ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ

ابو یوسف یعقوب المنصور ب

 

مصنف :

 

صفحات: 364

 

شمالی افریقہ میں المرابطین اور الموحدون کا دور حکومت پانچویں صدی ہجری کے وسط سے ساتویں صدی ہجری کے وسط تک تقریبا دو صدیوں پر محیط ہے۔یہ زمانہ اس ہ ارض کی   کا ایک شاندار اور ولولہ انگیز باب ہے۔مجاہد کبیر یوسف بن تاشفین کے بعد دولت مرابطین تو جلد ہی زوال پذیر ہو گئی لیکن اس کی جانشین  دولت موح تقریبا ڈیڈھ صدی تک طبل و کی مالک بنی رہی۔اگر ایک طرف افریقہ میں اس کے اقتدار کا پھریرا مراکش،تیونس،الجزائر اور لیبیا وغیرہ پر اڑ رہا تھا تو دوسری طرف میں اس کا پرچم اقبال اور پرتگال پر لہرا رہا تھا۔تیسرے موحد فرمانروا ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ کا عہد حکومت سلطنت موحدین کے منتہائے عروج کا زمانہ تھا۔اس کی شان وشوکت،معارف پروری اور ی معرکوں کی کامیابیوں نے اس کے مداحین کی آنکھوں کو خیرہ دیا تھا۔زیر کتاب ” ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ “اسی فرمانروا ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ کے حالات زندگی پر مشتمل ہے ،جسے نامور مورخ جناب طالب ہاشمی نے نہایت وتفحص کے ساتھ دلآویز پیرایہ میں قلمبند کیا ہے۔اور اس میں تاریخ کے ایک اہم اور شاندار باب کو م عام پر لایا گیا ہے۔اس کتاب کا مطالعہ یقینا بیش بہا کا باعث ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 9
آخر آغاز 17
المغرب ( شمالی افریقہ) یابلر بر 23
جمہوریہ لبیا 25
جمہوریہ تیونس 26
مراکش 26
شمالی افریقہ کا قدیم باشندے 29
شمالی افریقہ کا دور قدیم 31
شمالی افریقہ آغوش اسلام میں 35
شمالی افریقہ — کاروان اسلام منزل بہ منزل 41
شمالی افریقہ میں دولت فاطمیہ کا قیام 541
مرابطین 57
یحییٰ بن ابراہیم جدالی 59
بن یاسین ( ایک عظیم مصلح اور مجاہد ) 63
امیر المسلمین یوسف بن تاشفین 79
کی فریاد 80
معرکہ زلاقہ 85
اندلس پر مرابطین کا استیلا 89
یوسف بن تاشفین کے جانشین 93
عبد المؤمن بن علی 125
اندلس کی تسخیر 131
زویلہ اور مہدیہ وغیرہ کی فتح 135
وفات 137
اوصاف و خصائل 139
اولاد ، قضاۃ ،کتاب وغیرہ 140
اوصاف وخصائل 150
اولاد ، وزراء ، قضاۃ وغیرہ 151
ابو یوسف یعقوب المنصورین یوسف 153
ابتدائی زندگی 155
وتربیت 156
ولی عہدی 157
محاصرہ شنترین میں باپ کی معیت 159
یعقوب المنصور کی مسند نشینی 163
عہد کے اہم 167
بنو غانیہ سے معرکہ آرائیاں 169
یعقوب المنصور کی جوابی یلغار 175
قفصہ کی از سر نو تسخیر 178
چچا اور بھائی کی بغاوت 179
بنو غانیہ کا دوبارہ خروج 181
غز ترکوں کی پذیرائی 183
تنیملل کی زیارت 184
اشاعت میں غیر معمولی انہماک 186
اندلس پر وں کی یلغار 189
یعقوب المنصور کی جوابی یلغار 191
مراکش کوواپسی اور شدید علالت 194
سلطان صلاح الدین ایوبی کی سفارت 196
الفانسوکی باسی کڑھی میں ابال 200

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like