آئینہ معلومات حدیث

آئینہ معلومات حدیث

 

مصنف : نصرت علی اثیر

 

صفحات: 375

 

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔تفہیم دین اسلام میں نبی رحمت حضرت محمدﷺ کے ارشادات واقوال کا مطالعہ ایک بنیادی ضرورت ہے۔ ان ارشادات واقوال کو علم حدیث کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ اس ذخیرہ علم کے مصادر میں جمع تمام ذخیروں کا احاطہ کرنا تو بڑا ہی مشکل امر ہے لیکن زیرِ تبصرہ کتاب  میں  کچھ حد تک احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اور اس کتاب میں مختصر سوال وجوابات کی صورت میں معلومات احادیث کو جمع کیا گیا ہے اور اس موضوع پر سیر حاصل مواد یکجا طور پر مل سکتا ہے اور یہ کتاب عام قاری اور علمائے دین کے لیے بھی بڑی فائدہ مند اور کار آمد ہوگی۔ اس کتاب میں حدیث کے تعارف اور تاریخ وارتقاء  اور احکام احادیث تمام مباحث کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ آئینہ معلومات احادیث ‘‘ نصرت علی ایثر کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفہ وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف  حدیث 1
اصطلاحات حدیث 4
اقسام خبر 8
اقسام حدیث 13
حدیث رسول اور سنت رسول 41
تاریخ و تدوین حدیث 43
عہد خلفائے راشدین میں کتابت حدیث 49
عہد بنی امیہ میں کتابت حدیث 53
فتنہ وضع حدیث 55
مصادر حدیث 60
اسناد حدیث اور نظام اسماءالرجال 94
طبقات صحابہ کرام ؓ 99
طبقہ تابعین 106
طبقہ تبع تابعین 111
نظام جرح ﷤﷤،تعدیل اور روایت حدیث 122
موضوع احادیث اور طبقات وضاعین 130
حجت حدیث 134
علم و ادب اور حدیث نبوی ﷺ 146
احادیث صحیحہ (متفق علیہ) 153
احکام حدیث 166
مسائل زوجین ووراثت 276
حکمت آفرئینی حدیث 296
حدیث قدسیہ 331
اصول برکت 34
حضرت ابوامامہ فرماتےہیں 34
برکت کی حفاظت 35
اتفاق میں برکت 36
ہاتھ دھونے سےکھانے میں برکت ہوتی ہے 37
زیتون میں برکت 37
حضول برکت کےلیے آدمی اپنا معاملہ خفیہ رکھ سکتاہے 38
بچوں کی تربیت برکت سے کی جائے 39
حضرت ام سلیم ؓ کی اپنے بیٹے انس ؓکےلیےدرخواست دعا 39
حضرت عبدالرحمن ؓبن عوف فرماتےہیں 40
حضرت جابرؓ بن عبداللہ فرماتےہیں 40
خصوصیات ممالک 40
سلام  الصلاۃ وبرکت 42
حضرت جابرؓ وبرکت 43
حضرت امیہ ؓبنت قیس عفاریہ فرماتی ہیں 43
جہاد وبرکت 45
حضرت عبداللہ ؓبن مسعود فرماتےہیں 46
دعوت خندق وبرکت 48
مذمت کثرت 51
انااعطینک الکوثر 53
حضرت نوح﷤ وکثرت 54
احسان کےبعد کثرت کاخیال منع ہے 54
کثرت پر بھروسہ نہیں کرناچاہیے 55
تین چیزوں میں کثرت فائدہ مند ہے 55
ذکراللہ کےساتھ کثرت لازمی ہے 56
نفلوں کےساتھ کثرت 57
سچائی میں برکت 58
عمربن عبدالعزیز بن مروان 59
سعد ؓ بن ربیع اوربرکت 60
حکیم ؓبن حزام وبرکت 61
حضرت ابو محذوربرکت 62
گھی کی کپی اوربرکت 64
حضرت حنظلہ ؓوبرکت 65
ال ابی بکر وبرکت 66
برکت کاانکار کرنےسے دنیا آخرت کی بربادی 67
ملک یمن کادنیا واسلام میں مقام 69
وفد قیس اوربرکت 70
ال بی بکر وبرکت 71
ابومحمد بن عتاب فرماتےہیں 73
امیرفوج قتیبہ بن مسلم 73
ہندہ ؓصحابیہ بنت عبتہ 73
جنگ تبوک آخری جنگ ہے 77
ابوطالب کی وفات کےبعد 79
حضرت عیینہ بیان کرتےہیں 81
اسماء ؓبنت ابی بکر ؓجب بھی ہنڈیاپکاتیں 84
رسول اللہ ﷺ جب مدینہ پہنچے 85
حضرت ابومحمد مکہ کےرہنے والے ہیں 86
ابوماجہ کانام علی 96
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ فرماتےہیں 88
اصل مسئلہ اوراس کاپس منظر 89
بعض سلف بیان کرتےہیں 90
برکت ومقداد بن عمروؓ 95
خولہ بنت قیس بیان کرتی ہیں 97
وائل بن حجرؓ 98
9ہجری میں ایک وفد آتاہے 99
وفد بنی ہلال بن عامر 101
سوق العکاظ 101
الحافظ ابی الحجاج المذی 104
ام معبد وبرکت 104
بظاہر کتنابھی نقضان ہو 108
حضرت معاویہ بن سعید فرماتےہیں 109
عبداللہ بن بسراورایک پیالہ 109
نکاحوبرکت 111
دودھ وبرکت 112
سورۃ آل عمران وبرکت 112

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like