اہل حدیث کا مذہب

اہل حدیث کا مذہب

 

مصنف : ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری

 

صفحات: 131

 

مسلمانوں کی فرقہ بندیوں کا افسانہ بڑا طویل اورالمناک ہے ۔مسلمان پہلے صرف ایک امت تھے ۔ پہلے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہہ کر ایک شخص مسلمان ہوسکتا تھا لیکن اب اس کلمہ کے اقرار کے ساتھ اسے حنفی یا شافعی یا مالکی یا حنبلی بھی ہونے کا اقرار کرنا ضروری ہوگیا ہے ۔ضرورت اس امر کی مسلمانوں کو اس تقلیدی گروہ بندی سے نجات دلائی جائےاور انہیں براہ راست کتاب وسنت کی تعلیمات پر عمل کرنے کی دعوت دی جائے ۔اہل حدیث تحریک در اصل مسلمانوں کوکتاب وسنت کی بنیاد پر اتحاد کی ایک حقیقی دعوت پیش کرنےوالی تحریک ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’اہل حدیث کا مذہب‘‘ مناظر اسلام شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری ﷫ کی تالیف ہے ۔اس کتاب میں مولانا موصوف نے مسلک اہل حدیث کی پوری نشاندہی کی ہے او راہل حدیث کےبارے میں غیروں کی غلط فہمی کوبھی بڑے احسن انداز میں دور کیا ہے ۔امید ہے کہ اس کتاب کا مطالعہ انصاف پسند قارئین کے لیے چراغ راہ ثابت ہوگا اور وہ صحیح اسلامی عقائد کو اپنا کر سعادت دارین سے اپنا دامن بھر لیں گے

 

عناوین صفحہ نمبر
اعیان اہلحدیث کی خدمت میں اپیل 4
دیباچہ 5
توحید 11
رسالت اور ولایت 12
توہین سلف 13
استمداد بالغیر 23
خلافت راشدہ 29
وراثت انبیاء ؑ 37
اتباع سنت و اجتناب بدعت 41
نذر لغیر اللہ 52
تقلید شخصی 58
قرات فاتحہ خلف الامام 67
رفع الیدین 71
آمین بالجہر 76
سینہ پر ہاتھ باندھنے کا مسئلہ 80
وجوب جمعہ اور ظہر احتیاطی 81
خطبہ میں وعظ 87
مسئلہ تراویح 94
ایک مجلس میں تین طلاقیں 99
مفقود الخبر کی بیوی کا حکم 104
اہلحدیث کیوں اہلحدیث ہیں 108
اہلحدیث کے مذہب کا بانی کون ہے 111
خلاصہ مذہب اہلحدیث 113
سرکاری دفاتر میں اہلحدیث کو وہابی کہنے کی ممانعت 113
اتباع حدیث کی تاکید 113
اسلام اور اہلحدیث 115

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like