القاموس الاصطلاحی(عربی۔اردو)

القاموس الاصطلاحی(۔اردو)

 

مصنف : وحیدالزماں کیرانوی

 

صفحات: 530

 

ہمارے ہاں بہت سی ڈکشنریاں مروج ہیں لیکن فی زمانہ یہ ہے کہ ان ڈکشنریوں میں جدید الفاظ و اصطلاحات کی وضاحت نہیں ملتی۔ اسی مشکل کے پیش مولانا وحید الزماں کیرانوی نے زیر نظر ’القاموس الاصطلاحی‘ کے نام سے عربی۔ اردو تیار کی جس میں کم و بیش بیس ہزار الفاظ و اصطلاحات کا میں ایسا تطبیقی اور اصطلاحی کیا گیا ہے کہ بوقت مطالعہ جدید عبارات کو کرنے میں آسانی ہو۔ میں بعض اوقات ظاہر لفظ کی رعایت نہ کرتے ہوئے ایسا ترجمہ کیا گیا ہے جو موقع اور محل کے لحاظ سے صحیح طور پر منطبق ہو جائے نیز بہت سے الفاظ کے ایسے متعدد ترجمے کیے گئے ہیں کہ ان میں سے کسی نہ کسی ترجمہ کا انطباق ہو جائے گا۔ کتاب کی ترتیب ابتدائی حروف کے لحاظ سے ہے تاکہ ہر معیار کے اس سے استفادہ کر سکیں۔ دفاتر، عدالتوں اور کارخانوں وغیرہ میں مستعمل الفاظ کا معنی جاننے میں یہ کتاب بہت حد تک معاون ثابت ہو گی۔

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...