الدیوبندییۃ تعریف۔ عقائد

الدیوبندییۃ تعریف۔ عقائد

 

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر طالب الرحمن شاہ

 

صفحات: 229

 

انڈیا کے ایک قصبے دیو بند میں قائم دار العلوم سے وابستگان او روہاں کے علما کے فکر وعقیدہ سے متعلق لوگ اپنے آپ کو دیو بندی کہلاتے ہیں ۔یہ فقہ میں حنفی اور عقیدہ میں ماتریدی ہیں۔تصوف کے سلاسل اربعہ کے بھی قائل ہیں اور اپنی نسبت ان کی طرف کرتے ہیں ۔زیر نظر کتاب میں اس گروہ کا تعارف کرایا گیا ہے کہ ان حضرات کے خیالات بھی بہت حد تک بریلوی حضرات سے ملتے ہیں۔برزگان دین اور علماء سے متعلق ان کے بھی وہ نظریات ہیں جو بریلوی کے ہیں مثلا ً دور دراز سے کسی کے پکارنے پر اس کی مدد کے لیے پہنچ جانا،محض اپنی توجہ ہی سے جہاز کو ڈوبنے سے بچالینا،پیش آمدہ واقعات کا علم ہو جانا وغیرہ۔عموماً دیوبندی حضرات انہیں کرامات سے تعبیر کرتے ہیں ،لیکن یہی بات تو بریلوی بھی کہتے ہیں ۔بہر حال اس کتاب کے مطالعہ سے یہ حقیقت واضح ہوتی ہے کہ ان میں اور دیو بندیوں میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے ۔مصنف نے ہر بات کو با حوالہ بیان کیا ہے ،امید ہے بہ نظر انصاف اس کا مطالعہ کیا جائے گا اور حق کو قبول کرنے میں فراخ دلی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔
 

عناوین صفحہ نمبر
سبب تالیف 7
اصلی چہرہ 9
جہاز کو کمر پر اٹھا کر پار لگانا 10
مشکل کشائی کا ایک او رانداز 18
غوث الاعظم کون؟ 19
بھولے بھٹکوں کو راہ دکھانا 23
بہروپیوں کا اصل روپ 30
مردے کا فیصلہ 34
مردے کا ملاقات کے لیے آنا 41
قبروں سے فیض 45
قبر سے شفاء 47
اصل عقیدہ 67
غیب ہی غیب 72
قبرو الے کو مرنے کا علم 89
غیب کے پردہ چاک 100
بارش پر کنٹرول 115
مردے کا مدفن 123
شفایابی پر قبضہ 129
درندے کے مزے 138
تعویذ کشتہ حیات 143
تعویذ کی برکت 153
توفیق پیر 160
نابینے کا دعویٰ 171
قیامت قائم 181
معجزات میں نقل 187
نبی ﷺ اور خلفاء کا تشریف لانا 190
تبلیغی جماعت اور وحدت الوجود 230
اللہ پر زنا کی تہمت 231

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like