المستدرک علی الصحیحین جلد۔4

المستدرک علی الصحیحین جلد۔4

 

مصنف : حافظ ابی محمد بن عبد الحاکم نیساپوری

 

صفحات: 808

 

کے دوبنیادی اور صافی سرچشمے وحدیث ہیں جن کی وہدایات پر عمل کرنا ہر کے لیے ضروری ہے۔ مجید کی طرح بھی دینِ میں ایک قطعی حجت ہے۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی الٰہی ہے۔ رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل نے انجام دیں۔ تدوینِ کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر وتابعین کے دور میں پروان چڑھا ۔ محدثین کےدور میں خوب پھیلا پھولا۔ مختلف ائمہ محدثین نے کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ زیر کتاب ’’المستدرک علی الصحیحین‘‘ للامام الحافظ ابی محمد بن عبد الحاکم النیسابوری کی ہے جس کا الشیخ الحافظ ابی الفضل محمد شفیق الرحمن القادری الرضوی نے خوبصورت اسلوب میں کیا ہے۔ المستدرک علی الصحیحین اس کی چھ جلدیں ہیں اور اسے مستدرک بھی کہتے ہیں اہل کے مشہور عالم امام ابو عبداﷲ محمد بن عبداﷲ حاکم نیشا پوریالحاکم نیشاپوری (متوفی 405ھ) کا مرتب کیا ہوا کا مجموعہ ہے۔ جو الحاکم نیشاپوری نے 72 سال کی عمر میں ترتیب دیا۔ حاکم نیشاپوری کا دعویٰ ہے کہ اس کتاب کی تمام احادیث صحیح بخاری، یا دونوں کے معیار کے مطابق حسن اور صحیح ہیں۔ یہ کتاب المستدرک الحاکم کے نام سے مشہور ہے۔ لیکن اہل کا کہنا ہے کہ امام حاکم ؒ حدیث کی تصحیح میں متساہل تھے جس کی بنا پر مستدرک میں بہت ساری ضعیف اور موضوع حدیثیں ذکر کر ڈالی ہیں۔ امام ذہبی ؒ نے کتاب کا اختصار کیا اور اس پر بعض مفید تعلیقات بھی چڑھائی ہیں. بہرحال کا یہ مجموعہ و مسلم کی میں ایک زبردست اضافہ ہے۔ ہم امام حاکم﷫، محمد شفیق الرحمن القادری الرضوی اور دیگر سا تھیوں کے لئے گو ہیں جنہوں نے اس کتاب پر کام کیا ہےانھیں رب العزت اجر عظیم سے نوازے۔ آمین

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
20.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...