الاسماء الحسنٰی یعنی اللہ کے پیارے نام

الاسماء الحسنٰی یعنی اللہ کے پیارے نام

 

مصنف : محمد ایوب سپرا

 

صفحات: 234

 

اسمائ الٰہی کو قرآن مجید میں  اسما ئے حسنیٰ سے تعبیر کیا گیا ہے جس کے  معنیٰ بہترین اور خوب ترین کے ہیں۔ اسمائے  باری تعالیٰ  کو حسنیٰ کہنے کی وجہ یہ ہے کہ ان ناموں پر جس پہلو سے بھی غور کیا جائے خواہ علم ودانش کی رو سے اور خواہ قلبی  احساسات وجذبات کے اعتبار سے یہ سراپا عمدگی ہی عمدگی اور حسن ہی حسن نظرآتے ہیں۔اللہ وحدہ لاشریک  کے اسم ذاتی یعنی ’’اللہ‘‘ کے علاوہ  اسے جس نام سے بھی پکاریں گے وہ اچھا ،محبوب اور دل کو دولت اطمینان سے مالا مال کرنے والا ہوگا۔اسمائے حسنیٰ  کی تعداد صحیح  قول کے مطابق (99 )اور ان کی فضیلت  یہ ہے  کہ جو شخص  ان ناموں کا واسطہ دے کر دعا کرے گا اللہ اس کی  دعا کو قبول کریں گے۔(الحدیث) زیر تبصرہ کتاب ’’الاسماء الحسنیٰ‘‘فاضل مصنف  محمد ایوب سپرا کی تصنیف ہے جس  میں انہوں نے اللہ رب العزت  کے اسماء وصفات  کا جامع  ومختصر تعارف ،ان کی  اہمیت  وافادیت، اسمائے حسنیٰ کی قسمیں اور ان کے ذریعہ سے  دعا کرنے کے طریقے کے علاوہ  وسیلہ کے بارے میں  مدلل بیان کیا گیا ہے۔اللہ اور اس کی توحید کی معرفت حاصل کرنے کے لیے یہ کتاب یقینا  نہایت مفید اور معاون ثابت ہو گی۔اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف  کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مولف 11
دعا کے بارے میں اللہ تعالیٰ کے احکام 20
اللہ تعالیٰ سے دعا کس طرح کی جائے 27
وسیلہ کے مسائل 39
توحید کی اقسام 49
اسماء و صفات سے استفادہ کس طرح کیا جائے 54
اسماء و صفات سے متعلق اصول و ضوابط 56
بعض اسماء حسنٰی کے بارے میں محدثین کی رائے 61
اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات کی اقسام 63
اسماء و صفات پر ایمان لانا 65
اسماء و صفات کے بارے میں سلف صالحین کا عقیدہ 67
الاسماء الحسنٰی 71
اللہ 71
الرحمن 74
الرحیم 76
الملک 79
القدوس 80
السلام 81
المومن 83
المہیمن 85
العزیز 86
الجبار 88
المتکبر 90
الخالق 91
الباری 94
المصور 96
الغفار 97
القہار 99
الوہاب 100
الرزاق 102
الفتاح 104
العلیم 106
القابض 107
الباسط 107
الحافض 111
الرافع 112
المعز 113
المذل 115
السمیع 117
البصیر 119
الحکم 120
العدل 122
اللطیف 123
الخبیر 125
الحلیم 126
العظیم 128
الغفور 129
الشکور 130
العلی 132
الکبیر 134
الحفیظ 135
المقیت 136
الحسیب 138
الجلیل 139
الکریم 140
الرقیب 142
المجیب 143
الواسع 145
الحکیم 146
الودود 148
المجید 149
الباعث 151
الشہید 152
الحق 154
الوکیل 155
القوی 157
المتین 158
الولی 160
الحمید 161
المحصی 163
المبدی 164
المعید 166
المحی 167
الممیت 169
الحی 171
القیوم 172
الواجد 174
الماجد 175
الواحد 177
الصمد 178
القادر 179
المقتدر 181
المقدم 184
الموخر 185
الاول 186
الآخر 188
الظاہر 190
الباطن 192
الوالی 193
المتعالی 194
البر 195
التواب 196
المنتقم 197
العفو 199
الرؤوف 200
مالک الملک 204
ذو الجلال والاکرام 205
المقسط 207
الجامع 208
الغنی 209
المعنی 211
المانع 212
الضار 214
النافع 216
النور 216
الہادی 218
البدیع 220
الباقی 222
الوارث 223
الرشید 225
الصبور 227
اللہ تعالیٰ کی ذات سے متعلق اسماء حسنٰی 229
اللہ تعالیٰ کے تخلیق سے متعلق اسماء حسنٰی 229
اللہ تعالیٰ کے محبت اور رحم  سے متعلق اسماء حسنٰی 229
قرآن کریم میں اسماء حسنٰی 230
احادیث میں مذکورہ اسماء حسنیٰ 231
اللہ تعالیٰ کی عظمت اور جلال سے متعلق اسماء حسنیٰ 231

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like