انبیائے کرام ؑ انسائیکلوپیڈیا

انبیائے کرام ؑ انسائیکلوپیڈیا

 

مصنف : ڈاکٹر ذو الفقار کاظم

 

صفحات: 992

 

اللہ تعالیٰ جل شانہ، کا جب ارادہ ہوا۔ کہ اس رنگا رنگ کائنات کو معرض وجود میں لا کر اس میں اشرف المخلوقات انسان کو پیدا کر کے اسے اس جہان رنگ و بو کی سرداری کا تاج پہنائے ۔ اور اس کائنات کو اس کی خدمت کے لئے تابع و مسخر کر  دے اور اس دنیا کی تعمیر و تزئین اس کے سپرد کر دے۔اس بات كو الله تعالیٰ نے قرآن مجید میں بیان کیا ہے کہ ﴿هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُم مَّا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ﴿٢٩﴾…البقرۃ وہ ذات ہے جس نے سب کچھ جو زمین میں ہے سب تمہارے لئے پیدا کیا ہے…۔مزيد انسانوں کی رشد و ہدایت کے لئے اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کو بھیجا۔جن میں سے بعض انبیاء اور ان کی ازواج کے تذکرے ہمیں قرآن مجید،سیرت اور تاریخ کی کتب  میں ملتے ہیں   ۔زیرِ تبصرہ کتاب ’’انبیاء کرام ﷩انسائیکلو پیڈیا‘‘ ڈاکٹر ذزالفقار کاظم کی ہے  جو کہ انبیائے کرام سے متعلق بھرپور معلومات پر مبنی سوالا جوابا لکھی جانے والی سب سے مفضل ، مستند اور ضخیم کتاب ہے۔ اس کتاب میں تقریبا 36 انبیائے کرام ﷩ کا ذکر مبارک، ان کی اقوام کے بارے میں معلومات قرآن و سنت اور دیگر تواریخ و تفسیر سے مدد لیتے ہوئے فراہم کی گئی ہیں۔ امید ہے یہ کتاب طلباء اور ریسرچ کرنے والے کے لئے انتہائی کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔ ہم  مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
نبوت کیاہے؟ 9
انبیاءکرام﷩اورقرآن 23
انبیاءکرام﷩اوراحادیث 39
انبیاءکرام﷩اوردیگرمذاہب 47
اللہ کےسفیر 121
سیدناحضرت آدم﷤ 123
سیدناحضرشیث ﷤ 170
سیدناحضرت ادریس﷤ 173
سیدناحضرت نوح﷤ 187
سیدناحضرت ہودعلیہ السلام 230
سیدناحضرت صالح﷤ 250
سیدناحضرت ابراہیم﷤ 274
سیدناحضرت لوط﷤ 242
سیدناحضرت اسماعیل﷤ 273
سیدناحضرت اسحاق ﷤ 400
سیدناحضرت یعقوب ﷤ 408
سیدناحضر ت یوسف ﷤ 422
سیدناحضرت شعیب﷤ 490
سیدناحضرت ایوب﷤ 508
سیدناحضرت موسی وہارون ﷩ 538
سیدناحضرت خضر﷤ 636
سیدناحضرت دانیال﷤ 645
سیدناحضرت یوشع ﷤ 648
سیدناحضرت حزقیل﷤ 657
سیدناحضرت الیاس﷤ 660
سیدناحضرت شعیا﷤ 667
سیدناحضرت ارمیا﷤ 670
سیدناحضرت الیسع ﷤ 673
سیدناحضرت ذوالکفل﷤ 675
سیدناحضرت شموئیل ﷤ 686
سیدناحضرت داؤد﷤ 693
سیدناحضرت سلیمان ﷤ 714
سیدناحضرت یونس﷤ 752
سیدناحضرت عزیر﷤ 771
سیدناحضرت زکریا﷤ 774
سیدناحضرت یحییٰ ﷤ 783
سیدناحضرت لقمان ﷤ 791
سیدناحضرت ذوالقرنین ﷤ 796
سیدناحضرت مریم عیسی ﷩ 796
سیدناخاتم الانبیاءحضرت محمدﷺ 837
دیگرمذاہب کےرہنما 989
اہل مذہب کوقرآن کی دعوت
پیش لفظ 5
اہل مذاہب کوقرآن کی دعوت 7
انسانوں کی ہدایت کےلیے انبیاءکرام کی بعثت 8
انبیاءتمام قوموں میں بھیجےگئے 11
جملہ انبیاءایک ہی دین کےعلم بردار تھے 12
انبیاءکی مشترک دعوت 15
حضرت موسی﷤ کی دعوت 16
حضرت عیسی﷤کی دعوت 20
مذہبی صحف کی مشترک تعلیمات 21
اہل مذاہب کااختلاف 24
اختلاف کابنیادی سبب 25
یہودکی تحریفات وتلبیسات 30
نصاری کی تحریفات 38
خاتم النبیین حضرت محمدﷺکامشن 41
آپﷺکاکوئی انوکھےرسول نہیں ہیں 45
قرآن اللہ کی غیرمحرف کتاب 48
گزشتہ مذہبی کتابوں کی تصدیق کرنےوالا 53
اصل تعلیمات کامحافظ اورتحریفات کامصلح 56
کلمہ سواءکی دعوت 60
اپنےمذہب کی حقیقی تعلیمات پرعمل کرو 64
اسلام تمام انبیاءکادین ہے 68
جملہ پیغمبروں اورکتابوں پرایمان مطلوب ہے 78
تمام مذہبی گروہوں سےایک ہی مطالبہ 80
کتابیات 83

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like