المنجد

المنجد

 

مصنف : لوئیس معلوف

 

صفحات: 1161

 

زبان ،اہل کےلیے بہت اہمیت کی حامل ہے ،اس لیے کہ ہمارادین اسی میں نازل ہوا۔ کریم اوراحادیث نبویہ  کوسمجھنےکے لیےعربی کاجانناناگزیرہے ،کہ اس کےبغیرکماحقہ ان کی معرفت حاصل نہیں کی جاسکتی ۔اس کے لیے عجمیوں کوڈکشنری کی ضرورت پڑتی ہے۔’’ المنجد‘‘ اردوایک بہت ہی مفیدڈکشنری ہے ۔جس کی مدد سے عربی الفاظ کے مفاہم ومعانی باآسانی معلوم کیے جاسکتے ہیں ۔کتاب وسنت ڈاٹ کام کی ٹیم اسے قارئین کرام کی خدمت میں پیش کررہی ہے ۔اس سے یقیناً علماءاورطلباء سمیت عوام الناس بھی مستفیدہوں گے،اورعربی کے افہام وتفہیم میں اس سے فائدہ اٹھائیں گے۔

عناوین

صفحہ نمبر

حرف چند 1
تقدیم 3
المنجد کے رموز واشارات 13
باب الالف 29
باب الباء 51
باب التاء 83
باب الثاء 92
باب الجیم 101
باب الحاء 136
باب الخاء 191
باب الدال 229
باب الذال 259
باب الراء 270
باب الزاء 327
باب السین 352
باب الشین 410
باب الصاد 457
باب الضاد 490
باب الطاء 506
باب الظاء 527
باب العین 532
باب الغین 598
باب الفاء 624
باب القاف 663
باب الکاف 732
باب اللام 774
باب المیم 817
باب النون 863
باب الواؤ 944
باب الھاء 992
باب الیاء 1033
جدید الفاظ 1039
کے ضرب الامثال 1085

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...