فضائل سید المرسلین فی اقوال شفیع المذنبین

فضائل سید المرسلین فی اقوال شفیع المذنبین

 

مصنف : فضل الرحمٰن ہزاروی

 

صفحات: 451

 

اس دنیا میں انسانوں کے مختلف طبقات میں چھوٹے سے لیکر بڑے تک ،بچے سے لیکر بوڑھے تک،ان پڑھ جاہل سے لیکر ایک ماہر عالم اور بڑے سے بڑے فلاسفر تک،ہر شخص کی جد وجہد  اور محنت وکوشش میں اگر غور سے کام لیا جائے تو ثابت ہو گا کہ اگرچہ محنت اور کوشش کی راہیں  مختلف ہیں مگر آخری مقصد سب کا قدرے مشترک ایک ہی ہے ،اور وہ ہے “امن وسکون کی زندگی”اور نبی کریم اسی امن وسلامتی کا علم بردارمذہب لے کر آئے۔ اسلام ایک امن وسلامتی والا مذہب ہے ،جو نہ صرف انسانوں بلکہ حیوانوں کے ساتھ بھی نرمی کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اس عظیم دین کا حسن دیکھئے کہ اسلام ’’سلامتی‘‘ اور ایمان ’’امن‘‘ سے عبارت ہے اور اس کا نام ہی ہمیں امن و سلامتی اور احترام انسانیت کا درس دینے کیلئے واضح اشارہ ہے۔نبی کریمﷺ کی حیاتِ طیبہ ، صبر و برداشت، عفو و درگزر اور رواداری سے عبارت ہے۔ زیر تبصرہ کتاب” فضائل سید المرسلین فی اقوال شفیع المذنبین” محترم مولانا فضل الرحمن ہزاروی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے سیرت نبوی ﷺ پر متعدد موضوعات کے تحت تفصیلی گفتگو کی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں  قبول ومنظور فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
استاذ العلما ء حضرت سید محمد اکرم شاہ گیلانی دامت  بر کاتہ 15
حضرت مولنا   خالد سلفی جاکھی دامت بر کاتہ العا لیہ 17
حضرت مو لنا حافظ الیاس اثری صاحب 18
مؤ لف کے قلم سے 20
 فضا ئل سید المر سلین فی اقوال شفیع المذنبین 25
سنت مصطفی ﷺ 30
بر وز عیدین  نماز عید  سے پہلے یا نماز عید کے بعد کسی قسم کی نماز عید گاہ میں پڑھنی بدعت ہے 30
حضرت سعید بن مسیب  ﷜ 32
نماز عیدین 34
شاہ جیلانی کا فتوی 34
احیائے سنت مصطفیﷺ 34
حضرت ابو عبیدہ ﷜ اور اس کے رسو ل کس اتباع میں اپنے کا فر والد کۃ قتل کرنا 37
حضرت ابو بکر ﷜ کا اپنے بیٹے عبد الرحمٰن کو بحالت کفر قتل کا ارادہ کرنا 37
دیگر صحابہ ﷜ کا ایسا ہی عمل 37
صحابہ ﷜ کا حضور ﷺ کے ساتھ  پیار 38
حضور ﷺ کی شان و شوکت میں عربی کے اشعار 43
آج کے مسلمانوں کے لئے حضرت عبداللہ بن رواحہ کا و ا قعہ با عث عبرت 44
 دنیا کی بے مثال اور نا پائداری کی عجیب  مثال 46
حضرت ابو ہریرہ ﷜ کا اپنی مشترکہ والدہ کے لئے حضو رﷺ سے دعا منگوانا 46
حضرت صدیق اکبر ﷜ کا اپنے بیٹے کو اللہ اور اس کے رسول کی حمات میں قتل کرنے کا ارادہ کرنا 48
حضرت عبداللہ ﷜ کا اللہ اور اس کے رسول کی محبت میں اپنے منا فق باپ کو قتل کرنے کا کہنا 48
سعد بن معاذ ﷜ کا بنو قریظہ یہود  کے متعلق فیصلہ 50
سنت مصطفی کی تائید او رتر ک تقلید حنفی ۔ مالکی ۔ حنبلی۔ شافی وغیرہ 51
حضرت عبد اللہ ا بن عمرکا سنت  کے خلاف بات دیکھ کر برداشت نہ کرنا 53
حضور ﷺ کی شان ازروئے   قر آن 65
حضور ﷺ کی شان ازروئے   احادیث نبوی 83
حضرت آدم ﷤ کی پیدائش سے پہلے نبی ﷤ آخری نبی لکھے ہوئے تھے 84
حضور ﷺ تمام اولاد آدم کے قیامت کے دن سردار ہوں گے 85
حضرت ابراہیم ﷤ خلیل اللہ  اور حضرت موسیٰ کلیم اللہ اور نبی ﷺ حبیب اللہ ہیں 85
حضو ر ﷺ قبر سے نکلنے میں پہلے  ہو ں گے آپ ہی پیشوا اور خطیب ہوں  گے 87
جنت میں ایک بلند درجہ ہے جو حضور کو ملے گا 88
اللہ رب العزت نے حضرت محمد رسول ﷺ کو اچھے افعال  اور اخلاق کی تکمیل کے لئے بھیجا  ہے 89
تمام انبیاء﷤ پر اور آسمانوں کی تمام مخلو قات  پر آ نحضور ﷺکی بزرگی 90
حضور ﷺکا اور حضرت آدم  کا اور عرب کاسرد ار 102
ذیل کی احا دیث میں سنت مصطفیٰ عظمت نبو ت کی عجیب  جھلکیاں 103
بد عت کی تعریف میں محدثین نے لکھا ہے 106
اما م شافعی کے نزدیک بد عت کی تعریف 106
حضرت شیخ عبد القادر جیلانی کے فرمان  سے اہل بدعت  کی پہچان 110
پہچان اصجاب الحدیث  کا حشر کے دن مرتبہ 112
صحابی کی زبان پر لفظ حدیث 113
نبی ﷺ کی امت تہتر فر قو ں میں بٹ جا ئے  گی صرف ایک فرقہ  جنتی ہو گا 114
ایک حدیث اذ صراط  مستقیم  شاہ محمد اسما عیل شہید سنت  کی اتبا ع  کی وجہ سے 115
سب ائمہ کرام  کا حضور ﷺ  کی اتبا ع کرنا  اور حدیث سے پیار  کرن 119
حضرت امام ما لک کا فرمان 119
امام شافعی  کا فرمان 119
امام شافعی   کے با رے میں ایک اور روایت 120
حضرت امام احمد بن حنبل   کا فر مان حدیث کی تا ئید میں 120
فتاو ی  حنفیہ  روا لمختار  مصری  جلد اول صفحہ 46 میں ہے 122
حضرت امام ابو حنیفہ    کا ایک اور فرمان 122
حضو رﷺ کی اتبا ع  کے ما سوا کسی بزرگ  و امام کی تقلید جا ئز نہیں 124
تقلید کے جا ئز نہ ہونے میں  فارو ق اعظم  کے دو و اقعات 128
نزو ل قر آن و تدوین قرآ ن اور اسلام کیا ہے ؟ 132
قر آ ن کریم سے محفوظ ہوا  حدیث کی تصدیق 158
حدیث شریف کب  لکھی گئی  اور حدیث شریف کیا ہے 173
تبلیغی نصاب کی دو مو ضو ع روا یات اور اس جیسی رو ایات پر نظر 198
حدیث کی معنوی  حدیث 203
متن  حدیث پر گفتگو 205
حدیث اول ما خلق اللہ نو ری 211
مو لنا عبد الحی  کا  خیال 213
مصنف عبد الرزاق کی پور ی روایت 215
نو ر محمدی سے کیا مراد ہے 216
حدیث کنت  نبیا و ادم  بین  الما ء و الطین 219
کیا آ پ کا سا یہ نہ تھا ؟ کیا زمین پر آ پ کا نقش قدم  نہ تھا 221
سا یہ  کی صریح دلیل 223
 داڈھی بڑ ھا نا سنت فریضہ  ہے 227
دا ڑھی بڑھانا اور لببں  کٹانا  شعا ئر اسلام ہے 234
مجوس مشرکین کا شعار 234
عام مشرکین کا شعار 237
اہل اسلام کا شعار 238
شبہ با لکفار  کا حکم 238
پیش گو ئی نبوی کا ظہور 240
مقدر ار لحیہ 241
روایت ترمذی پر بحث 243
حضرت ابراہیم ادہم  نے دعا کی نہ قبو لیت کے دس اسباب بیان  کیے ہیں 263
حضرت ابراہیم ادہم  حلا رو زی کی طلب میں ملک طر لو س کو گئے  264
حضر ت شعیب ﷤ نے حضرت مو سیٰ کۃ کھانے کی دعوت دی اور انہوں نے انکا ر کر دیا 265
حضرت حسن بصری  کا درہم او رکپڑے کے تھان قبول نہ کرنا 266
حضرت شیخ عبد ا لقادر کا فرمان 266
ابر اہیم بن ادہم کا کسی کی ایک کھجو ر کھانا  اور درجہ سے گرجانا 268
مسلمان کی آپس میں نا راضگی رکھنے کی  و عید 270
ایک مسلمان کا دو سرے مسلمان  سے  یا خویش و اقا رب سے ناراض ہونے  کی وعید 272
سید علی ہجویری  آیتہ مذکور  ہ کے تحت لکھتے ہیں 277
نبی ﷺنے قریش اور چچا اور اپنی پھوپھی  کو دعوت دینا 279
حضرت سعد بن معاذ کی مو ت پر اللہ کے عرش کا ہل جانا 286
بنو قریظہ  کےیہودیوں کے قلعے کامحا صرہ 287
حضرت سعد ﷜ کی دعا قبول ہو ئی 288
حضرت عائشہ صدیقہ ﷜  کا دو زخ یاد کرکے روپڑنا 290
قیا مت کے دن لو گو ں کا  ننگے پاؤں بدن بے ختنہ اٹھاےٰ جانا 291
حضرت ابرہیم ﷤کااپنے پاپ  آذر کو بحالت سیانی اور غبار آلود دیکھنا 291
حضرت ابارہیم ‘﷤ کا مکالمہ اپنے باپ  کے بارے میں 295
صحابہ کرام کا جہاد  کے موقع پر بعض دفعہ کھانا نہ ہونے  پر کیکر کے پتے او ر پلیاں استعمال کرنا 302
اللہ نے اپنے نبی کے ذکر  خیر کو بلند کرنا 304
اللہ نے اپنے نبی کو نہ چھوڈا  اور نہ خوش رکھا 309
کیا کو ئی آدمی اپنی زندگی میں  جا ئیداد تقسیم کر سکتا ہے  یا نہیں 314
ایک مقلد عا لم دین دیو بندی کا مسئلہ  حیات بر زخیہ کی آ ڑ میں بے سر و پا  گلنشانیاں مضا فات گجرانوالہ 316
جواز تو سل شروع 321
مولنا حافظ الیاس اثری صاحب سے مسئلہ  حیات بر زخیہ کی آ ڑ میں بے سرو پا گلنشا نیوں کے جو اب میں جو اب میں جو ایک مقلد  عا لم  دین نے اس سے پہلے اوراق میں لکھا 330
جواز توسل کے بارے میں 341
نقشہ 342
حدیث کی معنوی حیثیت 345
عاجز کی  ایک قصہ  میں خطا بت 350
اہل حدیث کامذہب 362
نیت رو زوں کے کچھ احکامات 365
رو زے کی نیت ۔ نیت دل  سے ہو تی ہے 365
زبان سے نیت کا کو ئی ثبوت نہیں 366
اکابر احنا ف اور زبان سے نیت 366
مولنا عبد الحق حنفی   کی شہادت ۔ مولنا عبد الحی کی شہا دت 367
مسنون سحری ۔ دو ران اذان کھانا  منع ہے  ایک شبہ کا ازالہ 368
حضرت مولنا  عبد اللہ  غزنوی  کے تفصیلی وا قعات اور اکابر علما ئے اہلحدیث اہلسنت کی دنیوی خدمات 370
ولادت ۔ نام و نسب اور تحصیل علم 370
شیخ حبیب اللہ  قند ھاری  سے استغفار ہ 371
تو حید و سنت کی تبلیغ شرک و بد عت کی تر دید اور لو گو ں کی مخالفت اور  جلا وطنی 371
آپ کی اولاد 373
شاہ محمد اسما عیل شہید   بن شاہ ہ عبدا لغنی  374
استاذ پنجاب حافظ عبد المنان محدث  و زیر آبادی 379
حصول تعلیم 379
صورت و سیرت 380
آ پ کے حلقہ درس کی و سعت 381
حافظ صاحب   کی اولاد 382
شیخنا  حضرت الاستاد  مولنا  ابو عبد اللہ  عبید اللہ غلام حسن سیا لکوٹی  383
نصانیف اور  آ پ کی وفات 385
استاذ  الافاق حضرت شاہ محمد اسحق محدث  دہلوی قد س سرو ر  387
علم کی تلاش 390
تعلیم اور آپ کے دیگر اساتذہ  و کرام 391
عقد نکاح ۔ علم حدیث کی خدمت 392
مطالعہ کا شوق  اور آ پ کے درس کی کیفیت 393
راو لپنڈی کی نظر بندی ۔ حج بیت اللہ شریف 394
حکو مت کی طرف سے خطاب۔ آ پ کے چند اخلاق حسنہ 395
عاجز پر  اللہ کی تعا لیٰ کا  خصو صی احسان 396
آ پ کے تلا مذہ  کی فہرست  اور چند تلا مذہ  کے اسما ئے گرامی 398
حضرت میاں صا حب کا دو رہ سیالکوٹ میں 399
وفات کے قریب حضرت میاں صاحب کا جنات کو وعظ سنانا 400
حضر ت مولنا محمد اسما عیل  کو جرانوالہ کے دنیوی خد مات 401
تعلیم 402
تبلیغ اور ملکی سیا ست ۔ حدیث ۔ گو جر انو الہ میں تقر ر 403
تلا مذہ 404
ذوق نصنیف ۔ قومی جماعتی خد مات 405
عام معمو لات زند گی ۔ قیام پاکستان کے بعد خصو صی خد مات 407
جامعہ سلفیہ ۔  بیمار ی اور وفات 408
حضر ت مو لنا ثنا ءاللہ امرتسری کی علمی خد مات 408
حضرت ثنا ء اللہ  کی کتا ب ترک اسلام 410
قادیانی تحریک اور خدمت اہلحدیث اہلسنت 411
میکسر یا ں ۔ ہندد و ستا ن  کے زمانہ میں حضرت  مولنا صاحب کا ایک جلسہ 413
حضرت مو لنا ثنا ء اللہ  صاحب   کا ایک اور منا ظرہ نمبر (1) 414
 حضرت مولنا ثنا ء اللہ  کا ایک  اور مناظرہ آ ر یہ کے ساتھ منا ظرہ نمبر (2) 415
حضرت مولنا ثناءاللہ  کا منا ظرہ 416
منا ظروں کے ضمن  میں علما ئے کرام سے ریکو یسٹ اور نو جوان عوام کو نصیحت 417
منا ظرہ نمبر(4) 420
پا کستان کے حکمر ا نو ں  اور عوام کی مو جودہ حالت 422
کچھ مسائل کے سو ا لات اور ان کا حل ماذال  شمس فیو فکم با زغتہ 427
اسلام کی حقیقت  اور صداقت  اسلام سے خطاب 442
اسلام کا جواب ۔ مسلم سے خطاب 443
 کتاب کے اختتا م پر چند دعا ئیہ کلمات 445

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like