الفاروق

الفاروق

 

مصنف : علامہ شبلی نعمانی

 

صفحات: 412

 

حضرت عمرفاروق ؓکے سوانح اور حالات تفصیل کےساتھ اور اس صحت کے ساتھ لکھے جاچکے جو تاریخی تصنیف کی صحت کی اخیری حد ہے دنیا میں اور جس قدر بڑے بڑے  نامور گزرےہیں ان کی مفصل سوانح عمریاں پہلےسے موجود ہیں ۔اب آپ خود اس بات کا اندازہ لگالیں کہ تمام دنیا میں حضرت عمرفاروق ؓکا کوئی ہم پایہ گزرا ہے یا نہیں ۔؟
’الفاروق ‘ جس میں حضرت عمرفاروق ؓکی ولادت سے وفات تک واقعات اور فتوحات ملکی کےحالات درج ہیں ،اس کے ساتھ ساتھ ملکی اور مذہبی انتظامات  اور علمی کمالات اور ذاتی اخلاق اور عادات کی تفصیل  بھی بیان کی گئی ہے ۔
اس کتاب کی صحت میں کوئی کم کوشش نہیں کی گئی بحرحال کتاب کے آخر میں ایک غلط نامہ لگادیا گیا ہے جو کفارہ جرم کا کام دے سکتا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تمہید 22
حضرت عمر ؓکا نام ونسب 38
قبول اسلام 45
خلافت او ر فتوحات 78
سقیفہ بنی ساعدہ  حضرت ابوبکر ؓکی خلافت اور حضرت عمر ؓکا استخلاف 71
فتوحات عراق 81
قادسیہ کی جنگ 97
بیت المقدس 139
حضرت عمر ؓکی شہادت 166
الفاروق حصہ دوم۔فتوحات پر ایک اجمالی نگاہ 170
نظام حکومت 178
صیغۂ محاصل 198
صیغۂ عدالت 212
بیت المال یا خزانہ 224
دی رعایا کے حقوق 279
غلامی کا رواج کم کرنا 295
امامت اور اجتہاد 314
ذاتی حالات اور اخلاق و عادات 319
ازواج و اولاد 404
خاتمہ 407

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like