الشیعۃ اثنا عشریۃ کے عقائد ونظریات

الشیعۃ اثنا عشریۃ کے عقائد ونظریات

 

مصنف : شیخ عبد الرحمن بن سعد الشثری

 

صفحات: 268

 

عقائد کی تصحیح اخروی فوز و فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب ’الشیعہ اثنا عشریۃ‘ میں شیعہ کے ایک فرقہ اثنا عشریہ کے اعتقاد پر علمی انداز میں قلم اٹھایا گیا ہے۔  فاضل مصنف نے انتہائی عرق ریزی کے ساتھ شیعہ مذہب کے بانی سے لے کر تحریف قرآن تک کے تمام عقائد پر تفصیلی مباحث پیش کی ہیں۔ مصنف نے کتاب میں اپنی نگارشات قلمبند کرتے ہوئے قدرے مختلف اسلوب اختیار کیا ہے اور شیعی عقائد سے متعلق تمام مواد کو سوالاً جواباً قلمبند کیا ہے۔ فاضل مصنف کے مطابق اس کتاب کا مطالعہ اس لیے ضروری ہے تاکہ اس اسلام دشمن جماعت کا اصل چہرہ سامنے آسکے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
آٹھواں مقدمہ 7
مقدمہ صالح بن محمد 9
مقدمہ از مولف 17
شیعہ کون ہے؟ 30
شیعہ مذہب کا بانی کون ہے؟ 31
شیعہ فرقہ کا دعویٰ ہے کہ وحی جبریل ؑ کی غلطی سے محمد ﷺ پر اتاردی 33
قرآن مجید میں تحریف کا شیعہ عقیدہ بیان کریں 53
شیعہ علماء کی تفسیر کے چند نمونے 67
شیعہ افسانوں کی حقیقت کیا ہے؟ 77
شیعہ علماء کے حصول علم کے مصادر کیا ہیں؟ 82
شیعہ علماء اپنے آئمہ اور اللہ تعالیٰ میں فرق کرتے ہیں 103
شیعہ علماء کا عقیدہ توحید الوہیت کیا ہے؟ 107
شیعہ مذہب میں ایمان کا مفہوم کیا ہے؟ 118
شیعہ علماء کی من گھڑت عیدوں کا تذکرہ 147
شیعہ عقائد میں آئمہ کے فضائل کیا ہیں؟ 189
قیامت کے دن مخلوق کا حساب کون لے گا؟ 214
شیعہ کے نزدیک نماز کب واجب ہے؟ 225
بیعت کے بارے میں شیعہ علماء کا عقیدہ کیا ہے 250

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like