مولانا سرفراز صفدر اپنی تصانیف کے آئینے میں

مولانا سرفراز صفدر اپنی تصانیف کے آئینے میں

 

مصنف : ارشاد الحق اثری

 

صفحات: 278

 

دین اسلام کے بنیادی اور اہم ترین اصولوں میں سے  ایک اصول یہ ہے کہ تمام انسانوں سے بالعموم اور اپنےمسلمان بھائیوں کےساتھ بالخصوص ،خیر خواہی ،ہمدردی  او ربھلائی کامعاملہ کیا جائے سب سے بڑی خیر خواہی یہ ہے   کو لوگو ں کو صراط مستقیم کی رہنمائی کی جائے  برائیوں اور معصیتوں سے خبردار کیا جائے اسی کا دوسرا نام ”فريضہ تبلیغ دین”  یعنی امر بالمعروف  ونہی عن المنکر ہے عصر حاضر میں جو حضرات خدمت دین کا  فريضہ  سر انجام دے رہے ہیں  ان میں ایک دیوبندی مکتب فکر کے نامور عالم دین حضرت مولانا محمدسرفراز صاحب  ہیں  جو ماشاء اللہ دو درجن کتابوں کے مصنف ہیں  اور ان کے حلقہ میں  ان کی تصانیف کو خوب پذیرائی  حاصل ہے لیکن چونکہ وہ تمام مسائل کو  اپنے مخصوص زاویہ نظر وفکر میں پیش کرتے ہیں  اس لیے اکثروبیشتر  اس کے تحفظ میں حد اعتدال سے تجاوز کرجاتے ہیں اپنے او ردوسرے مکتب فکر کے حضرات کےلیے عدل وانصاف کےپیمانے بھی ان کے ہاں مختلف ہیں جواصول اپنے دفاع میں ایک جگہ بڑی محنت وکاوش سے منتخب کرتے ہیں وہی اصول مخالف سمت میں آئے تواسکی دھجیاں بکھیر کے رکھ دیتے ہیں اس طرح کی بہت سی ناانصافیاں  ان کی تصانیف میں نظر آتی ہیں جیسا کہ انشاء اللہ العزیز اس رسالہ سے عیاں ہوگابلاشبہ انسان غلطی وخطا کاپتلا ہے ہمارا یہاں مقصور الدین النصیحۃ کے ارشادنبوی ﷺ  کےتحت ان باتوں سے محض خبردار کرنا ہے ­حضرت مولانا صاحب کےحلقہ ارادت سے بالخصوص اور عام مسلمانوں سے بالعموم عرض کرناہے کہ وہ حضرت مولانا صاحب کےمزاج  اور ان کی ضرورت کو سمجھنے کی کوشش کریں اور ہمیشہ ”خذ ماصفا ودع ماکدر” پر عمل کریں۔ مولانا سرفراز صاحب تو اس دارفانی سے رخصت ہو چکے اب ان کے جانشین احباب کی خدمت میں عرض ہے  کہ اگر آپ بھی ہمار ی یہ گذارشات درست او رحقیقت پر مبنی سمجھیں  تو للہ ان کی تصانیف کے آئندہ ایڈیشنوں میں  ان کی اصلاح کریں کیونکہ اس قسم کی بھول بھلیاں ایک  صاحب علم وفضل پر بدنما داغ ہیں-

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 13
مولانا سرفراز صاحب صفدر کے چنداصول 18
جرح و تعدیل میں جمہور کی پیروی 18
بدعتی کی روایت 19
کسی محدث کی روایت راوی کی توثیق کا باعث نہیں 20
مختلف فیہ راوی حسن درجہ کا ہوتاہے 21
ثقہ کی زیادتی قبول ہے 21
اس اصول کی مخالفت 22
صحیحین اور اس کے راوی 23
صحیح بخاری اور مسلم پر تنقید،اصول کہاں گیا؟ 24
صحیح بخاری کی ایک حدیث پر تنقید 24
تنبیہ 25
دوسری حدیث پر تنقید 26
صحیح مسلم کی حدیث پر تنقید 27
موطا کی احادیث پر تنقید 29
موطا کی تمام احادیث صحیح ہیں 29
موطا کی احادیث پر تنقید 29
صحیح مسلم کی ایک اور حدیث پر تنقید 29
صحیح مسلم کی ایک اور حدیث پر تنقید 30
تیسری حدیث پر تنقید 30
اصطلاحات محدثین سے بے خبری 33
’’علی یدی عدل‘‘کا مفہوم نہ سمجھنا 34
لین الحدیث کا مفہوم نہ سمجھنا 36
صحیحین اور علی شرط الصحیحین میں فرق نہ کرنا 37
فی حدیثہ نظر اور فیہ نظر میں فرق نہ کرنا 38
صاحب مناکیراور منکر الحدیث میں فرق نہ کرنا 39
وہ اور تغیر میں فرق نہ کرنا 40
ثقہ مختلط راوی کا اختلاط مضر نہیں 41
’’رجالہ رجال الصحیح‘‘کہا جائے تو حدیث صحیح ہوتی ہے 42
رجل لم یسم کے معنی ’’مجہول راوی‘‘ کرنا 42
رجالہ موثقون کے معنی’’راوی ثقہ ‘‘کرنا 44
سند جید ہو تو روایت محفوظ ہی  ہوتی ہے 49
صحیحین کے راویوں پر جرح 50
امام محمدبن مبارک پر جرح 50
امام مکحول دمشقی 51
عبدالرحمٰن بن ثروان 52
علاء بن عبدالرحمٰن 52
ولید بن مسلم 52
عبیداللہ بن عمروالرقی 53
سعیدبن عامر الضبی 53
علاءبن حارث اور دیگر راویوں پر جرح 54
صحیح بخاری میں بہت ضعیف راوی ہیں 55
ائمہ دین اور ثقہ محدثین پر نوازشات 55
حضرت عائشہ پر نظر عنایت 55
کیا’’الامامۃ والسیاسۃ ابن قتیبہ کی تصنیف ہے؟ 56
حضرت ابومحذورہ  پر نظر عنایت 57
امام قتادۃ 58
ایک اور غلط بیانی 59
امام ابن جریج 60
حیلہ اسقاط 61
خیرون القرون کے راویوں کی مراسیل معتبر،حنفی اصول 62
امام عبدالرزاق 64
تضادبیانی،آنحضرت ﷺکے نور ہونے کا عقیدہ شیعہ کا ہے ان کے ہاں نور سے مراد روح ہے 66
شیخ ابو بکر خویذمنداہ 68
تضادبیانی 69
شیخ الاسلام ابن تیمیہ 70
سلمہ بن کہیل 71
ابراہیم بن منذر 73
امام زرقانی اور امام قسطلانی 74
علامہ ہیثمی 76
امام الساجی 77
امام احمد بن عمیربن جوصاء 78
صفدر صاحب کی بددیانتی 79
امام احمدبن صالح المصری پر جرح 81
صفدر صاحب کی بددیانتی 81
تضادبیانی ،احمدبن صالح کو ثقہ بھی کہتے ہیں 82
امام داؤد بن ابی ہند پر جرح 83
تضادبیانی،انہیں ثقہ بھی کہتے ہیں 84
امام ابواحمد الزبیری پر جرح 84
تضاد بیانی،انہیں ثقہ بھی کہتے ہیں 86
طائفہ منصورہ میں کاتب کی غلطی 86
امام ہیثم بن حمید دمشقی 87
محمدبن حمیرالحمصی 87
ثقہ محدثین سے بے خبری اور راویوں کی تعیین میں غلطی 89
امام محمدبن عباس 89
امام احمدبن مہدی 90
امام ابوعلی بن ابراہیم 90
امام یعقوب بن سفیان فسوی 90
عبیداللہ بن عمرالعمری 91
عمرو بن عثمان الحمصی 91
عبدالرحمٰن بن اسحاق واسطی کو عبدالرحمٰن بن اسحاق مدنی بنا دیا 93
ایک ضروری وضاحت 94
موسیٰ بن اسماعیل 95
عثمان بن عمر 96
من لم یشکرالناس لم یشکراللہ 97
تصویر کا دوسرا رخ 98
امام ہشام بن محمدبن السائب کلبی 98
امام قرہ بن عبدالرحمٰن 98
امام ابو جعفرعیسیٰ بن ابی عیسیٰ ماہان الرازی 99
امام عبدالرحمٰن بن اسحاق مدنی 100
امام حسن بن زیاد لولؤی 101
امام صدر الائمہ المکی 102
راویوں کی توثیق و تضعیف میں تضاد 104
ابوالصہباء 104
شریک بن عبداللہ قاضی 105
عبداللہ بن لہیہ 106
اسامہ بن زید لیثی 107
عیسیٰ بن جاریہ 110
محمدبن اسحاق،اس کی دس روایات کی تصحیح و تحسین اور ان کی تائید 111
حافظ ابن حجر کی عبارت کا غلط مفہوم(حاشیہ) 114
سندجیداور حسن روایت محفوظ ہوتی ہے صفدری اصول(حاشیہ) 115
جن راویوں کو ضعیف کہتے ہیں ان کی مفید مطلب روایات پر خاموشی بلکہ ان سے استدلال 122
امام مکحول دمشقی کی تدلیس 122
کثیر بن عبداللہ عن ابیہ عن جدہ 123
اسماعیل السدی 123
اسباط بن نصر الہمدانی 124
عکرمہ بن عمار 125
رجل من اصحاب النبیﷺ 125
زہیر عن ابی اسحاق 127
ابو قلابہ کی تدلیس 128
نعیم بن حماد 129
اسماعیل بن عیاش 130
امام ابن جریج 132
عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ 136
لیث بن ابی سلیم 139
سلیمان شاذکونی 140
محمدبن جابریمامی 142
محمدبن حمیدالرازی 143
احادیث کی تصحیح و تضعیف میں تضاد 146
پہلی حدیث 146
دوسری حدیث 148
تیسری حدیث 150
ضعیف روایات پر خاموشی 154
موضوع حدیث 154
کذاب حدیث 155
ایک اور کذاب حدیث 156
عبدالرحمٰن بن اسحاق کی حدیث 158
صفدر صاحب کی ہوشیاری 159
عبداللہ بن سعید کی حدیث 160
یوسف بن خالد السمتی کی حدیث 161
عیسیٰ بن مسیب کی حدیث 162
ابو رملہ کی حدیث 163
مولانا صفدر صاحب کی بددیانتی 164
مولانا صفدر صاحب کی بے خبری یا تجاہل عارفانہ 167
شعیب بن میمون کی حدیث 168
یحییٰ بن متوکل اور کثیر اور کثیرالنواء کی حدیث 169
حجاج بن تمیم کی حدیث 170
احادیث اور مختلف عبارتوں میں کانٹ چھانٹ 172
سنن ابی داؤد میں ایک لفظ کا اضافہ 172
ادھوری روایت 173
اس کی ایک اور مثال 174
اس کی تیسری مثال 174
امام بخاری کی ادھوری ترجمانی 176
حدیث کی معنوی تحریف بسلسلہ وتر 177
امام ابن القطان کی ادھوری عبارت بسلسلہ ترک رفع الیدین 180
محدث مبار ک پوری کی طرف سے غلط انتساب 182
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی غلط عبارت 184
علامہ حازمی اور شیخ الاسلام کا غلط حوالہ 185
محدث گوندلوی کے کلام میں مجرمانہ تصرف 187
نقل جرح میں تصرفات 191
اس کی پہلی مثال 191
دوسری مثال عبدالحمید بن جعفر 192
تہذیب میں ایک غلطی (حاشیہ) 194
تیسری مثال 197
مختلف تناقضات 199
آگ سے عذاب 199
تقلید و اتباع میں فرق 200
قبر پر جریدہ گاڑنا 202
قبروں پر پھول 203
سماع الموتی ایک حدیث تصحیح پھر اس کی تضعیف 204
آمین بالجہر 207
صیغہ تمریض 211
نماز میں آمین 212
حدیث فاتحہ 213
مختلف فیہ راوی کا حکم 214
صحیح ابو عوانہ 215
قتادہ مدلس ہیں 216
تلقین میت 218
مردہ جانتا ہے 220
قبر اطہر پر سلام 221
مختلف مباحث مع چند لطائف 223
میزان الاعتدال،لسان اور صحاح ستہ کے راوی 223
علامہ ابن جارود کی مثقی الاخبار 225
ذخائرالمواریث اور کتب موضوعات 226
یعقوب بن اسحاق اور المعمری کی ملاقات 226
محمدبن الجیزی کیا صحابی ہیں 228
غلط ترجمہ اور غلط تعبیر 230
اس کی دوسری مثال 231
صحیح حدیث کا انکار 233
تیسری مثال 234
حدثنا و حدثنی میں فرق اور اہل کوفہ 234
اسنادہ صحیح او جید کو اتصال لازم ہے؟ 238
مسلکی جمیت کا ساخسانہ،نفلی کیسے پڑھنی چاہیے؟ 239
امام ابوحنیفہ کے مسلک کی تائید کسی حدیث سے نہیں ہوتی 240
ایک اور حدیث 242
سنن دارقطنی میں یہ حدیث قطعاً نہیں 243
صحاح میں مختلط  راوی کی حدیث 244
شہنشاہ نام حرام ہے ، امام ابوحنیفہ کی منقبت میں یہ درست 245
تصویر کا دوسرا رخ 247
قبر پر نماز جنازہ 248
امام شافعی کا فرمان ایک صریح غلط بیانی 250
الکردری نے المناقب  میں اپنی سند ذکر نہیں کی 251
عبداللہ الحارثی 251
مناقب ابی حنیفہ میں موضوع احادیث 252
غیر محتاط رویہ اور تثویب 252
صفدر صاحب کا اپنے فقہاء سے اختلاف 253
غیر محتاط رویہ ،بدعتی اہل سنت کون؟ 255
نماز میں ہاتھ باندھنا،المصنف ابن ابی شیبہ کی حدیث میں تحریف 257
تحریف کی شرمناک جسارت 257
تحت السرہ کے اضافہ کی حیثیت 257
مولانا صفدر صاحب کی غلط بیانی 259
علامہ نیموی اور مولانا عثمانی کا غلط حوالہ 261
ترک رفع الیدین ،مسندحمیدی کی حدیث میں تحریف 262
کیا طلوع فجر کے بعدنفلی عبادت کی ممانعت نہیں؟ 263
صاحب ہدایہ او رمولانا صفدر صاحب کی بے خبری 264
کیا صلاۃ کسوف میں خطبہ منقول نہیں؟ 265
عقیقہ میں اونٹ یا گائے خلاف سنت ہے 265
عیدین کی بارہ تکبریں بدعت ہیں؟ 266
مجتہد کا خطا فیصلہ بدعت نہیں ہوتا 268
ہدایہ کی عبارت کا غلط حوالہ عبارت کا غلط مفہوم 269
کیا حضرت عیسیٰ امام ابوحنیفہ کے مقلد ہوں گے؟ 270
امام ابوحنیفہ سے احناف کا اختلاف 273
توثیق کے متعلق امام دارمی کا مسلک اور مولانا صفدر صاحب کی تضادبیانی 275
یک نہ شد دو شد 276
چند قرآنی آیات 277

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like