الامر المبرم لابطال الکلام المحکم

الامر المبرم لابطال الکلام المحکم

 

مصنف : محمد ابو القاسم بنارسی

 

  • صفحات: 252

 

محدثین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہے ،جسے امت  کی طرف سے تلقی بالقبول حاصل ہے۔امام بخاری﷫کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ان کی تمام تصانیف میں سے سب سے زیادہ مقبولیت اور شہرت الجامع الصحیح المعروف صحیح بخاری کو حاصل ہوئی ۔جو بیک وقت حدیثِ رسول ﷺ کا سب سے جامع اور صحیح ترین مجموعہ بھی  ہے اور فقہ اسلامی کا بھی عظیم الشان ذخیرہ بھی  ہے ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے صحت کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا او ر ندرتِ استباط اور قوتِ استدلال کے حوالے سے اسے کتابِ اسلام ہونے کاشرف بخشاہے صحیح بخاری کا درس طلبۂ علم حدیث اور اس کی تدریس اساتذہ حدیث کے لیے پورے عالم ِاسلام میں شرف وفضیلت اور تکمیل ِ علم کا نشان قرار پا چکا ہے ۔ صحیح بخاری کی   کئی مختلف اہل علم نے شروحات ،ترجمے اور حواشی وغیرہ کا کام کیا ہے شروح صحیح بخاری میں فتح الباری کو ایک امتیازی مقام اور قبولِ عام حاصل ہے ۔لیکن بعض نام نہاد اہل علم ہمیشہ سے صحیح بخاری  پر اعتراضات کرتے چلے آئے  ہیں اور اس کے رواۃ کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔اور علماء حق نے ان کے کمزور اعتراضات اور بیہودہ تنقید کا مسکت اور مدلل جواب دے کر انہیں چپ رہنے پر مجبور کر دیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ” الامر المبرم لابطال الکلام المحکم “محترم مولانا محمد ابو القاسم بنارسی﷫  کی تصنیف ہے،اور اس پر تقدیم وتعلیق شیخ الحدیث مولانا محمد عبدہ فیروز پوری ﷫ کی ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں مولوی عمر کریم حنفی پٹنوی  کے ان اختراعات کا مفصل جواب دیا ہے جو اس نے صحیح بخاری کے ایک سو پچھتر رواۃ پر وارد کئے تھے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف موصوف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو حدیث نبویﷺ پر عمل کرنے کی توفیق دے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف 3
مقدمہ 9
دفع اتہام جرح و تمہید ضروری 32
حرف الالف
ابراہیم بن عبدالرحمٰن السکسکی 36
ابراہیم بن یوسف 38
ابی بن عباس بن سہل 39
احمد بن بشیر الکوفی 40
احمد بن صالح المصری ابو جعفر 41
احمد بن عبد اللہ بن حکیم 44
اسباط ابو الیسع 45
اسحاق بن محمد بن اسماعیل الفروی 46
اسرائیل بن موسیٰ البصری 47
اسماعیل بن ابان الازدی 47
التشیع لیس لجرح مطلقاً ( حاشیہ) 48
اسماعیل بن مجالہ بن سعید 49
اسید بن زید الجمال 50
ایوب بن عائذ الطائی الکوفی 51
احمد بن عیسیٰ المصری 52
ایوب بن سلیمان بن بلال المدنی 54
حرف الباء
بدل بن المحیر التمیمی البصری 55
برید بن عبد اللہ بن ابی بردہ 56
قول احمد ’’تیروی المناکیر‘‘ لیس بجرح ( حاشیہ ) 57
حرف الثاء
ثابت بن عجلان الانصاری 58
ثور بن زید الدیلی 59
ثور بن یزید الکلاعی 60
حرف الجیم
جعید بن عبدالرحمٰن 62
حرف الحاء
حاتم بن اسماعیل المدنی 64
حرب بن شداد البشکری 64
حسان بن ابراہیم الکرمانی 65
الحسن بن بشر البجلی الکوفی 66
الحسن بن ذکوان ابو سلمۃ البصری 67
الحسن بن مدرک السدوسی 68
حمید بن نیرویہ المعروف بحمید ن الطویل 69
حرف الخاء
خالد بن مخلد القطوانی 72
معنی قول ابی حاتم 73
خالد بن مہران 73
خیثم بن عراک الغفاری 74
خلیفہ بن خیاط ابو عمرو البصری 75
حرف الدال
داؤد بن عبدالرحمٰن العطار 76
حرف الزاء
زیاد بن الربیع الیحمدی البصری 79
حرف السین
سالم بن عجلان الافطس 83
سعید بن سلیمان الواسطی 85
سعید بن ابی عرویہ 86
سعید بن کثیر بن عفیر 87
سعید بن ابی ھلال اللیثی 88
سلم بن زریر 89
سلمہ بن رجاء الکوفی 89
سلیمان بن عبد الرحمٰن الدمشقی 90
سلیمان بن کثیر العبدی 91
سیدان بن مضارب 92
سیف بن سلیمان المکی 93
سریح بن النعمان الجوہری 94
حرف الشین
شبابہ بن سوار المدائنی 96
شبیب بن سعید الحبطی 97
شریک بن عبد اللہ بن ابی نمر 98
حرف الصاد
صالح بن حی ( اوحبان) 100
صخر بن جویریہ 100
حرف الطاء
طلحہ بن نافع 102
طلحہ بن یحییٰ الزرقی 102
حرف العین
عاصم بن سلیمان الاحوال 104
عاصم بن علی الواسطی 105
عاصم بن ابی النجود 107
عباد بن راشد 109
عبداللہ بن دینار 111
عبد اللہ بن ذکوان 111
عبد اللہ بن سعید المدنی 113
عبد اللہ بن العلاء بن زبیر 115
عبد اللہ بن ابی لبید المدنی 116
عبد اللہ بن المثنیٰ 117
عبد اللہ بن ابی نجیح المکی 118
عبد الحمید بن ابی اویس 119
عبدالحمید بن عبدالرحمان 123
عبدالرحمن بن ثروان 124
عبدالرحمٰن بن سلیمان 126
عبدالرحمان بن عبدالملک 127
عبدالرحمان بن ابی نعیم النجلی 128
عبدالرحمان بن نمر الیحصبی 129
عبدالسلام بن حرب الملائی 130
عبدالعزیز بن عبد اللہ الادیسی المدنی 131
عبدالعزیز بن مسلم 132
عبدالملک بن الصباح 133
عبدالواحد بن واصل 134
عبید اللہ بن عبد المجید 135
عثمان بن فرقد 137
عطاء بن السائب 137
عطاء بن ابی میمونہ 138
عکرمہ مولیٰ ابن عباس 139
علی بن الجعد 143
علی بن الحکم البنانی 144
علی بن عبداللہ 145
عمر بن ذرا الھمدانی 147
عمر بن ابی زائد 148
عمر بن محمد بن زید 149
عمر بن نافع 150
عمران بن الحطان 151
عمران بن مسلم القصیرہ 152
عمرو بن ابی عمرو 153
عمرو بن محمد بن بکیر الناقد 154
عمرو بن مرزوق 155
عمرو بن ابی مرۃ الجملی 157
عنبۃ بن خالد الایلی 158
عوف الاعرابی 159
عیسیٰ بن طھمان 161
حرف الفاء
فضیل بن سلیمان 163
فلیح بن سلیمان 164
حرف القاف
قتادہ بن دعامہ السدوسی 167
قیس بن ابی حازم 169
حرف الکاف
کثیر بن شنطیر 171
کلیب بن وائل 172
کمس بن المنھال 172

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like