آئینہ دیوبندیت

آئینہ دیوبندیت

 

مصنف : ابو نعمان محمد زبیر صادق آبادی

 

صفحات: 712

 

کسی بھی مذاکرہ ،مباحثہ ومناظرہ اور علمی گفتگو میں اصول وضوابط کو مد نظر رکھتے ہوئے بات کرنا آداب ِگفتگو کاحصہ ہے لیکن عموما مختلف مسالک کے حاملین اہل علم اور علماء علمی گفتگو ،مباحثہ ومناظرہ کے موقع پر اصول وضوابط کو سامنے نہیں رکھتے جس کے نتیجے میں اکثر مباحثے ومذاکرے نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوتے ۔زیر نظر کتا ب ”آئینہ دیوبندیت” اسی لیے مرتب کی گئی ہےکہ جب کوئی اہل حدیث کسی دیوبندی سے کوئی حدیث بیان کرتا ہے یاپھر کوئی دیوبندی کسی اہلِ حدیث کو تقلید کی دعوت دیتا ہے تو عام طور پر دیوبندیوں کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اصل موضوع کو چھوڑ کر طرح طرح کی دوسر ی باتیں شروع کردیتے ہیں ۔اورکبھی خود ساختہ اصول بنا کر اہل حدیث پر طعن کرتے ہیں۔آل دیوبند کےاس قسم کے اعتراضات کے جواب میں محترم ابو نعمان محمد زبیر صادق آباد ی ﷾ نے یہ کتاب مرتب کی جس میں علامہ حافظ زبیرعلی زئی﷫ کے بھی بعض مضامین بھی شامل ہیں اللہ اس کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مولف 7
تقدیم 12
آل دیوبند اور موقوفات صحابہ ؓ 25
آثار صحابہ اور آل تقلید 39
آل دیوبند اور تنقیص صحابہ ؓ 52
سیدنا ابوبکر صدیق رضی  اللہ عنہ نے کوئی صحیفہ نہیں جلایا تھا 77
سیدنا ابوبکر صدیق رضی  اللہ عنہ نے کوئی صحیفہ نہیں جلایا تھا قسط2 82
سیدنا ابو حمید الساعدی ؓکی حدیث اور مسئلہ رفع ا لیدین 93
سیدنا ابن مسعود ؓکی طرف منسوب حدیث 108
آل دیوبند اور رفع یدین کا جواز 117
امام نسائی  کے ترک یا رخصت کے ابواب کا مطلب 132
رسول اللہ ﷺ کی آخری زندگی کا عمل رفع یدین 136
محدثین کے ابواب پہلے اور بعد؟ 146
سیدن ابوہریرہ ؓسے فاتحہ خلف الامام کے متعلق دوسری روایت 163
سیدنا عبادہ ؓاور مسئلہ فاتح خلف الامام 177
سیدنا جابر بن عبداللہ ؓکا سورہ فاتحہ کے متعلق ایک اثر 189
مسئلہ تراویح اور الیاس گھمن کا تعاقب 203
مسئلہ تراویح اور الیاس گھمن کا تعاقب قسط 2 219
تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی نظر میں 232
نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ کا شرعی حکم 245
علمائے اہل حدیث کے شاذ اقوال کا حکم 250
حافظ عبداللہ بہاولپوری ؒ پر بہت بڑا بہتان 253
حافظ عبداللہ بہاولپوری ؒ پر بہت بڑا بہتان قسط2 256
آل دیوبند آل بریلی نے بھی امام ابو حنیفہ کو چھوڑا ہے 270
اہل حدیث کی صداقت اور رضوان عزیز کی حماقت 291
آل دیوبند اپنے خود ساختہ اصولوں کی زد میں 299
آل دیوبند کے غلط حوالے 372
آل دیوبند کے مجروح راوی اور دوغلی پالیسیاں 407
آل دیوبند اور صحیح بخاری 432
آل دیوبند اور بے سند بات 438
آل دیوبند اور وہابی 443
آل دیوبند اور ننگے سر نماز 454
آل دیوبند اور گھوڑا 455
آل دیوبند اور کوا 461
غسل ، وضو اور نماز کے متعلق آل دیوبند کے متضاد فتوے 501
امام اعظم کون؟ 521
فقہاء احناف کی غلطی 522
جرح و تعدیل جمہور کی معتبر ہوتی ہے 523
حدیث کو صحیح یا ضعیف کہنے کے بارے میں امین اوکاڑوی کا باطل اصول 527
ماسٹر امین اوکاڑوی کے سو ( 100) جھوٹ 578
عبدالغفار دیوبندی  کے سو ( 100) جھوٹ 629
پگڑی کس کی اچھلی 651
کیا اہل حدیث صرف محدثین کا لقب ہے؟ 653
اسماء الرجال 665
اشاریہ 678
کتاب کا اختتام 709

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like