التبیان شرح خلاصۃ البیان

التبیان شرح خلاصۃ البیان

 

مصنف : قاری محمد ایوب سورتی

 

صفحات: 242

 

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اوراصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر اب تک عربی کے ساتھ ساتھ  اردو میں بھی  بہت سارے رسائل و کتب لکھی جا چکی ہیں۔ جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب  نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔ پیشِ نظر کتاب بھی انہی کتب میں ایک اضافہ ہے۔ زیر تبصرہ  کتاب ” التبیان شرح خلاصۃ البیان “محترم قاری محمد ایوب سورتی صاحب﷫ کی تصنیف ہے۔جس  میں مولف نے علم تجوید کے مسائل کو بیان کیا ہے۔اس کی تصحیح وتبویب کا کام محترم قاری نجم الصبیح تھانوی نے کیا ہے۔ شائقین علم تجوید کے لئے یہ ایک مفید اور شاندار کتاب ہے،جس کا تجوید وقراءات کے ہر طالب علم کو مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 3
تقریظ :امام فن حضرت مولانا قاری محب الدین احمد صاحب الہ آبادی 6
حضرت مصنف ﷫کےحالات 9
خلاصۃ البیان 10
خطبہ کتاب 12
تجوید کی تعریف 17
لحن جلی اور لحن خفی کا بیان 20
آداب تلاوت قرآن 24
اہمیت اسناد 27
استعاذہ و بسملہ کی بحث 33
تجودی کاموضوع 39
ترتیل افضل ہے یا حدر 43
مخارج الحروف 44
حرف کی تعریف 45
مخرج حروف حلقیہ 46
ضاد کی مفصل تحقیق 49
جوف کی تحقیق 57
غنہ اورخیشوم کی بحث 59
حروف کی صفات کا بیان 64
صفات متضادہ کا بیان 68
جہر 71
شدت 72
توسط 73
استعلاء 74
استفال 75
انفتح 76
اذلاق 77
صفات غیر متضادہ 78
صفیر 79
لین 79
انحراف 80
استطالت 81
قلقلہ 81
تکریر 84
نقضہ تجوید حروف و صفات 92
اسباب صفات عارضہ 103
حروف مغخمہ 106
تفخیم الف 107
تفخیم وترقیق راء 108
سبب ثانی ، اتصال حرف بحرف 111
اظہار 113
ادغام 115
ادعام کی اقسام 117
اخفاء 128
اقلاب 130
سکتہ کا بیان 132
مد کا بیان 134
مد کی اقسام 135
مد متصل 138
مد منفصل 139
مدلازم 141
مد عارض 142
مدلین عارض 146
مراتب مد 151
وجود مدود 152
پہلی چار وجوہ 158
دوسری وجود 158
تیسری وجوہ 158
چوتھی چار وجوہ 159
العلمین کے توسط والی سولہ وجوہ کانقشہ 160
ہمزہ کا بیان 169
تحقیق ہمزہ 172
تسہیل 173
میم جمع میں صلہ کا حکم 180
حرکا ت کا بیان 182
اقسام حرکات 185
سکون 188
تشدید 189
حرف مشدد پر وقف کا بیان 193
وصل بیان 193
اجتماع ساکنین کا بیان 197
وقف 200
باعتبار محل اقسام وقف 200
باعتبار کیفیت اقسام وقف 217
ابتداء کا بیان 222
رسم خط کا بیان 223
ابدال 226
اثبات 227
حذف 230

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like