تمام المنۃ فی التعلیق علیٰ فقہ السنۃ

تمام المنۃ فی التعلیق علیٰ فقہ السنۃ

 

مصنف : ناصر الدین البانی

 

صفحات: 543

 

قدیم علمی ورثہ ایک ایسا بحرِ زخّار ہے جس میں ایک سے ایک بڑھ کر سچے موتی موجود ہیں لیکن جوں جوں ہم قدیم سے جدید زمانے کی طرف بڑھتے ہیں یہ موتی نایاب ہوتے جاتے ہیں لیکن ان جواہرات میں سے ایک جوہر ایسا بھی مل جاتا ہے جو یکبارگی ساری محرومیوں کا ازالہ کردیتا ہے۔ ماضی قریب کے  محدثِ جلیل، امام جرح و تعدیل شیخ علامہ محمد ناصر الدین البانی ﷫ ایسا ہی گوہر بے مثال تھا جس کی آب و تاب نے مشرق و مغرب کو منور کر دیا۔ ۔ علامہ البانیؒ خدمت سنت اور حدیث رسول اللہ کے اہتمام و انصرام، احادیث کے مراجع و مصادر، روایات کی صحت و ضعف کے لحاظ سے درجہ بیان کرنے میں بے نظیر تھے۔ شیخ البانیؒ کی تصنیفات علمی تحقیق، اسانید و شواہد اور محدثین کے اقوال کے تتبع اور تلاش کے حوالے سے ممتاز ہیں۔شیخ  نے تحقیق وتخریج کے علاوہ بعض کتب پر حواشی وتعلیقات بھی  تحریر کیے ۔  زیر نظر کتاب  فقہ اسلا می کی مشہور ومعروف  کتاب فقہ السنۃ پر  شیخ البانی ﷫  کی   تعلیق بعنوان’’تمام المنۃ فی تعلیق علیٰ فقہ السنۃ‘‘ کا  اردو ترجمہ ہے ۔ا س کتاب میں شخ البانی  نے  فقہ السنہ  میں وار ان احادیث کافنی جائزہ لیا ہے جن پر علامہ  سید سابق نے اعتماد کر  کے  مسائل کا استخراج کیا ہے۔جمال احمد مدنی اور عزیز الحق عمری نے نہایت محنت و لگن سے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔  تاکہ اردو داں طبقہ  بھی شیخ البانی   کی تعلیقات  سے مستفید ہوسکے ۔ اللہ تعالیٰ شیخ البانیؒ کو غریق رحمت فرمائے اور مترجمین کو بھی اجر عظیم سے نوازے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تاثرات 3
دو حرف ترجمہ کے بارے میں 8
محدث عصر، محقق دوراں ، علامہ محمد ناصر الدین البانی 10
دوسرے ایڈیشن کا مقدمہ 17
پہلے ایڈیشن کا مقدمہ 22
ایک اہم علمی مقدمہ 29
حدیث شاذ کے رد میں 29
مضطرب حدیث کے رد میں 30
حدیث مدلس کے رد میں 31
حدیث مجہور کے رد میں 33
ابن حبان کی توثیق پر عدم اعتماد 35
قاعدہ نمبر6 41
ابو داؤد کے سکوت پر عدم اعتماد 43
الجامع الصغیر کے اندر سیوطی کے اشارات نا قابل اعتماد 44
منذری کا ’’الترغیب‘‘کی حدیث پر سکوت اس کی تقویت نہیں ہے 46
مطلقا کثرت طرق حدیث کی تقویت نہیں ہے 47
حدیث ضعیف کا ضعف بیان کئے بغیر بیان کرنا جائز نہیں 48
فضائل اعمال میں ضعیف احادیث کا ترک 50
حدیث ضعیف میں قال ﷺ یا ورد عنہ نہیں کہا جائے گا 55
حدیث صحیح پر عمل واجب ہے 56
شریعت کا ایک شخص کے لیے حکم پورے افراد امت کے لیے حکم ہے 57
مقدمہ فقہ السنۃ کے متعلق 59
فقہ السنۃ کی تمہید کے متعلق 59
اسلامی شریعت سازی 62
پانی اور اس کے اقسام 64
جوٹھے سے متعلق 65
نجاستوں کے متعلق 69
کثرت سے پیش آنے والے مسائل 76
قضاء حاجت 77
فطرت کی سنتیں 91
وضو سے متعلق 118
وضو کی سنتیں 120
نواقض وضو 134
جن سے وضو نہیں ٹوٹتا 140
جس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے 143
جس سے وضو کرنا مستحب ہے 144
خفین پر مسح 150
غسل 153
جنبی پر کیا چیزیں حرام ہیں 154
غسل مستحب 159
عورت کے غسل سے متعلق 164
غسل سے متعلق چند مسائل 166
تیمم کے بارےمیں 173
پٹی اور اس جیسی چیزوں پر مسح 175
حیض کے بار ے میں 178
استحاضہ کے بارے میں 180
نماز کے متعلق 181
بچے کی نماز 183
نماز عصر کو بدلی کے دن میں جلدی پڑھنے کی تاکید 184
عشاء کے وقت کے بارے میں 185
جن اوقات میں نماز پڑھنے سے روکا  گیا ہے 188
استواء شمس نکلنے اور ڈوبنے کے اوقات میں نماز پڑھنے کے بارے میں 188
اذان سے متعلق 189
شروط نماز 209
نماز کی کیفیت 219
فرائض نماز 221
نما ز کی سنتیں 227
قرات بعد الفاتحہ میں نبیﷺ کا طریقہ کار 237
نماز فجر میں        پہلی رکعت کو لمبی کرنے سے متعلق 240
درمیان قرات کیا مستحب ہے 243
امام کے پیچھے قرات 246
ہئیت رکوع 248
رکوع میں ذکر کا بیان 249
رکوع سے اٹھنے کے وقت کی دعاؤں اور اعتدال کے متعلق 252
سجدے میں جانے اور اس ے اٹھنے کی کیفیت 253
سجدہ کی مقدار اور اس کی دعائیں 273
جلسہ استراحت 276
تشہد میں بیٹھنے کا طیقہ 281
تشہد اول سےمتعلق 294
سلام کے پیشتر اور آخری تشہد کے بعد کی دعاؤں کے متعلق 295
سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں اور اذکار 298
نفلی نماز 307
نفلی نماز کی قسمیں 309
ظہر کی سنت 313
سنن غیر موکدہ 315
نماز وتر 317
قیام اللیل 318
قیام رمضان 327
چاشت کی نماز 332
صلوۃ التسبیح 337
صلوۃ الحاجۃ 337
صلاۃ کسوف 338
نماز کسوف کےوجوب کا بیان 338
صلاۃ استقساء 341
سجود تلاوت 346
سجود سہو 351
نماز با جماعت 355
امام اور مقتدی کے کھڑے ہونے کی جگہ 366
مساجدسے متعلق 372
جن  جگہوں میں نماز سے ورکا گیا ہے 382
نمازی کے سامنے سترہ سے متعلق 388
مباحات نماز 395
مکروہات نماز 400
صلاۃ الخوف 403
نماز سفر 404
جمعہ کے دن سفر سے متعلق 409
جمع بین الصلوتین 409
سفر کی دعاؤں سے متعلق 411
جمعہ سےمتعلق 413
جمعہ کس پر واجب ہے اور کس پر نہیں 416
ایک ہی دن میں جمعہ اور عید کے پڑھنے جانے سے متعلق 435
عیدین کی نماز 437
زکاۃ 451
تجارت کی زکاۃ 458
رکاز ومعدن کی زکاۃ 473
زکاۃ فطر 484
نفلی صدقہ 490
روزہ 94
رمضان میں افطار 497
مطلعوں کا اختلاف 499
جس نے اکیلے چانددیکھا 501
جن دنوں میں روزہ رسے روک دیا گیا 512
روزے کے مباحات 520
مبطل صیام 522
ہمبستری کے سوا ہر چیز 523
رمضان کی قضاء 526
جس کی موت ہو جائے 533
فہرست تمام المنۃ 536

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like