احمدی دوستو تمہیں اسلام بلاتا ہے

احمدی دوستو تمہیں اسلام بلاتا ہے

 

مصنف : محمد متین خالد

 

صفحات: 455

 

دنیا میں فرقےمختلف ناموں اور کاموں کے اعتبار سے موجود ہیں ۔کچھ فرقےفکری و نظریاتی بنیادوں پر وجود میں آتے ہیں اورکچھ فرقے سیاسی بنیادوں پر وجود پکڑتےہیں ۔فکری و نظریاتی فرقوں میں سےایک باطل فرقہ قادیانیت ہے جس کی بنیاد ہی غلط ہے۔اور ان کی سب سے بڑی غلطی نبوت و رسالت پر حملہ ہے۔ملک وقوم کے دشمنوں نے اپنے اغراض ومقاصد کی تکمیل کےلیے مرزا غلام احمد قادیانی کو مجدد کا رنگ دیاجو بعد میں مسیح موعودنبی اور رسالت کا روپ دھار گیا۔ان کی اسی غلط نظریات کی وجہ سے بالخصوص حکومت پاکستان اور دوسرے اسلامی ممالک نے ان کو غیر مسلم قراردیا۔اس فرقے کو دبانے کےلیے علماء اسلام نے قادیانیوں کو ناکوں چنے چبوائےاور ہر میدان میں ان کا مدلل و منہ توڑ جواب دیاچاہے وہ تحریر ی میدان ہو یا مناظرے کا اسٹیج غرضیکہ مجاہدین ختم نبوت  ان کے ناپاک مقاصدکو نیست ونابود کرتے رہے اورکرتے رہیں گئے(انشاء اللہ) زیر نظر کتاب”احمدی دوستو! تمہیں اسلام بلاتا ہے” مجاہد ختم نبوت محمد خالد متین کی فکر انگیز تصنیف ہے۔ جس میں حق کے متلاشی احمدی دوستوں کی مکمل خیر خواہی کو مد نظر رکھتے ہوئے موصوف نے قرآن و سنت کی روشنی میں قادیانیوں کے پیش کردہ مغالطوں کا مدلل و مسکت جوابات دیئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
صحیح بخاری شریف 254
صحیح مسلم شریف 270
سنن الدار لقطنی 300
ازالہ اوہام (مزاغلام احمد صاحب) 127
حمامۃ البشری (مرزاغلام احمد صاحب) 129
تریاق القلو ب (مرزا غلام احمد صاحب) 131
مجموعہ اشتہارات (جلد اول )(مرزااحمدصاحب) 133
مجموعہ اشتہارات (جلد دوئم )مرزا غلام احمد صاحب) 136
تذکرہ ،وحی مقدس ومجموعہ ،الہامت طبع چہارم (مرزاغلام احمد صاحب) 138
دافع البلاء (مرزا احمد غلام صاحب) 140
اسلامی قربانی (قاضی یارمحمد صاحب) 142
ایک غلطی کاازالہ (مرزاغلام احمدصاحب) 144
حقیقت الوحی (مرزاغلام احمد صاحب) 147
ریویو آف ریلچنز،کلمۃ الفصل (مرزا بشیر احمدصاحب ایم ۔اے) 150
سیرت المہدی (جلددوئم )مرزابشیراحمد صاحب ایم ۔اے) 162
اربعین (مرزاغلام احمدصاحب ) 164
سیرت المہدی (حصہ سوئم )مرزابشیر احمد صاحب ایم ۔اے) 175
سیرت المہدی (جلداول )مرزابشیر احمدصاحب ایم ۔اے) 178
نسیم دعوت (مرزاغلام احمدصاحب) 187
مکتوبات احمدیہ (جلدپنجم نمبر 3)مرزاغلام احمدصاحب ) 195
مکتوبات احمدیہ (جلد پنجم نمبر 2)مرزاغلام احمد صاحب ) 197
چشمہ معرفت (مرزاغلام احمد صاحب) 199
انجام آتھم (مرزاغلام احمد صاحب ) 201
ملفوظات (جلد چہارم )مرزاغلام احمدصاحب ) 204
کشتی نوح (مرزاغلام احمد صاحب) 206
سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کاجواب (مرزاغلام احمد صاحب) 208
تذکرہ اشہادتین (مرزاغلام احمد صاحب ) 210
چشمہ مسیحی (مرزاغلام احمد صاحب) 213
براہین احمدیہ (مرزاغلام احمد صاحب) 215
تحفہ قیصر (مرزاغلام احمد صاحب ) 217
کشف الغطاء (مرزاغلام احمد صاحب) 219
اعجاز احمدی (مرزاغلام احمد صاحب) 222
نزول المسیح (مرزاغلام احمد صاحب) 224
ملفوظات (جلداول )مرزاغلام احمد صاحب) 229
قول الحق امہدی (مرزاغلام احمد صاحب ) 232
حقیقت الرویاء (مرزابشیرالدین محمود صاحب) 241
حقیقت المہدی (مرزاغلام احمد صاحب ) 239
احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے ؟(مرزاغلام احمد صاحب) 245
مکتوبات احمدیہ جلد ششم حصہ اول (مرزاغلام احمد صاحب) 256
نوالحق (مرزاغلام احمد صاحب) 275
مواہب الرحمان (مرزاغلام احمد صاحب) 277
براہین احمدیہ پنجم (مرزاغلام احمد صاحب) 280
اتمام الحجہ (مرزاغلام احمد صاحب) 287
ملفوظات (جلد 8)مرزاغلام احمد صاحب) 290
الہدی (مرزاغلام احمدصاحب،) 292
عسل مصفی (مرزاخدبخش صاحب) 295
آئینہ صداقت (مرزابشیرالدین محمود صاحب) 312
انوار خلافت (مرزابشیر الدین محمود صاحب) 314
پیغام صلح(ازمرزاغلام احمد صاحب) 318
ایام صلح (ازمرزاغلام احمد صاحب) 322
کتاب البربہ (مرزاغلام احمد صاحب) 324
آریہ دھرم (مرزاغلام احمد صاحب) 327
شہادت القرآن (مرزاغلام احمد صاحب) 329
تحفہ الندوہ (مرزاغلام احمد صاحب) 331
مجموعہ شتہارا ت(جلد سوئم )مرزاغلام احمد صاحب) 337
ملفوظات (جلد9)مرزاغلام احمد صاحب) 341
ست بچن (مرزاغلام احمد صاحب) 350
آئینہ کمالات اسلام (مرزاغلام احمدصاحب) 366
انوار اسلام (مرزاغلام احمد صاحب) 368
قادیان کے آریہ او رہم (مرزاغلام احمد صاحب) 388
دعوت الامیر (مرزابشیر الدین محمود صاحب) 402
ستارہ قیصرہ (مرزاغلام احمدصاحب ) 423
The Supreme Court Mpnthly Revlvw-August.1193 444

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like