امثال القرآن؛ قرآنی تمثیلات و تشبیہات کا مجموعہ

امثال القرآن؛ قرآنی تمثیلات و تشبیہات کا مجموعہ

 

مصنف : قاری محمد دلاور سلفی

 

صفحات: 303

 

اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے اپنے برگزیدہ رسولوں اور پیغمبروں کو مبعوث فرمایا جو گمراہی اور جہالت میں ڈوبی ہوئی بنی نوع کو صراط مستقیم سے ہمکنار کرتے۔ سید الانبیاء ختمی المرتبت حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ ﷺ کو قرآن جیسا عظیم معجزہ اور جوامع الکلم سے نوازہ۔ قرآن مجید امت مسلمہ کے پاس اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ایک عظیم تحفہ ہے۔ اس سچی اور لاریب کتاب میں گزشتہ اقوام کے واقعات اور مستقبل کی پشین گوئیاں بھی بیان کی گئی ہیں۔ یہ کتاب مقدس حق اور باطل کے درمیاں فیصلہ کرنے والی ہے۔ قرآن کریم سراپا نصیحت، حکمت و دانائی کی باتوں سے اور لبریز سیدھے راستے کی طرف راہنمائی کرنے والی کتاب ہے۔ نزول قرآن سے لے کر لمحہ موجودہ تک مختلف زاویوں سے اس کی توضیحات و تفسیرات سامنے آرہی ہیں لیکن اس کے مصارف ہیں کہ ختم نہیں ہوتے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے توحید، رسالت، آخرت اور دیگر مضامین کو سمجھانے کے لیے مثالیں بیان کی ہیں تا کہ ان مثالوں کی روشنی میں بات کو اچھی طرح ذہن نشین کر لیا جائے۔ مثال کی صورت میں کی گئی بات دلچسپی کا باعث ہوتی ہے اور مخاطب کو جلد سمجھ آ جاتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب”امثال القراٰن” قاری محمد دلاور سلفی حفظہ اللہ کی منفرد اور سود مند تصنیف ہے۔ کتاب کی تفہیم و تخریج فضیلۃ الشیخ محمد عظیم حاصلپوری حفظہ اللہ نے کی ہے جن کی شخصیات کاعلمی و ادبی حوالوں میں ایک معتبر نام ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہمت و استقامت عطا فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف اول 15
حرف چند 19
قرآن کامنفرد اسلوب 21
لوگوں کی طرح تم بھی ایمان لاؤ 25
منافق کی مثال 26
منافق کی بارش کی سی مثال 27
قرآن کی مثل لاکردکھاؤ 31
اللہ تعالیٰ کسی مثال کےبیان کرنے سے نہیں شرماتا 34
پتھردل لوگوں کی مثال 36
منسوخ آیت کےبعداللہ اس سے بہتر یا اس کی مثل لاتاہے 38
کثرت سوال حجت بازی کے مثل ہے 40
بے علم لوگ یہودکی مثل باتیں کرتے ہیں 42
اہل کتاب کی مثل جاہل لوگوں کی گفتگو 43
صحابہ کی مثل ایمان لاؤ 44
وہ تواپنے بیٹوں کی مثل پہچانتے ہیں 45
جس طرح ہم نے تم میں تمہی سے رسول بھیجا 46
اللہ کی مثل غیراللہ سے محبت 48
ہم بھی تمہاری مثل بیزار ہوجائیں گے 50
پہلوں کی مثل تم پربھی روزے فرض ہیں 50
سیاہ اورسفید دھاگے کے مثال 52
بدلہ میں زیادتی مثل زیادتی 53
اپنوں کے ذکر کی مثل اللہ کویاد کرو 54
ابھی تم پر پہلے لوگوں کی مثل آزمائش نہیں آئی 55
عورتوں کے حقوق مثل مرد ہیں 56
وارثوں پر بھی وادین کی مثل ذمہ داری ہے 57
حالت امن میں جیسا اللہ نے سکھایا وایسے اس کا ذکر کرو 59
اسی طرح احکام بیان کرنااللہ تعالی کاطریقہ 59
اللہ مردوں کوکیسے اٹھائے گا ایک مثال 60
اللہ مردوں کوکیسے اٹھائے گا دوسری مثال 61
اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرنےوالے کی مثال 62
ریاکاری کے لیے خرچ کرنے والے کی مثا ل 63
اللہ کی رضا کے لیے خرچ کرنے والوں کی مثال 64
کفراور بڑھاپے کی مثال 65
سودخورکی مثال 67
کاتب انکار نہ کرے جیسا کہ اللہ نے اسے علم دیاہے 68
اے اللہ ہم پرپہلوں کی طرح بوجھ نہ ڈال 73
وہ انہیں دومثل دیکھ رہے تھے 75
لڑکا لڑکی جیسا نہیں 76
پرندے کی مثل پرندہ 78
عیسیٰ﷤ کی مثال 79
تمہاری مثل کسی اورکوبھی دیاجائے 80
اختلاف کرنےوالوں کی طرح نہ ہوجاؤ 82
کفار کے خرچ کی مثال 83
ان کوبھی تمہار ی مثل زخم پہنچے ہیں 84
کافروں کی طرح مت ہوجاؤ 85
اللہ کوناراض کرنے والا اللہ کوراضی کرنے والے کی مثل نہیں 86
تم نے دوگنی تکلیف پہنچائی ہے 87
لڑکے کاحصہ دولڑکیوں کی مثل 88
کہیں اصحاب السبت کی طرح ملعون نہ ہوجانا 91
وہ تو غیر سے اللہ تعالی کے ڈر کی طرح ڈرنے لگے 93
انہیں بھی تمہاری طرح بے چینی ہوتی ہے 94
ورنہ تم بھی انہیں کی طرح ہوجاؤ گے 95
ہم نے آپ کی طرف اسی طرح وحی کی ہے جیسے 91
مرد کے لیے حصہ ہے مثل دوعورتوں کے 102
افسوس کہ میں کوے جیسا بھی نہیں 103
خون کی مثل خون 104
وہ پرندے کی طرح شکل بناتے تھے 105
وہ اپنے بیٹوں کی طرح نبی ﷺ کوپہنچانتے   ہیں 107
تمہاری طرح کی امتیں 108
اس شخص کی مانند جس کوشیطان نے چھواہو 109
اس کا کہنا کہ میر ے پاس بھی مثل قرآن ہے 110
راہ راست پرچلنے والے کی مثال 111
اسی طرح سے ہم نے ان کے سے کش لوگوں سے کیا 112
اگر پہلے رسولوں کی مثل دیئے جاؤ تو 112
جیسے کوئی آسمان پر چڑھتاہے 114
جیسا کہ تمہیں پیداکیا 115
ہرنیکی مثل دس نیکیاں 115
جیسا کہ شیطان نے تمہارے ماں باپ کوجنت سے باہر کردیا 116
پہلی مرتبہ کی طرح وہ دوبارہ پیداکرے گا 117
جیسا کہ وہ دنیا میں ہمیں بھول گئے 118
ان کے معبودوں کی مثل ہمارے لیے بھی معبود بنادو 119
کتے کی مثال 121
قرآن کوجھٹلانے والوں کی مثا ل 122
وہ لوگ تومثل چوپاؤں کے ہیں 123
بندے توہم مثل ہیں 124
جیسا کہ آپ کے رب نے 125
نافرمانوں کی مثل مت ہوجاؤ 126
ہم بھی اسی کی مثل ہیں 127
تکبر کرنے والوں کی مثل نہ ہوجاؤ 128
مجاہد کی مثل کوئی نہیں 129
ان کی طرح تم بھی متحد ہوکرلڑو 130
پہلے لوگوں کی مثال 135
دنیا کی مثا ل 136
برائی کی سزا اسی کی مثل 138
قرآن کی مثل لے کرآؤ 138
ان دونوں کی مثال جوپہلے گزر گئے 140
قرآن کی مثل دس سورتیں ہی لے آؤ 140
اندھے اوربہرے کی مثال 141
تم توہماری مثل انسان ہو 142
جیسے تم ہم پر ہنستے ہو 143
پہاڑوں جیسی موجوں نے انہیں آلیا 144
کہیں قوم نوح کی طرح عذاب تم پربھی نہ آجائے 145
جیسا کہ آپ کوحکم دیاگیاہے 145
جیسا کہ اس سے پہلے اعتبار کیاتھا 146
یوسف ﷤ کے تدبیر 146
پہلے کئی سزاؤں کی مثالیں گزرچکی ہیں 148
ہاتھ پھیلانے والے کی طرح 149
حق اورباطل کی مثال 151
وہ تواندھے کی مثل ہے 154
جنت کی مثا ل 154
تم تو ہماری طرح انسان ہو 155
ہم تمہاری مثل انسان ہیں 156
کفر کرنے والوں کی مثال 158
پاکیزہ درخت کی مثال 158
خبیث درخت کی مثال 160
ہم نے تمہارے لیے مثالیں بیان کردی ہیں 160
اس کی مانند کوئی پیدانہیں کرسکتا 161
پریشان حالی کی مانند 161
آخرت پرایمان نہ رکھنے والوں کی ہی بری مثال ہے 162
اللہ تعالی ٰ کےلیے مثالیں مت بیان کرو 163
غلام آقاکی مثال 164
اللہ تعالی ٰ نے دوشخصوں کی مثال بیان کی 165
سوت کاتنے والی عورت کی مثل مت کرو 166
اللہ تعالی ٰ نے ایک بستی کی مثال بیان کی 167
ظم کی مثل بدلہ لو 169
پہلی مرتبہ داخل ہونے کی طرح 171
جیسے انہوں نے مجھ پررحم کیا 172
جیساکہ یہ لوگ کہتے ہیں 174
دیکھوتوسہی ان کےلیے کیا کیا مثالیں ہیں 174
قرآن کی مثل لاناناممکن ہے 175
اس قرآن میں ہرقسم کی مثال موجود ہے 176
اللہ ہرچیز کی مثل پیداکرنےپرقادر ہے 177
ان کے پہرے دار کی مثال سنو 177
انہیں ان دوشخصوں کی مثال سناؤ 180
دنیا کی زندگی کی مثال 181
قرآن میں ہرطرح کی مثال موجودہے 182
اللہ کی حمد ثناء کےلیے سارے سمندر بھی کم ہیں 182
میں توتم جیسا ہی ایک انسان ہوں 183
جبریل مثل انسان 185
ہم بھی تیری مقابلہ کے لیے تیار ہیں 186
وہ توتمہاری مثل انسان ہی ہے 186
جیسے پہلے نبی آئے 187
یہ تماثیل کیاہیں 188
ہم نے اسے و ہ سبھی کچھ اوراس کی مثل اوربھی دیا 189
مشرک کی مثال 190
بدلہ مثل بمثل 191
اے لوگوں ایک مثا ل کوذراکان گا کرسن لو 192
یہ توہماری طرح کاایک انسان ہے 193
یہ توتم جیسا ہی انسان ہے 194
کیا ہم اپنی مثل انسانوں پرایمان لائیں 194
انہوں نے بھی پہلوں کی مثل بات کہی 195
اس جیسا پھر نہ کرنا 195
ان لوگوں کی مثالوں جوتم سے پہلے گزر چکے ہیں 195
نورکی مثال 196
کافروں کے اعمال کی مثال 196
پہلوں کی مثل اسلام کوعروج ہوگا 202
یہ آپ کےلیے کیسی کیسی مثالیں بیان کرتے ہیں 208
ہرمثال کاجواب ہم دیں گے 208
ہم نے ہر طرح کی مثالیں بیان کردیں 209
وہ توچوپوں جیسے ہیں 210
وہ تو مثل بڑے پہاڑ کے ہوگیا 211
توتوہم جیسا ہی انسان ہے 212
وہ ہم جیسا ہی انسان ہے 213
گویا وہ ایک سانپہے 214
موسی ٰ﷤ اورقتل 215
لاٹھی سانپ بن گئی 216
انہیں موسی ٰ ﷤ کی طرح کتاب کیوں نہیں دی گئی 216
اچھا اوربرابرابر نہیں 220
مشرک اپنے پیشواؤں کے ساتھ 221
کاش کہ ہمیں بھی قارون کی مثل مل جاتا 221
اللہ کے عذاب کی مانند 222
مکڑی کی مثل 223
اللہ کی مثالیں علم والے ہی سمجھتے ہیں 224
اسی کے لئے بہترین مثالیں ہیں 225
اللہ تعالی ٰ نے تمہارے لئے ایک مثال خود تمہاری ہی بیان فرمائی ہے 226
ہم نے قرآن میں ہر قسم کی مثال بیان کردی 227
مشرک کی مثال 228
موسی ٰ ﷤ کی قوم کی طرح نہ ہوجاؤ 230
جن سلیمان﷤ کےلیےقلعے اورتماثیل بناتے تھے 232
آپ کواللہ کی مثل کوئی بھی خبر نہیں دےگا 235
بستی والوں کی مثال 236
چاند ٹہنی کی طرح ہوجاتاہے 237
مردہ کوزندہ کرنے کی مثال 238
حوریں پوشیدہ انڈوں کی مانند 239
ایسے ہی عمل کرو 240
ہم نے ایوب ﷤ کوسابقہ کنبہ اوراس کی مثل بھی دیا 242
قرآن میں ہر طرح کی مثالیں ہیں 243
غلام کی مثال 243
ظالموں کی زمین اوراس کی مثل بھی نہیں بچاسکتی 244
اے میری قوم تم پر بھی پہلی قوموں کی مثل عذاب آئے گا 245
نوح ﷤ کی قوم کی مثل 245
اسے اسی کی مثل بدلہ دیاجائے گا 246
میں تم ہی جیسا انسان ہوں 247
میں تمہیں مثل عادیوں اورثمودیوں کے عذاب سے ڈراتاہوں 247
اس جیسی کوئی چیز نہیں 250
جیسا آپ کوحکم ملاہے 250
جس کی مثال اس نے رحمٰن کے لیے پیش کی ہے 254
اسے پچھلوں کے لیے مثال بنادیا 254
جب ابن مریم ﷤ کی مثال بیان کی گئی تو 255
ہم نے اسے نبی اسرائیل کی مثال بنادیا 257
جہنمیوں کا کھانامثل تلچھٹ کے ہے 259
سچا علم ہونے کے بعدسرکشی 261
پہلے رسولوں ﷩ کی طرح صبر کرو 263
کافروں کے لیے ایسی ہی سزائیں ہیں 264
جنت کی مثال 265
محمدﷺ کے ساتھیوں کی مثا ل تورات وانجیل ہیں 266
یہ اسی کی مثا ل ہے 269
بوسیدہ ہڈی کی طرح چوراچوراکرنا 271
انہیں بھی اسی کے مثل بدلہ ملے گا 271
اس کے مثل لے کرتوآؤ 271
نافرمانوں کی حالت 272
جیسے آنکھ کاجھپکنا 272
وہ ٹھیکری کی طرح ہے 273
جہاز کی مثال 273
آسمان سرخ چمڑے کی طرح 274
حوریں مثل یاقوت ہیں 275
حوریں چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں 275
ہم تم جیسے اور پیدا کرنے پرقادر ہیں 276
اہل کتاب کی طرح نہ ہوجاؤ 276
دنیا اورآخرت کی مثا ل 277
آؤ جنت کی طرف جس کی چوڑائی زمین وآسمان کے برابرہے 279
صرف قسموں پرہی یقین نہ کرہ 281
دنیا اورآخرت کے عذاب کی مثال 281
شیطان کی مثال 282
اللہ کے احکام کوبھلادینے والے مت بنو 282
مثالوں کے بیان کرنے کا مقصد 283
کچھ لین دین کرلو 285
راہ جہاد میں صف بندی کی فضیلت 285
عیسیٰ﷤ کی بات کی طرح 286
اللہ کوجھٹلانے والوں کی مثال 289
اللہ جس نے سات آسمانوں اوراسی کے مثل زمینیں پیداکیں 290
نوح اورلوط ﷩ کی بیوی کی مثال 291
فرعون کی بیوی کی مثال 293
باغ والوں کی آزمائش 293
مچھلی والے کی طرح نہ ہوجاؤ 297
وہ توجیسے کھجور کے کھوکھلے تنے ہوں 297
روزہ قیامت آسمان اورپہاڑوں کی کیفیت 298
وہ قبروں سے اٹھ دوڑیں گے 299
اللہ اس کی مثال سے کیا چاہتے ہیں 299
گویاکہ وہ بہکے ہوئے گدھے ہیں 300
ہم چاہیں توان کی مثل اورلے آئیں 300
گویاکہ وہ زرد اونٹ ہیں 301
ان کی مثل کوئی نہیں 301
قیامت والے دن انسان کی حالت 302

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like