اللہ تعالیٰ کہاں ہے؟

تعالیٰ کہاں ہے؟

 

مصنف : ڈاکٹر عبد الحفیظ سموں

 

صفحات: 75

 

کہاں ہے؟ یہ ایک محض ایک سوال ہی نہیں بلکہ عقائد میں سے ایک اہم ترین عقیدہ ہے،جو براہ راست اللہ تبارک وتعالیٰ  کی ذات مبارک سے متعلق ہے مجید کی اس آیت کریمہ الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَى سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہیں،لیکن اﷲ تعالیٰ کے عرش پر مستو ی ہو نے کی کیفیت ہمیں معلوم نہیں ہے جس طرح اﷲتعالیٰ کی شان کے لا ئق ہے اسی طرح وہ عرش پر مستوی ہے ہماری عقلیں اْس کا ادراک نہیں کر سکتیں اور اﷲ تعالیٰ کے بارے میں یہ نہیں کہنا چاہیے کہ وہ ہرجگہ موجود ہے کیونکہ وہ مکان سے پاک اور مبرا ہے البتہ اْس کا علمِ اور اس کی قدرت ہر چیز کو محیط ہے، اْس کی معیت ہر کسی کو حا صل ہے جس کی وضاحت کتب عقائد میں موجود ہے۔ زیر کتاب’’ تعالیٰ کہاں ہے؟‘‘ جمعیت سندھ کے ایک اسکالر ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں ﷾ کی کاوش ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں وسنت کے کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کہاں ہے کے عقیدے کو واضح کیا ہے اور صالحین محدثین﷭ کا موقف بھی بڑے واشگاف الفاظ میں باحوالہ بیان کردیا ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع میں کاگنجینہ اور براہین کاخزینہ ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے اور ہمیں عقیدہ صحیحہ پر قائم دائم رکھے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
کلمۃ الناشر 6
مقدمہ 8
پیش لفظ 15
اختلاف میں وحدیث کی طرف رجوع 17
الاستواء علی العرش کےدلائل 18
استوی کامفہوم 18
استوی بمعنی الاستیلاء 20
تحریف کی قبیح مثال 22
اہل تاویل کی تردید 22
تعالی کی صفات اروسلف صحالحین کامسلک 25
خالق اورمخلوق کی صفات 27
مذہب 28
امام نعیم بن حماد کاقول 29
اسماء وصفات توقیفی ہیں 34
صفات باری تعالی اورصحابہ کرام ﷢ 35
الاستواء علی العرش 37
استواء علی العرش پر اعتراض 37
اجماع 38
تابعین وتبع تابعین کاعقیدہ 40
مولانا عبدالحی لکھنوی اوراجماع 40
تعالی کاعلو 42
علو کاانکار اروفرعون 44
تحویل کی مثال 45
ملائکہ،پانی اورکتابوں کانزول 45
اعمال وغیرہ کااللہ کیطرف اوپر چڑھنا 46
واقعہ 47
فرشتوں کااوپر چڑھنا 48
فطرت انسانی کاتقاضا 49
شیخ ابو جعفر ہمدانی اورامام الحر مین کاوقعہ 49
شیطان کاانسان بر حملہ 51
مومن کی علامت 51
زینب ؓ کانکاح 53
عرش پر کتاب کاہونا 54
انگلی سےآسمان کی طرف اشارہ 54
اربعہ کاعقیدہ 55
کیا تعالی ہرجگہ حاضر ہے 57
شیخ عبدالقادر جیلانی کاعقیدہ 58
تعالی کی ہرجگہ موجودگی کاعقیدہ 59
کی شان وعظمت 59
ہرجگہ موجود ہونے میں قباحت 60
اللجنۃ الدائمہ کافتوی 61
تعالی کی معیت 61
کی 63
بریلوی کی 66
کریم میں معیت کےمختلف معنی 66
اقوال اورمعیت 69
امام ابن خزیمہ کافیصلہ 71
ابن مسعود ؓ 72
شاہ رگ سےزیادہ قریب 72
عقیدہ علو کافائدہ 75

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply