الموطاء مع شرح و تخریج جلد اول

الموطاء مع شرح و تخریج جلد اول

 

مصنف : بن انس

 

صفحات: 820

 

مؤطا امام مالک کی ایک ابتدائی کتاب ہے ۔ جسے بن انس ﷫نے تصنیف کیا۔ امام مالک اورحدیث میں اہل حجاز بلکہ پوری ملت اسلامیہ کے امام ہیں۔ مؤطا امام مالک کے متداول اور معروف مجموعوں میں سب سے قدیم ترین مجموعہ ہے۔ جمہور نے مؤطاکو طبقات کتب میں طبقہ اولیٰ میں شمار کیاہے۔اس کی اسی اہمیت کے باعث ہر دور میں امت نے اپنے اپنے حلقہ ہائے تدریس میں اس سے استفادہ کیا اورمختلف ادوار میں مختلف دول ِ اسلامیہ میں اس کی شروحات وتعلیقات بھی لکھی ہیں ۔امام ابن عبد البر کی ’’الاستذکار‘‘ مؤطا کی ضخیم شرح ہے ۔ اور اسی طر ح اردو میں علامہ وحیدالزمان ﷫ نے صحاح ستہ کی طرح اس کا بھی کیا طویل عرصہ سے یہی ترجمہ متداول تھا ۔ زیرنظر مؤطا ا مام مالک کی شرح ارض پاک وہند  میں تین جلدوں پر  مشتمل بزبان پہلی تحقیقی اورمفصل شرح ہے ۔ترجمہ وتخریج وشرح  کا فریضہ حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم  حفظہ اللہ  نے ا نجام دیا ہے شارح نے کی تحقیقی اور وتفصیلی شرح کی ہے تاکہ میں کسی قسم کااخفاء وبہام باقی نہ رہے۔ہرکتاب کے شروع میں خلاصہ الکتاب اور ہرباب کا خلاصہ اور اس میں موجود،صحیح،موقوف،مقطوع اور کو واضح کیا گیا ہے۔تحقیق میں ڈاکٹر سلیم الہلالی، علامہ ناصرالدین البانی اور احمد علی سلیمان المصری کی پر اعتماد  کیا گیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 15
تقریظ 20
امام مالک  کے مختصر حالات زندگی 31
اوقات کے متعلق کتاب 52
اوقات کا بیان 52
جمعہ کے وقت کا بیان 61
اس شخص کا بیان جس نے کی ایک رکعت پالی 63
دلوک شمس 66
وقتوں کے متفرق کا بیان 67
سے سوئے رہ جانے کا بیان 71
ٹھیک دوپہر کے وقت کی ممانعت کا بیان 75
کی بو کے ساتھ میں داخل ہونے کی ممانعت کا بیان 77
میں منہ ڈھانپنے سے ممانعت کا بیان 77
کے کی کتاب 80
کے طریقے کا بیان 80
سونے والے کے کا بیان جب وہ کے لیے اٹھے 85
کے لیے پاکیزہ پانی کا بیان 87
ان چیزوں کا بیان جن سے واجب نہیں ہوتا 91
آگ پر پکی ہوئی چیز کی وجہ سے نہ کرنے کا بیان 93
کے متفرق کا بیان 97
ان روایات کا بیان جو سر اور کانوں کے مسح کے متعلق 105
ان روایات کا بیان جو موزوں پر مسح کرنے کے بارے میں 107
موزوں پر مسح کرنے کے طریقے کا بیان 113
ان روایات کا بیان جو نکسیر پھوٹنے اور قے کے بارے 114
نکیر پھوٹنے پر کیے جانے والے عمل کا بیان 116
اس شخص کے عمل کا بیان جس پر زخم یا نکسیر پھوٹنے سے خون کا غلبہ ہوجائے 116
مذی سے کا بیان 118
ودی کے نکلنے سے نہ کرنے کی رخصت کا بیان 120
شرمگاہ کو چھونے سے لازم ہونے کا بیان 122
آدمی کا اپنی کو بوسہ دینے سے کرنے کا بیان 126
غسل جنابت کے طریقے کا بیان 128
جب مرد و عورت کے مقام ختنہ باہم مل جائیں تو اسی سے غسل واجب ہونے کا بیان 131
جنبی شخص کے کا بیان 134
جب جنبی شخص پڑھ لے اور اسے یاد نہ رہے تو اس کی نماز کو لوٹانا 135
غسل جنابت کے متفرق امور کا بیان 142
تیمم کا بیان 145
تیمم کے طریقے کا بیان 149
جنابت والے شخص کے تیمم کا بیان 151
اس کا م کا بیان جو مرد کے لیے اپنی سے کرنا جائز ہے 152
حیض والی عور ت کے پاک ہونے کا بیان 155
حیض کے متفرق 156
مستحاضہ عورت کا بیان 158
بچے کے پیشاب کا بیان 164
کھڑے ہو کر پیشاب کرنے اور اس کے علاوہ کا بیان 165
مسواک کا بیان 167
کی کتاب 171
کے آغاز کا بیان 191
فجر میں قراءت کا بیان 209
امام کے پیچھے آمین کہنے کا بیان 228
نمازمیں بیٹھنے کے طریقے کا بیان 236
نمازمیں تشہد کا بیان 240
سہو کی کتاب 262
میں بھول جانے کے وقت عمل کا بیان 262
جمعہ کے کی کتاب 264
جمعہ کے دن غسل کے طریقے کا بیان 264
جمعہ کے دن سعی کا بیان 278
جمعہ کے دن قبولیت والی گھڑی کا بیان 283
نمازجمعہ میں قراءت 291
المبارک میں کے متعلق کتاب 294
رات کی نماز ( تہجد ) کے متعلق کتاب 308
نبی کریم ﷺ کی وتر کا بیان 314
وتر کے حکم کا بیان 321
صبحکی دو سنتوں کا بیان 332
باجماعت کے متعلق کتاب 335
عشاء اور نماز فجر کا بیان 338
باجماعت کے طریق کار کا بیان 347
امام کے بیٹھ کر پڑھانے کا بیان 349
درمیانی کا بیان 355
میں نمازقصر کرنے کے متعلق کتاب 366
چاشت کی کا بیان 395
نمازی کے آگے سے گزرنے کی رخصت کا بیان 407
صفیں برابر کرنے کا بیان 413
نمازفجرمیں قنوت کا بیان 418
ضرورت کے وقت میں جھانکنے اورہاتھوں سے آوازپیدا کرنے کا بیان 427
نبی کریم ﷺ پر درود پڑھنے کا بیان 432
کے متفرق احکامات کے طریق کار کا بیان 436
کے متفرق کا بیان 449
دونوں عیدوں کے متعلق 467
میں تکبیرات اور قراءت کا بیان 472
خوف کے متعلق کتاب 479
نمازگرہن کے متعلق کتاب 486
قبلے کے متعلق کتاب 504
مجید کے متعلق کی کتاب 518
جنازوں کے متعلقہ کی کتاب 573
روزوں کے متعلق کتاب 625
کے متعلق کتاب 700
زکاۃ کےمسائل کی کتاب 717

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
19.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...