اہل سنت کا منہج تعامل کتاب و سنت اور فہم سلف کی روشنی میں

اہل کا منہج تعامل کتاب و سنت اور فہم کی روشنی میں

 

مصنف : ڈاکٹر سید شفیق الرحمن

 

صفحات: 322

 

تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت کے بعد ضروری ہے کے اللہ تعالیٰ کے دوستوں کے ساتھ محبت اور اس کے دشمنوں کے ساتھ عداوت ونفرت قائم کی جائے چنانچہ عقیدہ اسلامیہ جن قواعد پر قائم ہے، اُن میں سے ایک عظیم الشان قاعدہ یہ ہے کے اس پاکیزہ عقیدے کو قبول کرنے والا ہر اس عقیدے کے ماننے والوں سے دوستی اور نہ ماننے والوں سے عدوات رکھے۔ میں دوستی اور دشمنی کی بڑی واضح علامات بیان کی گئی ہیں، ان علامات کو پیش رکھ کر ہر شخص اپنے آپ کو تول سکتا ہے کہ وہ کس قدر اسلام کی دوستی اور دشمنی کے معیار پر پورا اُتر رہا ہے۔ الولاء کا لفظ ہے جس کا معنی دوست ،مدگار، حلیف کے ہیں۔ عقیدہ الولاء کی رو سے سب سے پہلے تعالیٰ سےاس کےبعد رسول اکرمﷺ سے اور اس کے بعد تمام اہل ایمان سے محبت کرنا ہر پر واجب ہے ۔البراء بھی عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کا مطلب بیزاری اور نفرت کا اظہار کرنا یا دشمنی کا اظہار کرنایا کسی سے قطع تعلق کرنا ہے ۔عقیدہ البراء کی روہ سے دشمن کفار سے شدید نفرت اور بیزاری کااظہار کرنا ہر پر واجب ہے اور موقع ملنے پر ان کے خلاف کرنا ان کی قوت توڑنا او ران سے ظلم کا بدلہ لینا فرض ہے ۔شریعت ِاسلامیہ میں عقیدہ ’’الولاء والبراء‘‘ بہت اہمیت رکھتاہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ مجید کی کوئی ایک سورت بلکہ کوئی ایک صفحہ ایسا نہیں جس میں ’’ الولاء والبراء‘‘ کےبارے میں نہ دئیے گئے ہوں یا کسی نہ کسی طرح ’’ الولاء والبراء‘‘کا تذکرہ نہ کیا گیا ہو۔قرآن مجید کی ابتداء سورۃ الفاتحہ سے ہوتی ہے جس میں صرف سات ہیں لیکن اس میں سورۃ میں بھی ’’ولاء‘‘ اور ’’براء‘‘ کا مضمون بھر پور انداز میں موجود ہے ۔ زیر کتاب’’اہل کا منہج تعامل ‘‘ ڈاکٹر سیدشفیق الرحمٰن کی تصنیف ہے ۔ انہوں نے اس کتاب میں نہایت ہی احتیاط اوراعتدال کے ساتھ امت کو جوکہ کی آگ کے شعلہ جوالہ میں جل رہی ہے وحدت واتحاد کا جام شریں پیش کیا ہے ۔ اور خلاف کاموں پر اور پر جونفرت ہونی چاہیے اسے بھی روشناس کیا ہے۔اور بہت سےعلمی اور فکری فتنوں کا تذکرہ کر کے فکر کو ہی صائب اوردرست قرار دیا ہے ۔یہ کتاب عقائد کا مختصر اورنہایت عمدہ مجموعہ ہے ۔یہ کتاب اپنے عام فہم اسلوب کی وجہ سے جہاں وطلباء کے لیے مفید ہے وہاں عوام الناس کے لیے بھی اس پُرفتن دور میں مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 13
اہل کے تا ثرات 14
شیخ الحدیث محمد رفیق اثری حفظ 14
شیخ القر آن  ابو زکر یا عبد السلام عبد الرؤف الرستمی حفظہ 16
شیخ الحدیث ابو عمر عبد  العزیز ستا نی  حفظہ  17
شیخ الحدیث پر و فیسر محمد سعید کلیروی حفظہ 21
 تقدیم : فضیلتہ اےلشیخ ڈاکٹر حا فظ عبد الرشید اظہر حفظہ 23
اہل بد عت کے ساتھ تعلقات  میں محدثین  کا منہج 29
بد عت اور اہل بد عت کی تقسیم 31
عر ض مؤلف 37
منہج کا مفہوم  اور اہمیت 40
اور منہج  سلف  کا مفہوم و معنی 40
مصدر تلفی 40
منہج تلقی 41
مصدر تلقی اور منہج تلقی میں فر ق نہ کر نا 41
سلف  امت…. نہ کہ  ین جما عت 43
فہم سلف ’’ کسی ایک  امام  کی فقہ  میں مقید  نہیں 45
منہج سلف  کی اہمیت 46
اتباع  ر سو ل ﷺ کا    معیا ر اصحا ب رسو ل او ر امت ہیں 46
منہج سلف .. اسلامی  اجتما عیت  کی بقا  کا ضامن 55
منہج کا انکار …. گمراہی کی بنیاد ی و جہ 59
خو ارج 59
کسی مومن کو نا قتل کر نا 60
مر جئیہ 63
 اعل و الجما عت 64
  تفر قہ  سے بچنے کی وا حد سبیل 66
فہم اپنانے  کا  عملی طر یقہ 68
 اہل سنت  کے عملی خصا ئص 69
ولا ء اور وفا دار ی صر ف کے لئے 69
اہلسنت عمومی طور پر  با ہم دو ستی   اور وفاداری (ولا ء) ؤزکھتے  ہیں 71
تا لیف قلوب   اور احتما ع کلمہ 73
اہل تفر قہ کے عمومی خصا ئل 75
 بد عت او راہل بد عت 77
بد عت کی تعریف اور ضا بطہ 77
بد عت کی اقسام 77
بد عت کا حکم 78
بدعت  کی اقسام 79
مکفرہ 79
غیر کے قانو ن  کے مطا بق فیصلہ  کر نے والے 84
 المسا ئل  الحنفیہ 86
کے اسما  ء و صفات 86
کفر یہ بد عات  کے حا ملین  کا حکم 90
اہل مکفرہ  کو اہل قبلہ  میں شامل کرنا در ست نہیں 92
اہل مکفرہ  کو اہل کتاب  پر قیا س کرنا در ست  نہیں 96
کفر یہ بد عات  کے حا ملین   سے تعا مل 98
دشمنی و قطع  تعلقی کر نا 98
اہل بدعت  (مکفرہ) کی اقتد ا  ء میں نما ز ادا نہ کرنا 99
سلا  م کا جوا ب نہ دینا 101
ورا ثت  میں حقدار نہ بنانا 102
نہ کر نا 102
اتحاد نہ کر نا 104
جلسوں اور دینی تقر یبا ت میں ان  کو  ان کو تشریف آور ی کی دعوت  نہ دینا 105
احترام و تعظیم  نہ کر نا 106
مد ح سر ائی  نہ کر نا 108
استغفار  رحمت  کی دعا  اور تعزیت  نہ کرنا 108
کفار کے ساتھ  حسن سلوک 110
پہلی صو رت :عیادت کر نا 111
دوسر ی صورت :  ہدیہ  و صدقہ  د ینا 112
تیسر ی  صو رت : :  زیارت  کر نا 113
چو تھی  صو ر ت : دعو ت  قبو ل کر نا 113
پا نچویں  صور ت : خر یدو فر وخت  کر نا 113
چھٹی  صو رت :  اچھے ا خلا ق سے پیش آنا 113
تکفیر  کے اصو ل و ضوابط 114
تکفیر نا جر م  عظیم  ہے 114
  تکفیر  کے قو اعد  و ضوابط 116
 تکفیر  کی شر ائط 117
تکفیر کے مو انع 117
ا س کی جہا لت کی نو عیت 120
تاویل  : 121
تا ویل  کےسبب کفر یا  بد عت  میں واقع ہو نے  والے 122
تا ویل  کی نوعیت 123
تاویل  غیر  سا ئغ 123
تا ویل کر نے والے کی شخصیت 124
اکر اہ 124
 خطا اور  نسیان 125
تکفیر  معین 125
غیر  مکفرہ  بدعات 127
امت  کے تہتر فر قے 130
غیر  مکفرہ  بدعات کے حا ملین  کے سا تھ سلوک 134
اہلسنت  و الجما عت  کا رو یہ سلوک 134
بعض و جو ہ  کی بنا  پر محبت کی جا ئے  گی اور بعض کی بنا پر نفر ت 134
غیر  مکفرہ  کی وجہ سے  تکفیر  کر نا  در ست نہیں 135
اہل بدعت  کے ساتھ  عد ل  و انصاف  کرنا 136
بد عات  میں  واقع ہونے  والے  علما ء کے محات سن  کا تذکر ہ اور  اعتر اف 140
اہل غیر مکفرہ  سے احایث صحیحہ  لینا 142
 نر می سے پیش  آنا 143
 خیر  خو اہی  کر نا 143
 شفقت  کر نا 143
 پر یشانی  کو دو رکر نا 143
حقیر نہ سمجھنا 144
سلام  کہنا 144
مسکر ا کر ملنا 145
مر یض کی تیما رداری کرنا 145
جنا زے کے ساتھ  جانا 145
رحمت و بخشش کی کر نا 148
دعوت قبو ل کر نا 150
میل جو ل ر کھنا 151
نصیحت کرنا 151
ایثار وقر بانی   کرنا 151
مسکینوں کی امداد کر نا 153
اہل بد عت کے ساتھ  سختی  کر نا 153
قطع  تعلقی  کر نا 154
بد عت  مکفر ہ اور غیر مکفرہ  کے مر تکبین  کے سات قطع  تعلقی  کے ما بین فر ق 156
قطع تعلقی کے مقا صد  اور شر عی ضو ابط 158
قطع تعلقی میں داعی  بد عتی  اور غیر  داعی بد عتی میں فرق 169
اہل  بد عات  کی بد عت  پر رد کرنا 172
رد کر نے میں حکمت  اختیا ر کرنا 174
اہل بد عت  سے منا ظرہ کر نا 176
ممدو ح مناظرہ 177
مذموم  منا ظرہ 177
منا ظر ے کی شر ائط اور مقاصد 179
منا ظر ے کے اصو ل و ضوابط 179
مخا لفت  کی ہدایت  کی طمع  کرنا 180
منا ظرہ  کا اسلوب 181
منا ظرہ  کامقصد  کی نصرت 181
منا ظرہ بدعت  کی شان  و شوکت  کا باعث  نہ ہو 181
اہل بدعت (غیر مکفر ) کی اقتدا میں کا حکم 182
سوال  فا سق و فاجر کے بیچھے  پڑھنے کا کیا حکم ہے 1891
مستو رات  الحال کی اقتدا ء میں 190
اہل بد عت   کے ساتھ  مل کر کرنا 194
 حکم کے لحاظ سے سنت  کی مخالفت میں واقع  ہو نے  والوں  کی اقسام 197
مجتہد مخطی 197
جاہل  قا بل  عذر 200
ظلم  اور عد وان  ’’ کے مر تکب 201
منا فق 203
مشر کین 205
  اہل  سنت  سے اعتقادی اختلا ف  ر کھنے والے فر قوں کے مرا تب 209
 قد ریہ 209
نظریہ  212
شیعہ  کا کر ام کے بارے میں عقیدہ 213
اتحاد یہ ووجودیہ 214
 وحدت الوجود ’’ کے بارے  میں دار الافتا ء دارالعلو م دیو بند  کامؤ قف 215
قبر پر ست 216
خوارج 218
مرجئہ 222
مر جئتہ السنتہ 222
دیگر گر وہ 223
اشاعرہ 226
تعالی کے علو کا انکار ….. جہمیہ اور اشعر یہ  کے  ما بین فر ق 227
اشا عر ہ اور ماتر ید یہ ’’ کی با بت  عمائے   امت کامؤقف 231
معا صر  تنظیموں  سےتعا مل  کے حوالے   سےچند ضوا بط 237
کفر و سے  پاک معا صرہ جماعتیں سے خا رج نہیں 237
اجتہاد  یا تا ویل  کر نے وا لےمسلمان  عا لم کے با رے میں  اہلسنت  کا مسلک 239
اگر کو ئی عا لم  بد عت  کا مر تکب ہو  یا کسی بد عتی  کی مو افقت  کر تا ہو تا ہو تو 146
پاک  و مند  کے احناف ’’ اشاعر ہ ’’ وما تر یدیہ 248
علامہ شمس الدین  افغانی  ﷭  کی نظر  میں  ماتر یدیہ  کی در جہ بندی 248
پہلی قسم  بدعت  مکفر ہ  کے حا ملین 250
مو لوی ز کر یا  صاحب فضا ئل میں لکھتے ہیں 252
شاہ ولی اللہ  محدث  دہلوی ا پنے شیخ ابو رضا  محمد کے  تصر فات 253
دو سری  قسم  : بد عت  غیر  مکفرہ  کے حا ملین 255
سلفی  العقیدہ  علما ء 259
مسئلہ  وحد ۃ الوجو د  ’’  کے با رے میں علما ئے احنا ف  کا مؤقف 261
مسئلہ  تقلید 263
تقلید شرکیہ 263
 تقلید غیر شر کیہ 264
 تقلید  کے جو از یا وجوب  کی صو رت 264
مولنا حفظہ اللہ  نے تقلید  کی شر عی حیثیت بیا ن کر تے ہو ئے 265
فقہی  مسا ئل  میں  اختلا ف  کی شر عی حیثیت 270
فقہی  اختلا فات کی بنیاد  پر افتراق کر نا  در ست  نہیں 271
اجتہادی  احتلافات  کی بنا پر  تکفیر  نہیں  کر نی چائیے 275
ائمہ  کے ما بین  اختلا فات  کے اسباب 277
امام تک  حدیث  کا نہ پنچنا 277
حدیث  کسی 278
سند  میں مو جود   را ویوں   کے  حالا ت  پر اختلا فات 279
را وی  کا بھول جانا 279
کسی حدیث  سے غلط  مفہو م  لینے  کا خوف 280
غریب  الاستعمال  الفاظ 280
کےالفاظ کےمفہوم  میں اختلا ف 281
دو متعا رض  میں تطبیق 252
  مخا لف  کو منصوخ سمجھنا 284
کا طر ز  عمل 285
جو شخص  کسی  حدیث  پر عمل  نہیں  کر تا  تو اس  کی تین   وجوہات ہو سکتی  ہیں 286
 اختلا فی  مسائل  میں مخا لف  پر رد کر نا 288
احناف  کے پیچھے   290
 طالبان  کےساتھ  مل کر کر نے کی   شر عی  حیثیت 302
طا لبا ن کی قیادت  میں   جہاد  کے واجب  ہونے پر علما ئے کر ام  کے فتا و ی ٰ 310
خلا صہ  کلا م 314
 تصو ف بد عات  کا وجو د 314
رد شر ک  و مشرکین  کانہ پایا جانا 314
لا دین  سیا ست  میں شر کت 315
وطن پر ستی  کا شر ک 315
تقلید جا مد 316
ہما رے لئے در ست طر ز عمل 316
مر اجع  م مصادر 318

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...