آداب نماز

آداب نماز

 

مصنف : ڈاکٹر طارق ہمایوں شیخ

 

صفحات: 68

 

نماز دین اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں دوسرا اور نہایت اہم رکن ہے ۔ جس کی ادئیگی میں ہم عموما کوتاہی برتتے ہیں ۔ عمار بن یاسر بیان کرتے ہیں ، کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : انسان نماز سے فارغ ہوتا ہے اور اس کے لئے اس کی نماز سے صرف دسواں اور نواں ، آٹھواں ، ساتواں ، چھٹا ، پانچواں ، چوتھا ، تیسرا یا آدھا حصہ ہی لکھا جاتا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
اللہ سے گفتگو کے آداب 11
ارشادات ربانی 13
فرمان رسول ﷺ بھی وحی الہٰی ہے 16
احادیث مبارکہ 16
صفوں کی درستگی 18
فرشتوں کا صفیں باندھنا 19
کندھے سے کندھا اور قدم سے قدم ملا کر کھڑے ہونا 20
نمازیوں کے درمیان فاصلہ میں سے شیطان کا داخل ہونا 21
بے مقصد نمازیں 24
نماز کیسے ادا کرنی چاہیے؟ 27
رسول اللہ ﷺ کی ادائیگی نماز کا طریقہ 29
قواعد نماز 34
نماز کی نیت کرنا 35
ہاتھ اٹھانا 36
رفع الیدین کے بارے میں تقریبا ً چار سو احادیث 38
قیام نماز 44
جہری نمازوں میں امام کے پیچھے اونچی آواز میں ’’آمین‘‘ کہنا 49
مولانا عبدالحئی حنفی کا فرمان 50
شیخ عبدالقادر جیلانی کا فرمان 51
رکوع 51
قومہ 53
سجدہ 54
درمیانہ جلسہ اور جلسہ استراحت 57
رکعت سے اٹھتے وقت زمین کاسہارا لے کر اٹھنا 58
تشہد 58
آخری قعدہ(تشہد) 59
سلام پھیرنا 61
سجدہ سہو 62
مصادر وماخوذ 64

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like