اہلحدیث اور علمائے حرمین کا اتفاق رائے

اور علمائے حرمین کا اتفاق رائے

 

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد

 

صفحات: 84

 

دنیا جہان میں مختلف نقطہ نگاہ رکھنے والوں کی کسی طور بھی کمی نہیں ہے – انسانوں کا باہمی اختلاف ایک فطری امر ہے لیکن اس اختلاف کو بنیاد بنا کر جھگڑے اور فساد کی راہ ہموار کرنا قابل نفرین عمل ہے-زیر کتاب ”اہل اور علمائے حرمین کا اتفاق رائے”رنگونی صاحب کی کتاب” غیر مقلدین سعودی کے آئمہ ومشائخ کے مسلک سے شدید اختلاف ”کا نہایت ہی مدلل اور سنجیدہ جواب ہے-رنگونی صاحب نے جن کوبنیاد بنا کر غیر مقلدین اور سعودی ومشائخ اور علماء کے مابین شدید اختلاف دکھانے کی کوشش کی ہے مؤلف نے کتاب وسنت اور آئمہ کے کی روشنی میں نہایت اختصار کے ساتھ ان موضوعات پر محققانہ بحث کی ہے-اس کتاب کی خوبی یہ ہے کہ فاضل مؤلف نے خالص اسلوب اختیار کیا ہے اور ز بان انتہائی آسان اور عام فہم استعمال کی ہے-
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 5
تمہید 19
پہلا -اتباع اور تقلید 25
تقلید اور آئمہ اربعہ 27
تقلید چوتھی صدی ہجری کی پیدوار 29
تقلید اورفرقہ بندی 31
تقلید چوتھی صدی ہجری کی پیدوار ہے 27
تقلید اور 31
مقلدین سے مولانا محمد چونا گڑھی سے پچاس سوالات 35
تقلید اور سعودی 39
شیخ ابن باز ؒ 40
الشیخ ابن عثیمین ؒ 43
شیخ بکرابو زید حفظہ 46
شیخ محمد جمیل زینوحفظہ 50
شیخ السعود الشریم ،امام و خطیب حرام 51
شیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ 53
دوسرا :فاتحہ خلف الامام 55
فاتحہ خلف الامام اورسعودی 58
تیسرامسئلہ:ایک مجلس کی تین طلاقیں 65
کیامسئلہ اجماعی ہے 66
میں کے ساتھ کون ہیں : یااحناف مقلدین 68
اورسعودی 69
کبار علماءکی فتوی کمیٹی اور رنگونی صاحب کی خیانت 71
چوتھا :مسئلہ 75
ہی ماہ میں ہے 76
کیا حضرت عمر نےبیس پڑھانےکاحکم دیاتھا 76
اورسعودی 78

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...