اللہ موجود نہیں؟

اللہ موجود نہیں؟

 

مصنف : امیر حمزہ

صفحات: 180

 

مولانا امیر حمزہ نے اس کتاب میں تصوف کی تباہیوں کے ساتھ ساتھ صوفیانہ عقائد کو پیش کرتے ہوئے ان کے عقیدہ وحدۃ الوجود کو واضح کیا ہے-مصنف نے اپنی کتاب میں چار چیزوں کو موضوع سخن بنایا ہے-1-بلھے شاہ کے کلام کی حقیقت اور عقائد وافکار-2-نصرت فتح علی خان اور اس کی قوالیاں،3-فارسی قرآن اور مولانا روم،4-عقیدہ وحدۃ الوجود-مصنف نے قوالوں کی اللہ اور رسول کے معاملے میں مختلف گستاخیوں کو واضح کرتے ہوئے ان کے باطلانہ عقائد کی تردید کی ہے-اسی طرح  قوالوں اور مختلف صوفیوں کے تباہ کن عقائد کو بھی واضح کیا ہے جیسا کہ اللہ تعالی(نعوذ باللہ)بازیگر ہے،اللہ تعالی(نعوذباللہ)سیاپے کرتا ہے،مصلے کو آگ لگا دو،اللہ تعالی آدمی اور چیتا بن کر آ گیا(نعوذ باللہ)،اللہ تعالی کا نام رام رکھ دینا،او ر کبھی اپنے آپ کو اللہ سمجھنا،مسجد ،مندر اور شراب خانے سب برابر ہیں،اللہ لیلی کی اداؤں میں ہے اور سوہنی کو اللہ مہینوال کی صورت میں نظر آتا ہے-اور اسی طرح قوالوں کی بکواسات کو پیش کر کے ان کے کلام کی حقیقت کو واضح کیا ہے-اسی طرح مولانا روم کا تعارف پیش کرتے ہوئے ان کے فارسی قرآن کی نشاندہی بھی کی ہے-اس طرح کے باطل عقائد کو اور گستاخانہ حرکتوں کو بیان کر کے قرآن وسنت سے صحیح عقیدے کی نشاندہی کی گئی ہے جس سے ایک عام آدمی کے عقیدے کی اصلاح کے ساتھ ساتھ تصوفانہ اور صوفیانہ عقائد سے بھی واقفیت حاصل ہوتی ہے –اس لیے اگر کھلے ذہن کے ساتھ اس کتاب کا مطالعہ کیا جائے تو یہ سراسر اصلاح پر مبنی اور زبردست انکشافات کا ڈھیر ہے–  اور عقیدے کی اصلاح کی طرف ایک پیش رفت بھی ہے-
 

عناوین صفحہ نمبر
خطبہ 15
عرض ناشر 17
مقدمہ 19
بلھے شاہ کےاشعار و افکار
بابا بلھے شاہ کا مختصر تعارف 28
سانوں آ مل یار پیاریا 30
شام تھیاتھیا 31
راتیں جاگن کتے 32
چٹی چادرلاسٹ کڑیے 34
بلھے شاہ کے دربار پر 35
ٹھگوں کا ٹھگ کون ہے ؟ 36
عرش الہی اور کھلونے 36
اللہ تعالی بازی گر ہے 37
اللہ سیاپے کرتا ہے !! 38
عشق دی نویں نویں بہار 41
جائے نماز کو آگ لگا دے 43
نصرت فتح علی خاں اور ان کے ہم نواؤں کی قوالیاں
عالم کفر میں نصرت کی مقبولیت اور ڈالر کی ریل پیل 50
نصرت کا “سر” اور “لے” سے مسلح ہو کر عزت الہی پرحملہ 52
نصرت کی تین معروف قوالیاں 53
دوسری قوالی میرا قرآن کیا ہے میرا ایمان کیا ہے ؟ 56
تیسری قوالی مندراں تلک اور چوگی کلچر 57
نصرت كی آخری کیسٹ بلھےشاہ کے کلام پر ریکارڈ ہوئی 58
اللہ تعالی آدمی اور چیتا بن کر آ گیا 58
مجھے پھرترس آرہا ہے 61
مست آنکھیں نماز اور شراب 61
نصرت اور یوسف اسلام 62
آفریں آفریں اور حسن جاناں 64
قوالوں کی گستاخیاں اورشوخیاں 64
نصرت نےرب تعالی کانام رام رکھ دیا 66
اللہ تعالی بت کدے میں 67
کبھی میں بھی خدا تھا ! نصرت کےمنطق 68
اللہ لیلی کی اداؤں میں ہے 70
بکواس گنجلک گتھی کا سرا  وحدة الوجود 74
جب صدیق اکبر نے اپنے رب کریم کے گستاخ کو تھپڑ رسیدکیا 77
اللہ کو” گورکھ دھندا”کی گالی 79
اللہ تعالی کے معیارعدل کاکوئی اعتبارنہیں 82
سوہنی کو اللہ مہینوال کی صورت میں نظر آتا ہے 84
رافضی اور شیعی انداز  :اللہ کو حسن و حسین کا دشمن بنا ڈالا 87
اشتراکی انداز 89
مسجد مندر اور شراب خانے سب برابر ہیں 89
شرک کی دلدل 90
دمڑی سرکار کو دیکھنا”رب ”کو دیکھنا ہے 90
تقدیر اور جنت داتاکی جاگیریں 92
پورے اڑہائی قلندر 93
میرے ماتھے پہ بندیا رہنے دو 94
لیلی کی زلفیں,شراب اور مستی 96
اہل باطن کا منبع 98
علی علی کہن والے 99
علی کی یاد ہی اصل عبادت ہے 101
مولانا روم کا دربار اور فارسی قرآن
مولوی میوزک 110
مولانا رومی کے مرشد شمس تبریزی کے دربار میں 110
تسبیاں, ٹوپیاں اور پگڑیاں 111
شیطانی الہام کی تباہیاں 112
عربی قرآن اور فارسی قرآن 113
مولانا روم کا مختصر تعارف 114
تعلیم و تربیت 115
شمس تبریزی سے ملاقات 116
قرآن کے سات باطن کیا تقاضا کرتے ہیں 122
علامہ اقبال کا مرشد مولانا روم 122
عربی قرآن کا آغاز ”الحمداللہ” فارسی قرآن کا آغاز سارنگی 123
شکر اور تصوف 124
حضرت عمر قبر پر سارنگی بجانے والےبوڑھے کی تلاش میں 125
قبرپرستی کی تبلیغ 130
جب مریدوں نے اپنے پیر کو چھریاں ماریں مگرخود ہلاک ہو گئے 131
جب قطب عالم بایزید کے سات سو دینار لے اڑے 132
” میں” اور”تو” ختم 132
وحدةالوجود اور درد  زہ 133
جھوٹی حکایتیں 134
رسول اللہ نے علی کےخادم سے کہا”تو اپنے آقا کو قتل کرےگا ” 135
حضرت یحی و حضرت عیسی کا ماں کے پیٹ میں ایک دوسرےکو سجدہ کرنا 135
ابلیس کو حقارت کی نظر سے دیکھنے پر آدم کو اللہ کی ڈانٹ 136
و لیوں کی عظمتوں کے واقعات 136
ولی کی خود کشی کے ذریعہ ولایت حاصل کرنا 136
ولی کاسجدہ اور سوئی کی تلاش 137
پیرکی قے موتیوں میں بدل گئی 138
ولیوں کی شان میں چنداوراشعار 138
من گھڑت اورجھوٹی احادیث صوفی کیوں گھڑتے ہیں ؟ 140
دور زوال کی تلخ یادگار ترک دنیا اور تصوف کا جال 142
ایک ولی جو مجاہدوں میں پھنس گیا 143
حاصل کلام 144
بابافریدکاشعری کلام 147
عقیدہ وحدة الوجود
بگھت(ہندو صوفی)سےایک ملاقات 152
عیسائیت میں وحدةالوجود کاعقیدہ 153
ظلم پہ ظلم 157
وحدةالوجودکی جڑ 157
اللہ کےدیدار کے لیے موسی کا اصرار 158
بصارت , بصیرت , ادراک اورصوفیا 160
اللہ کی نیک بندی کو اتنا عظیم رتیہ کیوں ملا ؟ 162
اللہ تعالی کےلیے صوفیوں کی مثالیں 163
فلسفی اورصوفی 165
قرآن و حدیث سے ”وحدةالوجود”کوثابت کرنےکی جسارتیں 167
صوفیاکی پہلی دلیل اور اس کارد 167
صوفیاکی دوسری دلیل اور اس کارد 168
صوفیاکی تیسری دلیل اوراس کارد 169
چوتھی دلیل اور اس کارد 170
پانچویں دلیل اور اس کارد 171
چھٹی دلیل اور اس کارد 172
ساتویں دلیل اوراس کارد 173
احادیث جن سےغلط استنباط کیا جاتا ہے 176
نوٹ 180
اللہ کادیدار 180

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like