الزبدۃ الطیبۃ باجراء القراءات العشرۃ

الزبدۃ الطیبۃ باجراء القراءات العشرۃ

 

مصنف : فیاض الرحمن علوی

 

صفحات: 207

 

قرآن مجید    نبی کریم ﷺپر نازل کی جانے والی   آسمانی کتب میں سے  آخری  کتاب ہے۔آپﷺ نے  اپنی زندگی میں    صحابہ کرام ﷢ کے سامنے  اس کی مکمل تشریح وتفسیر  اپنی  عملی زندگی ،  اقوال  وافعال اور اعمال کے  ذریعے پیش فرمائی اور صحابہ کرام ﷢کو مختلف قراءات میں  اسے پڑھنا  بھی سکھایا۔ صحابہ کرام   ﷢ اور ان کے بعد آئمہ  فن اور قراء نے  ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔  کتبِ احادیث میں  اسناد احادیث کی طرح  مختلف قراءات کی اسنادبھی موجود ہیں ۔ اس وقت دنیا  بھر میں سبعہ احرف پر مبنی دس قراءات  اور بیس روایات پڑھی اور پڑھائی جارہی ہیں۔اور ان میں سے چار روایات (روایت قالون،روایت ورش،روایت دوری اور روایت حفص)ایسی ہیں جو دنیا کے کسی نہ کسی حصے میں باقاعدہ رائج اور متداول ہیں۔ زیر نظر کتاب’’الزبدۃ الطیبۃ باجراء قراءات العشرۃقاری فیاض الرحمٰن العلوی قاری فیاض الرحمٰن العلوی  صاحب  (بانی  وسرپرست مرکزی دار القراء،پشاور)کی تصنیف ہے ۔قاری صاحب   نے   اس  کتاب میں طیبۃ النشر کا اجراء جمع الجمع کے طریق  پر کیا ہے ۔اور بہت  اہم تحقیقات بھی اس میں جمع کردی ہیں ۔نیزطلباء  کی آسانی کے لیے  اول پارہ پاؤ کے ساتھ بہت سی مشکل آیات کا اجراء بھی لکھ دیا گیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ  شیخ القراءتقی الاسلام دھلوی 1
تقریظ شیخ المقری مرغوب الحق لکھنوی 1
تذکرہ اساتذہ کرام و اسناد 1
فہرس 1
رموز قراء کرام 3
مقدمہ 4
اظہار حقیقت 6
الزبدۃ الطیبۃ کی خصوصیات 7
قراءت کا جدا جدا اور جمع الجمع سے پڑھنا 8
یاءات اضافت و یاء ات زوائد میں فرق 11
ہمزتین فی کلمۃ 13
وجوہ بین السورتین 18
مبتدی طلباء کے لیے طیبۃ النشر کے طریق پر قراءات عشرہ کا اجراء جمع مروج 23
سورۃالبقرۃ 25
قولہ تعالیٰ 39
بیان قراءت 151
سورۃ القریش 153
سورۃ الماعون 156
سورۃ الکوثر 158
سورۃ الکافرون 161
سورۃالنصر 165
سورۃ الاخلاص 168
سورۃ الفلق 171
سورۃ الناس 172
بیان قراءت سورۃ الفیل 173
سورۃ القریش 175
سورۃ الماعون 178
سورۃ الکوثر 181
سورۃ الکافرون 182
سورۃ النصر 186
سورۃ الاخلاص 189
سورۃ الفلق 190
سورۃ الناس 192
اعتذار 193
سلسلۃاسانید القرآن الکریم والشیوخ 194

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like