 327
عبدالسلام بستوی 7۔فروری1974 338
حافظ محمد گوندلوی 4۔جون1975 345
احسان الہی ظہیر 29۔مارچ1987 355
محمدحنیف ندوی 12۔جولائی 1987 364
محمدعطاء اللہ حنیف بوجھیانی 3۔اکتوبر1987 375
غلام احمدحریری 7۔مئی1990 386
عبدالرحمان مبارکپوری 5۔جنوری1994 392
بدیع الدین شاہ راشدی 8۔جنوری1996 403
عبدالرؤف رحمانی جھنڈا نگری 30۔نومبر1999 414

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like