الوصیۃ الکبریٰ

الوصیۃ الکبریٰ

 

مصنف : امام

 

صفحات: 138

 

عقیدے کی بنیاد باری تعالیٰ ہے اور اسی دعوت توحید کے لیے تعالیٰ نے ہر دور میں کو مبعوث کیا حتی کہ ختم المرسلین محمدﷺ کی بعثت ہوئی ۔عقیدہ کی وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے کرا م نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علماء نےبھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔گزشتہ صدیوں میں عقیدۂ کو واضح کرنے کے لیے بہت سی جید کتب ورسائل تحریر کیے گئے ہیں۔ زیر رسالہ ’’الوصیۃ الکبریٰ‘‘ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ﷫ کا تحریر شدہ ہے ۔اس میں انہوں نے فرقۂ ناجیہ اہل السنۃ والجماعۃ کے عقائد کی پیش کی ہے ۔ یہ کتاب امام نے ابو البرکات عدبن مسافر اموی  کےپیروکاروں کی کےلیے لکھی تھی ۔اصل کتاب میں عناوین کی تقسیم نہیں تھے لیکن مترجم نے قارئین کی سہولت اورتفہیم کےلیے سو عناوین قائم کرکے کتاب کو عام فہم بنادیا ہے ۔اس کتاب کو حافظ محمدشریف عبد الغنی ﷫ نے تقریبا 90سال قبل کروا کر شائع کیا۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تمہید 9
اور 9
حضرت محمد ﷺ کی بعثت اور اتمام نعمت 10
کا پہلا حصہ گذشتہ امتوں کے مشترک ایمان 10
اصل اول 11
اصل دوم تمام کتابوں اور انبیاء ؑ پر ایمان لانا 12
اصل سوم پر ایمان لانا 13
اصل چہارم عبادات اور اخلاق 13
کا دوسرا حصہ امت محمدیہ ﷺ کے خواص 14
فہرست نا مکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...