الموافقات فی اصول الشریعہ جلد3

الموافقات فی الشریعہ جلد3

 

مصنف : امام شاطبی ؒ

 

صفحات: 619

 

’’ الفقہ‘‘ علوم دینیہ میں وہ مہتمم بالشان اور کشا ہے‘ جس کو پڑھنے اور سمجھے بغیر دائمی وآفاقی اسلامیہ کے بنیادی مآخذ یا ادلہ شرعیہ(‘سنت ‘ اجماع اور قیاس) کی وسعت وگہرائی کو کما حقہ سمجھا جا سکتا ہے نہ ادلہ شرعیہ سے تک پیش آنے  والے جدید کے شرعی حکم کے استنباط واستخراج کے فنی واصولی طریق کار سے آگاہی ہو سکتی ہے۔چنانچہ الفقہ کی ترکیب ہی اس معنی کی طرف مشیر ہے۔ اصلو کی اہمیت وافادیت کے پیش بہت سی کتب تصنیف کی گئی۔زیرِ کتاب  بھی پر لکھی گئی کتب میں سے ایک ہے۔ اس میں مصنف نے اپنے تجربہ کی بنیاد پر قواعد سازی کی ہے اور قواعد شرعیہ کو کے استقرائی کے ساتھ مضبوط بنانے کی کوشش کی ہے۔یہ کتاب اصلا میں ہے تو  اس کے افادۂ عام کے لیے اس کا سلیس اور عام فہم کیا گیا ہے اور ہر باب اور فصل میں اصل مؤلف کے مفہوم ومراد کو واضح کرنے کی پوری کاوش ہے۔ اس میں کو دوسری آیات سے اور کو دوسری سے اور آثار کو دیگر آثار سے یوں ملایا جاتا ہے کہ شک وشبہ کی کوئی صورت ہی نہیں باقی رہتی۔ یہ کتاب’’ الموقفات فی اصول الشریعۃ ‘‘ امام ابو اسحاق‘ابراہیم بن موسی الشاطبی کی مرتب کردہ ہے اور اس کے مترجم کا نام  مولانا عبد الرحمان کیلانی ہے۔آپ دونوں تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ ان کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ ہے کہ تعالیٰ مؤلف اور مترجم وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 6
دوسری دلیل 9
کےمعنی اوراطلاق کےبیان میں 9
کارتبہ کتاب کےبعد 14
ایک شبہ اورجواب شبہ 16
شخص کابیان اورتفصیل 21
پہلی وجہ 24
دوسری وجہ 27
تیسری وجہ 29
چوتھی وجہ 31
کتاب کی طرف کے رجوع کی کیفیت کےبیان میں 41
اتباع کاوجوب مجید سے 42
بذریعہ قرآنی مجملات کی تیبن تحدید 45
احکام اورمقاصد ثلثہ کی رعایت 47
پہلی  اوردوسری مثال 55
تیسری مثال 57
چوتھی مثال 58
پانچویں مثال 59
چھٹی مثال 61
ساتویں مثال 62
آٹھویں مثال 63
نویں مثال 64
دسویں مثال 65
اورمثال اصول  سے فروع کاالحاق 65
پہلی مثال 66
دوسری مثال 70
تیسری اورچوتھی مثال 71
پانچویں مثال 72
چھٹی مثال 73
ساتویں مثال 74
آٹھویں مثال 76
نویں مثال 78
دسویں مثال 79
ہرسنت مشتمل برکتاب 81
پہلی مثال 81
دوسری مثال 82
تیسری اورچوتھی مثال 83
پانچویں مثال اورچھٹی مثال 84
ساتویں مثال 85
آٹھویں مثال نویں مثال 86
دسویں مثال 87

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...