ایک مجلس کی تین طلاق علمائے احناف کی نظر میں

ایک مجلس کی تین طلاق علمائے احناف کی نظر میں

 

مصنف : نا معلوم

 

صفحات: 28

 

زیر نظر رسالہ میں طلاق ثلاثہ سے متعلق چند مفتیان احناف کی آرا پیش کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ مولانا محمد عبدالحلیم قاسمی کے  تین خطوط شامل کیے گئے ہیں جو کہ نہایت سبق آموز ہیں۔ پہلا خط ہفت روزہ ’اہل حدیث‘ سے لیا گیا ہے۔ دوسرا ملتان کے حالات او ر اسی خط کا ذکر کر کے مولانا محترم کو لکھا گیا پہلا جواب پہنچتے کچھ تاخیر ہو گئی تو اگلا خط لکھ کر ارسال کر دیا گیا۔ مولانا نے فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلا تامل دونوں خطوط کا جواب ارسال فرما دیا۔
 

عناوین صفحہ نمبر
افسوسناک حقیقت 2
اہلحدیث عالم کا فتویٰ 4
مجلس واحد میں دی گئی تین طلاق کے متعلق علمائے احناف کی آراء 6
مولانا محفوظ الرحمن قاسمی فاضل دیوبند 7
مفتی ا عظم مولانا کفایت اللہ دھلوی 8
مولانا عبدالحئی فرنگی 9
حضرت پیر کرم شاہ بھیروی 11
حضرت مولانا عبدالحلیم قاسمی 14
مکتوب ثانی مولانا عبدالحلیم قاسمی 20
مدرسہ جامعہ حنفیہ قاسمیہ 23
حرف آخر 27

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like