500 سو سوال و جواب برائے خواتین

500 سو سوال و جواب برائے خواتین

 

مصنف : مختلف اہل علم

 

صفحات: 587

 

روز مرہ زندگی میں خواتین کو بہت سارے خصوصی مسائل کاسامنا کرنا پڑتا ہے جن میں سے بیشتر کاتعلق نسوانیت کے تقاضوں،عبادات اور معاشرتی مسائل سے ہوتا ہے عموماً خواتین ان مسائل کوپوچھنے میں جھجک محسوس کرتی ہیں جبکہ ان مسائل کا جاننا پاکیزہ زندگی گزارنے کے لیے انتہائی ضروری ہے کیونکہ پاکیزگی او رطہارت کسی بھی قوم کا طرۂ امتیاز ہے معاشرے اور خاندان میں عورت کی اہمیت او رمقام مسلمہ ہے اگر آپ معاشرہ کو مہذب دیکھناچاہتے ہیں تو عورت کومہذب بنائیں۔رسول اللہ اکرمﷺ کی زندگی ہر مسلمان ، خواہ مردہو یا عورت ، کے لیے اسوۂ حسنہ ہے۔ یقیناً یہ اسلامی تعلیمات کا اعجازی پہلو ہے کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات میں مردو زن ہرایک کےلیے یکساں طور پر احکا م ومسائل کابیان ملتا ہے ۔ کیونکہ دین اسلام کی نگاہ میں شرعی احکام کے پابند اور مکلف ہونے نیز اجروثواب کے اعتبار سےمرد وزن میں کوئی فرق نہیں ہے۔خواتین کے متعلقہ احکام ومسائل کوجس تفصیل ووضاحت اور جامعیت کےساتھ قرآن وحدیث میں بیان کیا گیا ہے یہ بھی ہمارے دین کی ایسی امتیازی خوبی ہے جس میں کوئی دوسرا مذہب اس کی ہمسری کا دعویٰ نہیں کرسکتا ہے ۔ اور یہ تعلیمات ایسی کامل واکمل ہیں کہ تا قیامت پیدا ہونے والے پچیدہ اور دشوار مسائل کا حل بھی انہیں تعلیمات میں موجود ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’500سوال وجواب برائے خواتین‘‘ سعودی عرب کے کبار علماء ومفتیان عظام کےخواتین کے متعلق 500احکام ومسائل پر مشتمل عربی کتاب 500 جواب فی أحکام المرأۃ کا اردو ترجمہ ہے۔اس کتاب میں خواتین کے پیش آمدہ مسائل کا قرآن وسنت کی روشنی میں حل پیش کیا گیا ہے ۔اس کتاب کی خصوصیت یہ ہےکہ اس میں عالم اسلام کے نامور علماء کے فتاویٰ کو یکجا کیاگیا ہے جو کسی امتی کے اقوال پر مبنی نہیں بلکہ خالصتاً کتاب وسنت کی بنیاد پر تحریر کیے گئے ہیں۔اس مجموعے کی ایک امیتازی صفت یہ بھی ہے کہ اس میں صرف صحیح اور ثابت احادیث پر اعتماد کیاگیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو خواتین اسلام کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عر ض نا شر 39
عر ض مر تب 41
پہلی قسم : عقیدہ
تو حید
اہل تو حید 45
تو حید کی اقسام 45
تو حید کی اقسام 45
تو حید کی تحقیق  کر نے کی کیفیت 63
 اسلام اور ایمان
اسلام و ایمان  اور ان دو نو ں کے در میان فر ق 66
ایمان کم اور زیادہ  ہوتا ہے 70
ایمان میں  اضافے  کے اسباب 73
ایمان میں کمی کے اسباب 74
قضا ء و قدر
قضا و قد ر پر  ایمان لا نے  کی حقیقت 76
اسباب  کے ساتھ  تعلق 78
 قضا ء و قدر  پر ایمان  بندے کے ایمان  میں اضافے  کا با عث ہے 79
اسما ء و صفات
 اللہ کے اسما ء و صفات  کے در میان  فر ق 81
 اللہ  کے نام  کسی  تعداد  میں  محصو ر  محد ثین  نہیں ہیں 82
ر سو لوں  پر ایمان
رسل عظام ﷤ کے فضا ئل  کا تفا وت  و فر ق 83
شر ک سے ڈرانا
غیر اللہ کی قسم ا ٹھانا 83
دین کو گا لی  دینے  کا حکم 92
دکھلا وا 97
کسی دن یا مہنیے  یا مخصو ص عدد سے نحو ست پکڑ نا 99
تبر ک کے طو ر پر دیو ار  پر قر آ نی  آیات  تحریر  کر نا 103
جنو ں  کے انسانو ں   پر اثرات  اور ان سے بچنے  کا  طریقہ 104
قر آ ن وغیرہ  پر مشتمل  تمیمہ  ( تعو یز  وغیرہ ) لٹکا نا 106
 نفسانی  بے چینیو ں  اور بیما یوں  کا  علاج تمیمو ں  ( تعو یزوں ) سے نہ کیا جا ئے 108
معا شقے کے علا ج  کی خا طر  قر آ نی  سورتیں  لکھ کر پہننا 109
 کا ہنو ں  اور  نجو میوں  کے پا س  جانا 110
ستا رے کیا کہتے ہیں 112
 جادو اور جادو گر کا حکم 113
 جادو کے ذریعہ میا ں بیوی  کے در میان  مو ا قف  و صلح کر وانا 115
جا دو کے جادو  کے ذریعہ علاج کرنا 116
 جادو  کے تو ڑ  کا  طر یقہ 116
 و یلٹا ئن ڈے  منانا 120
احو ال قبر
قبر کی نعمت  اور اس کا عذاب 123
 دوام  و انقطاع  کے اعتبار سے عذاب قبر 124
گنا ہ  گار مو من سے عذا ب قبر کی تخفیف 124
قیا مت کی نشانیاں
مسیح دجا ل کا فتنہ 128
احوال آخرت
شفا عت اور اس کی قسمیں 133
آخرت کا  حساب 137
آخر ت میں اللہ کا دیدار 142
میاں بیوی کا جنت  میں ایک پھر ملا پ ہو گا 145
 ر ز ق  اور شادی لوح محفوظ لکھے ہو ئے ہیں 145
یہ کیا اکثر عو رتیں جہنمی ہیں 148
دو سر ی قسم :    عبا دات
طہارت کے احکام و مسا ئل
40۔ حدث اور نا پا کی  سے طہا رت  حا صل  کر نے  میں  اصل قاعدہ 151
لڑکے  اور لڑکی کا پیشا ب 152
جب چھوٹے بچے کا پیشاب کپڑ ے کو لگ جا ئے 153
عو رت کے اس دامن  کا حکم  جس کو گندگی و غیرہ لگ جا ئے 153
عورت  سے نکلنے و الے  سیال  ما دے  کا حکم 154
سنن فطرت
لڑکیوں  کا ختنہ  کر نا  سنن  فطرت میں سے ہے 157
عو رت کا آ برؤوں کے وہ بال کا ٹنا  جو آ نکھو ں  پر پڑ تے ہو ں 159
آ بر ؤو ں  کے بال کا ٹنا 159
عو رت کا پیشانی  کے او پر سے بال کا ٹنا 160
عو ر ت کا اپنے بد ن سے با ل اتا رنا 161
عو رت  کا کالے  ر نگ کےعلاوہ  دیگر  ر نگو ں سے بال ر نگنا 162
عو رت کا اپنے سر کے با ل کا ٹنا 162
با ل اور نا خن  کا ٹنے کے بعد  دفن  کرنا 164
عو رت  کا  اپنے  سر کے با لو ں  کو گھنگر  یا لہ  بنانا 164
 عو رت  کا و گ  ا ستعمال  کر نا 165
کا فر ہ عو رتوں  سے مشابہت اختیا ر  کیے بغیر  دجدید  عصر ی  طر یقوں  سے بالوں کو  سنو ارنا  اور آ را ستہ کرنا 166
بالو ں میں  ایسے  پف  استعمال کر نا جو ان  کے حجم  کو بڑا کرتے ہوں 166
عورتوں اور مر دوں کا ناخن بڑھانا 167
سو نے کے دا نت لگوانا 169
و ضو کے احکام و مسا ئل
وضوکا طر یقہ 170
سر کے مسح  میں عو رت  کا حکم مرد ہی  کی طر ح ہے 172
عو رت   کا لپیٹے  ہو ئے  بالو ں ( جو ڑے ) پر مسح  کر نا 172
عو رت کا اپنے مہندی لگے با لوں پر مسح کر نا 173
تیل  والے بالو ں پر مسح کا طر یقہ 174
 نو ا قض و ضو 175
خون نکلنے سے و ضوء کا ٹو ٹنا 178
نیند  سے و ضو  کا ٹو ٹنا 179
جس نے اپنے ناخنوں  پر نیل پا لش   لگا رکھی ہو 181
غسل واجب کر نے والی  اشیا ء نو اقض  و ضو ہیں 183
کیا عو رت کی اگلی شر مگاہ  سے نکلنے والی ہو ا وضو کو تو ڑ یتی ہے 184
 بچوں کی صفا ئی  کر نے سے و ضو نہیں ٹو ٹتا 184
غسل
غسل و اجب کرنے والی اشیا ء 186
عو رت کو احتلام ہو نا 189
میاں سے اس کے خاوند نے کسی ر کاوٹ  کے سا تھ  جما ع کیا  تو  اس کو انزال  ہو گیا 191
عو رت  کے غسل  جنات کی  کیفیت 192
دو ران غسل  شر مگاہ کو چھونا 193
عور ت کے غسل  جنابت  کے وقت  با لوں کو دھو نے کی کیفیت 193
ایک عو رت نے اس حال  میں  غسل کیا کہ اس نے مصنوعی  ناخن لگا  ر کھے  تھے  اور وہ ان کو اتارنا بھول گئی تھی 194
غسل جنابت کا جمعہ  ’ حیض اور نفا س کے غسل سے کفا یت کر نا 195
 تیمم
تیمم  ازالہ  حدث کاذریعہ 196
دیوار پر لگے پتھر  یا فر ش پر  ہاتھ  مار کر تیمم کر نا 198
جس شخص پر ایسی نجا ست  ہو جس کے ازالے  کی وہ طاقت  نہ رکھتا ہو 198
ایک عو رت نے تیمم کیا  پھر اسے طہا رت کی حالت پانی  مل  گیا 199
نفل نماز ادا کر نے کے لئے  تیمم کر نے والے  کا اس تیمم کے سا تھ فر ض نماز ادا  کر نا 199
جب تیمم کرنے والے  کو دوران نماز یا بعد  نماز پانی میسر آجائے 200
حیض
حا ئضہ  کا قر آنی آیات پر مشتمل کتا بوں  اور رسالوں کو چھونا 203
ما ہو اری  کے دو  ران  پہنے  ہو ئے کپڑے  نجس اور پلید  نہیں ہوتے 203
حا ئضہ کامساجد  میں منعقد ہونے  والی  ذکر  کی مجالس میں شرکت کرنا 204
دو ما ہوار یوں  کے در میان  طہر  کی مدت 205
حا ئضہ  بیوی سے دوران حیض بغیر جما ع  کیے لطف اندوز ہونا 206
حا ئضہ اور نفا س والی بیو ی سے جما ع کر نا 207
حیض کی کم از کم او رزیا دہ  سے زیادہ مدت 207
جب  عو رت نماز  کا و قت  شر وع ہونے  کے بعد  حائضہ  ہو 208
اس عو رت پر کیا  واجب ہوگا جو کسی بھی نماز کے ایک ر کعت پڑ ھنے کی مقدار کے وقت  میں حا ئضہ ہو یا حیض سے   پاک ہو 209
ہر حیض سے پاک ہونے پر زیر ناف بال مو نڈھنا 210
حیض ختم  ہونے کی عمر میں اختلاف 211
مسئلہ 212
مانع  حیض گو لیوں کے استعمال  کاحکم 213
عورت اشراق کے بعد نماو فجر ادا کر نے   کے لئے بیدا ر ہو ئی تو اس نے  اپنے  کپڑوں  پر  خون  حیض دیکھا 215
100 ۔طہر کے بعد  آنے  والے  زر دی  مائل  مٹیالے رنگ کے خو ن کا حکم 215
101 ۔عو رت  کو خو ن  حیض سے  دو دن  قبل آنے  والے زردرنگ کے سیال مادے  کاحکم 217
102۔ ایک عورت مہینے کے آغاز میں حا ئضہ ہوا کرتی تھی  پھر وہ مہینے کے آخر پر حیض د یکھنے  لگی 217
103۔ ایک عو رت کو  مہینے کے آخر پر حیض آتا تھا اس  نے مہینے کے آغاز میں خون حیض دیکھا 218
جب عو رت کو عادت کے مطا بق ماہواری  آ ئے تو وہ نماز ادا کرنے سے رک جا ئے 218
عو رت کے غسل حیض کے متصل بعد  اترنے والے خون کاحکم 219
ایک عورت  کو ہر ماہ  کے آغاز میں چھ دن خو ن حیض آتا تھا پھر اسے یہ خون مسلسل آنے لگا 219
خون حیض  کامعروف عادت سے بڑہ جانا 220
عورت کے لئے دو ران حیض یا نفاس ایسی ادویات  کے استعمال کاحکم جو خو ن کو بند کر دیں 221
میں نے حیض آور ادویاتکا استعمال کیا اور نماز ادا کرنا چھو ڑ دی 222
دو ران حیض عو رت کے لئے جائز اور ممنو ع  عبادات 222
اس عو رت  کی نما ز اور رو زے کی کیفیت جس کو تیز خون بہتا رہے 223
جو عو رت  نماز عصر کےوقت  میں حیض سے پاک ہو اس پر نماز ظہر و عصر ادا کر نا وا جب ہو گا 224
مد ت حیض کے دو ران مصحف کو چھو ئے بغیر اس کی تلا وت کر نا 225
حیض ختم ہو نے کےدس دن بعد آنے والا مٹیا لے رنگ کا  خون حیض شما ر نہ ہو گا 225
استحا ضہ
استحا ضہ  کامعنی 227
استحا ضہ  والی عو رت  کے احوال 229
اس عو رت کا حا ل جو مستحا ضہ  سے مشا بہت ر کھتی ہے 234
مستحا ضہ او رپاک عو رتو ں کے د رمیا ن  فر ق 235
حمل او رنفاس کے احکام و مسا ئل
نفا س کی تعریف 238
خون نفاس کا چا لیس دنوں سے پہلے بند ہو جانا 238
جو عو رت خون نفاس کے بند ہونے  کے بعد دو بارہ  خون د یکھے 239
بو قت  ضرو رت مانع حمل گو لیوں کااستعمال 239
حاملہ کو آنے  والا سر خ یا زر دی مائل  خون 240
حمل ساقط کر وانا اور اس کا کفارہ 240
نماز اذان اور اقامت
عو رتوں کے لئے  اذان  و اقامت  کی مشروعیت 243
عو رت کے لئے  نماز  کی اقامت کہنے  کا حکم 243
نماز  کا طر یقہ 244
 کیفیت نماز میں مر د اور عو رت کے در میان فر ق 253
عو رت  کے دو ران نماز اپنے بچے کو اٹھا نے کا حکم 254
بیٹے کے اپنی ماں کی نماز  خراب کر نے کی وجہ سے ماں کا دو ران نماز  اس  کو ما رنا 255
عو رت کا محرم  رشتہ  دارو ں  کی موجودگی  میں جہر ی  قر ا ءت کے ساتھ نماز ادا  کر نا 255
جو ڑوں کے درد میں  مبتلا  مر یضہ جو سجدہ نہیں کر سکتی  کی نماز  کا طر یقہ 256
اوقات نماز
پانچ نمازوں کے او قات 258
نماز کے ممنو عہ او قات  اور ان میں ادائیگی نماز  کی ناپسند یدگی کا سبب 264
سترہ او رقبلہ  رد ہونے کے احکام 267
نماز میں سترہ اور اس کی مقدار کا بیان 267
آئیے کے سامنے کھڑے ہو کر نماز ادا کرنا 267
بحری جہاز یا ہوائی  جہاز میں  نماز ادا کرتے و قت قبلہ  کی طر ف  منہ کرنےکی کیفیت 268
ادائیگی نماز  ادا  کرنے کے لئے دعوت  کے لباس کاحکم 271
عو رت  کا نقاب  او ردستا نے  پہن  کرنماز ادا کرنا 271
ایک حدیث کی وضاحت 272
 عورت کامر د کے کپڑوں میں نماز ادا کرنا 273
عو رت کا پتلو ن پہن کر نماز ادا کرنا 275
تنگ لباس میں نماز ادا کرنا 277
نماز میں ستر کا ننگا ہونا 278
باجما عت نماز
عورتوں کے حق میں  جما عت نماز کی مشر و عیت 279
عو رت کے لئے ادائیگی نماز کی خا طر  مساجد کیطر ف  جانے کی شر ائط 279
اس حدیث کامفہوم ’’ خیر صفو ف النساء آخر ھا ’’(عو رتوں کی صفوں سے بہترصف سب آخری صف ہے ) 280
بیوی کا اپنے شوہر کے پہلو میں کھڑے ہونماز ادا کرنا 280
مسجد میں مر دوں اور عورتوں  کے در میان  پر دہ لٹکانا 281
عورت کے لئے  نماز جمعہ کی ادا ئیگی 281
عو رتو ں کا ریڈیو کے ذریعہ نماز جمعہ ادا کرنا 283
عو رت کی امامت
فہرست جا ری ہے

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like