السنۃ

السنۃ

 

مصنف : بن نصر المروزی

 

صفحات: 227

رسول اللہﷺ کے فرمان کے مطابق گمراہی اور ضلالت سے بچنے کا واحد طریق کتاب اور رسولﷺ کو مضبوطی سے تھامے رکھنا ہے۔ لیکن جب اہل کے ایک بہت بڑے حصہ نے اس حوالے سے سستی کا مظاہرہ کیا تو سیدھے اور سچے راستے کو کھو بیٹھے۔ یہی وجہ ہے کہ آج کو کے مقابلے جلدی قبول کیا جاتا ہے بلکہ بدعات و خرافات مسلمانوں کی زندگی کا جزو لازم بن کر رہ گئی ہیں۔ ایسے میں سنت رسول کا دامن تھامنا اور سنن رسول کا زندہ کرنا از حد ضروری ہے۔ چونکہ بدعات کا ظہور رسول اللہﷺ کی وفات کے بعد جلد ہی ہونے لگا تھا اس لیے علمائے اس حوالہ سے متعدد صورتوں میں اقدامات کرتے رہے ہیں۔ محمد بن نصر مروزی نے اس موضوع پر ایک متہم بالشان کتاب ’السنۃ‘ کے نام سے تالیف کی جس نے صدیوں بعد آج بھی امام صاحب کو حلقوں میں زندہ رکھا ہوا ہے۔ کتاب میں اس صافی منہج اور صحیح عقیدہ کی پہچان کرائی گئی ہے جس کو نبی کریمﷺ اور نے اپنائے رکھا۔ کتاب کا بامحاورہ، سلیس ابو ذر محمد زکریا نے کیا ہے۔ تخریج ونظرثانی حامد محمود الخضری اور حافظ سلیم اختر ہلالی اور فوائد لکھنے کے فرائض عمران ناصر نے ادا کیے ہیں۔

پاسورڈ

 

عناوین صفحہ نمبر
مصنف کے حالات زندگی 5
عرض ناشر 8
کی اقتداء اور فرمانبرداری کرنے کا بیان 11
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا بیان 26
صحابہ ؓ کی کا بیان 27
کو لازم پکڑنے کا بیان 51
کی اقسام وتذکرہ کا بیان 70
کا بیان 72
روزوں کا بیان 74
کا بیان 78
کا بیان 86
کے 133
کے 151
زنا کی حد کابیان 184
کتاب الوضوء 207
210
اس چیز کا بیان کا سے مراد ہے 217

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...