مختصر تاریخ خلافت اسلامیہ

مختصر تاریخ خلافت اسلامیہ

 

مصنف : عبد القدوس ہاشمی

 

صفحات: 283

 

قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی یادداشت کی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ، شخصیت، کردار اور نظریات پر سب سے بڑا اثر اس کی یادداشت کا ہوتا ہے اسی طرح ایک قوم کے مجموعی طرزعمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چیز اس کی تاریخ ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی اصلاح نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف  کی تاریخ اور ان کی خدمات کو محفوظ نہ رکھے۔اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔آج 57 آزاد ممالک کی شکل میں قوت ،عددی اکثریت اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے  باوجود ذلت ،عاجزی اور درماندگی میں اسی مقام پر کھڑی ہے جہاں سوسال پہلے کھڑی تھی۔اس کا سب سے برا سبب مسلمانوں کا  دین سے دور ہونا اور غیروں کے قریب ہونا ہے۔کافر ہمیں اس لئے مارتے ہیں کہ یہ مسلمان ہیں اور ہم اس لئے  مار کھا رہے ہیں  کہ ہم صحیح معنوں میں مسلمان نہیں ہیں۔تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ  قرآن و سنت کی تعلیمات، اسلام کے انسانیت نواز پیغام اور اپنی روشن تہذیبی اَقدار کو پوری قوت اور خود اعتماد ی کے ساتھ دنیا پر آشکارا کریں،اور خود بھی اسی کے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔ زیر تبصرہ کتاب ” مختصر تاریخ خلافت اسلامیہ “محترم مولانا عبد القدوس ہاشمی کی کاوش ہے، جو سیدناابوبکرصدیق خلافت سے لیکر سلطان عبد المجید خان ثانی کی معزولی  1924ء تک کی  اختصار کے ساتھ اسلامی تاریخ پر مشتمل ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین 3
تقدیم جناب ڈاکٹر انعام اللہ خاں صاحب سکیرٹیر ی جنرل العالم الاسلامی 11
عرض مولف 13
خلافت اسلامیہ 15
فہرست خلفائے اسلام 15
حضرت الصدیق اکبر ؓ 48
حضرت عمر فاروق ؓ امیرالمومنین 74
حضرت عثمان ذوالنورین ؓ 93
حضرت علی المرتضیؓ 103
حضرت حسن بن علی ؓ 110
حضرت معاوین ابی سفیان ؓ 111
امیرالمومنین یزید ؓبن معاویہ ؓ 114
حضرت عبداللہ بن الزبیر ؓ 115
مروانی خلفاکاشجر نسب
امیرالمومنین مروان بن الکم 115
عبدالملک بن مروان 117
امیر المومنین ولیدبن عبدالملک 119
سلیمان بن عبدالملک 121
عمربن عبدالعزیز بن مروان بن احلکم 122
یزید بن ثانی بن عبدالملک 124
ہشام بن عبدالملک 125
ولید ثانی بن یزید 126
یزید ثالث بن ولید ثانی 127
ابراہیم بن الولید 127
مروان ثانی بن محمد مورانیوں کاآخری خلیفہ 128
خلافت نبی عباس 131
عباسی خلفاءکاشجرہ نسب 135
امیرالمومنین ابولعباس السفاح 135
ابو جعفر عبداللہ االمنصور العباسی 138
ابوعبداللہ محمد المہدی 145
ابو محمد موسی 150
ابو جعفر ہارون الرشید 151
ابو موسی الہادی 150
ابوجعفر ہارون الرشید 151
ابو موسی الامین 153
ابوجعفر عبداللہ المامون 155
ابرہیم بن المبارک بن المہدی
ابو اسحاق محمد المعتصم 159
العباس بن المومون المدعی العباسی
محمد بن القاسم المدعی العلوی 160
امیرالمومنین ابوجعفر ہارون الواثق باللہ 161
ابو الفضل جعفر المتوکل علی اللہ 162
ابوجعفر محمد المنستصر باللہ 166
ابوالعباس احمدالمستعین باللہ 167
محمد المعزباللہ 168
ابو اسحق محمد المہتدی باللہ 169
ابو العباس احمد المعتمد علی اللہ 171
ابو محمد علی المتفی باللہ 173
ابو لفضل جعفر المققد باللہ 174
ابولعباس عبداللہ المرتضی 174
ابو المنصور محمد القاہر 175
امیرالمومین
ابو العباس احمد الراضی باللہ 175
ابو سحاق ابراہیم المتقی 177
ابو القاسم عبداللہ المتکفی 178
ابوالقاسم الفضل المتطیع  للہ 179
ابوافضیل عبدالکریم الطالبع 180
ابو لعباس احمد بن  تلق القادر باللہ 183
امیر المومنین ابوجعفر القایم باللہ 184
ابسامیری کی بغاوت اورہنگامہ 184
ابو القاسم عبداللہ المتقدی بامراللہ ض 185
ابو لعباس احمد المتسظہر 186
ابو المنصور الفضل المسترشد 188
ابو دجعفر ارشاد 189
ابو عبداللہ امحمد التقی 190
ابو المفر یوسف  المستنجد 192
ابو محمد حسن المتضی 193
ابوالعباس احمد الناصر 195
ابو نصر الظاہر 198
ابو جعفر المنصور المتنثر 198
ابو احمدعبداللہ الستعصم اباللہ 200
خلافت عباسیہ مصر 204
ابو العباس احمدبن علی الحاکم بامراللہ ول ی 206
ابو ربیعہ سلیمان 208
ابو سحاق ابراہیم 208
ابو لعباس احمد 209
ابو الفتح ابوبکر 210
ابو عبداللہ محمد 211
امیر المومنین ابو یحیی زکریا 212
ابو حفص عرم 212
ابو الفضل عباس 213
ابو الفتح داؤد 215
ابو ربیعہ سلیمان 216
ابوبکر حمزہخ 216
ابولمحاسن یوسف 217
ابو الاعزعبدالعزیز 219
ابو لصبر یعقوب 219
امتوکل ثالث 220
سلاطین عثمانیہ قبل خلافت عثمانیہ 221
امیرالمومنین سلیم اول 232
سلیمان الاول 233
مرادثالث 236
محمد ثالث 236
احمد اول 237
مصطفی اول 239
عثمان ثانی 239
مرادرابع 239
امیرالمومنین ابراہیم بن احمد 241
محمد رابع 243
سلیمان ثانی 245
احمد ثانی 246
مصطفی ثانی 247
احمد ثالث 249
محموداول 251
عثمان ثالث 252
مصطفی ثالث 253
عبدالمجید اول 255
سلیم ثالث 256
مصطفی رابع 259
محمود رابع 259
عبدالمجید اول 261
عبدالعزیز بن محمود 265
مراد خامس 267
عبدالمجید ثانی 268
محمد سادس 271
عبدالمجید ثانی بن عبدلمجید اول 272

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like