انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد اول

انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد اول

 

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

 

صفحات: 745

 

ادلہ شرعیہ اور مصادر کے تذکرے میں کریم کے بعد رسول ﷺ کا نمبر آتا ہے۔یعنی قرآن کریم کے بعد شریعت اسلامیہ کا یہ دوسرا ماخذ ہے۔حدیث کا اطلاق رسول ﷺ کے اُمور،افعال اور تقریرات پر ہوتا ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس منصب کے مطابق (جو اللہ پاک نے عطا کیا) توضیح وتشریح کی اور اس کے اجمالات کی تفصیل بیان فرمائی ،جیسے کی تعداد اور رکعات،اس کے اوقات اور نماز کی وضع وہیت، کا نصاب،اس کی شرح،اس کی ادائیگی کا وقت اور دیگر تفصیلات، کریم کے بیان کردہ اجمالات کی یہ وتوضیح نبوی،امت مسلمہ میں حجت سمجھی گئی اور کریم ہی کی طرح اسے واجب الاطاعت تسلیم کیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ کی یہ شکلیں عہد نبوی ﷺ سے آج تک مسلم ومتواتر چلی آرہی ہیں۔اس میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔ زیرِ کتاب ’’ انوار المصابیح شرح مشکوٰۃ المصابیح‘‘ شیخ الحدیث مولانا عبد السلام بستوی کی ہے ۔مولانا صاحب اس کتاب کو الگ الگ پاروں میں شائع کر رہے تھےجیسے ہی ایک پارہ ہوتا شائع کر دیتے ۔ گیارہ پارے ہوئے تھے کہ رب العزت کا بلاوا آ گیا اور یہ نا مکمل رہ گیا تھا ۔ تاہم بعد میں کچھ حصے پر فصیلۃ الشیخ مبشر احمد ریانی صاحب نے تحریج و ثانی کا کام کیا۔ اور فصلیۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی کی تین جلد میں شائع شدہ مشکوٰۃالمصابیح کی کو بھی اس نسخہ پر قالب میں نقل کر دیا گیا ہے ۔اور ساتھ ساتھ اس کتاب میں کے عنوانوں کو بھی درج کر دیا گیا ہے تا کہ احادیث کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس کتاب پر جن جن لوگوں نے محنت کی ہے ان کی محنت قبول فرمائے اور ان کے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مولاناعبدالسلام بستوی﷫ 32
مقدمہ امام تبریزی ﷫ 31
اعمال نیتوں کےساتھ ہیں 33
ایمان کاباب
پہلی فصل 39
حدیث ایمان کی بنیادی خصوصیات 39
کی بنیادکن چیزوں پرہےظ 44
ایمان کی اعلیٰ اورادنی شاخ 45
کےاوصاف 46
نبی کریمﷺ سےمحبت کی علامت 47
ایمان کےبنیادی تقاضے 49
مومن کون؟ 49
اخروی نجات نبی کریمﷺ پرایمان سےمشروط ہے 50
دوسرے اجرکےحق دارخوش نصیب 50
کافروں سےجہادکب کیاجائےگا 51
کی پہچان 52
ایک اعرابی کےسوال جواب 53
استقامت فی الدین 53
کیاہے؟ 54
وفد عبدالقیس کوایمانیات کی 55
نبی کریمﷺ کن باتوں پربیعت لیتےتھے؟ 56
عورتوں کونصیحتیں 59
ابن آدم کااللہ تعالیٰ کوجھٹلانا؟ 60
تعالیٰ اوربندوں کاایک دوسرے پرحق 62
لاالہ الااللہ کہنےوالےکےلیے خوشخبری 63
سابقہ تمام گناہ مٹادیتاہے 67
دوسری فصل 70
جنت میں داخلہ دوزخ سےنجات 70
دوستی اوردشمنی کامعیار 72
مومن کےاوصاف 72
تیسری فصل 73
مومن پردوزخ کی آگ حرام ہے 73
موحداورمشرک کاانجام 75
اہل ایمان کےلیے خوشخبری 77
لاالہ الااللہ جنت کی چابی 79
کی برتری 80
نیکی اوربرائی کاتقابل 81
ایمان کی علامت کیاہے؟ 81
کےبعض اوصاف 82
بڑےگناہوں اورنفاق کی نشانیوں کاباب ہے
پہلی فصل 84
چندبڑے بڑے گناہ 85
بربادکرنےوالےسات گناہ 87
ارتکاب کبائرکےوقت ایمان کاخروج 87
منافق کی علامات 88
دوسری فصل 89
یہودیوں کانبی کریمﷺ سےسوالات کرنا 89
ایمان کی بنیاد 93
تیسری فصل 93
رسول اللہﷺ کی دس باتوں کی 93
وسوسہ کےبارےمیں باب ہے
پہلی فصل 95
وسوسہ قابل مواخذہ نہیں 96
ایمان کی علامت 96
شیطانی وسوسہ پراللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا 97
ہم زاد 97
ابن آدم پرپیدائش کےوقت شیطانی حملہ 98
شیطان کاروبار 98
اہل سےشیطان کی مایوسی 99
دوسری فصل 99
وسوسہ شکرکاذریعہ بھی 99
شیطان اورفرشتےکاانسان پرتصرف 100
تیسری فصل 100
تخلیق الہیٰ کےبارےمیں شیطانی وسوسہ 100
جب شیطان نمازمیں ستائے 101
نمازمیں وسوسےکی پروانہ کرو 101
تقدیرپرایمان لانےکاباب 102
پہلی فصل 107
مخلوقات کی 107
حضرت آدم﷤اورحضرت موسی﷤ کامباحثہ 107
تقدیرآغالب آنا 107
عمل کی اہمیت 108
قسمت میں لکھاپوراہوکررہتاہے 110
انسانوں کادل تعالیٰ کی انگلیوں کےدرمیان 112
بچےتوفطرت پرپیداہوتےہیں 112
کچھ صفات الہیٰ کابیان 113
دوسری فصل 114
قلم کی تخلیق 114
کی وہی توفیق ہےجس کےلیے پیداکیاگیا 114
تقدیرمیں بحث ومباحثہ کی ممانعت 116
تخلیق آدم 117
قلب انسانی کی کیفیت 117
ایمان کی کچھ علامات
منکرین تقدیرکاعبرت ناک انجام
چھ قسم کےمعلون
بچوں کوزندہ دفن کرنےوالا
تیسری فصل
مقدرلکھاجاچکا
تقدیرپرگفتگو ایک ناپسندیدہ امر
تقدیرپرتشکیک کفرکی علامت
منکرین تقدیرکےلیے سزا
اولادآدم کابیان
صحابی رسول کاآخرت کویادکرکےرونا
تعالیٰ کاذریت آدم کےساتھ گفتگو فرمانا
فطرت میں تغیرنہیں
رنج غم تقدیرکےتابع ہے
عذاب قبرکےثبوت کاباب
پہلی فصل 133
آیت مبارکہ کامفہوم 133
قبرمیں سوال جواب 133
عذاب قبرکااثبات 135
دوسری فصل 136
منکرنکیرکےسوال اورقبرکاعذاب 136
قبرسےزیادہ وحشت ناک منظرکوئی نہیں 138
بھائی کےلیے ثابت  قدمی کی 138
کافرکےلیے عذاب قبر 139
تیسری فصل 140
سعدبن معاذکےلیے قبرکاتنگ اورکشادہ ہونا 140
قبرکافتنہ 140
قبرکےاندرنی مناظر 141
پہلی فصل 146
کارد 146
گمراہی ہے 146
تین بدبخت لوگ 147
جنت میں جانےسےانکارکرنےوالا 148
رسول کریمﷺ کی ایک مثال 148
اس کانام ہے 149
دنیاوی امورمیں نبی کریمﷺ کےمشورےکی شرعی حیثیت 151
نبی کریم ﷺکی مثال 151
گمراہ اورکج فکرون کی ایک علامت 154
نبی رحمتﷺ کی ناراضی کاایک منظر 155
سب سےبڑامجرم کون؟ 155
جھوٹی حدیثیں بیان کرنےوالے 156
اسرائیلیات کی تصدیسق یاتکذیب کی ممانعت 157
جھوٹےانسان کی علامت 158
ہرنبی کےلیےحواری ہوتےہیں 158
نیکی اوربرائی کےبارےمیں ایک ضابطہ 159
کاوصف 159
ایمان مدینہ میں سمٹ جائےگا 160
دوسری فصل 160
نبی کریمﷺ کےخواب میں فرشتےکاآنا 160
دنیاوی کروفرکےزعم میں انکارحدیث کرنےوالے 161
نبویﷺ 163
صراط مستقیم 164
ایمان کی نشانی 164
زندہ کرنےکاثواب 164
امت مسلمہ کی زبوں حالی 165
بدعتی لوگوں کی کیفیت 170
جماعت کی اہمیت 171
رسول اللہﷺ کی 171
جھگڑاکس قدربری چیزہے 173
رہبانیت کی مذمت 173
رسول اللہﷺ کی نصیحت 175
تیسری فصفل 175
جماعت سےدوری کےمفاسد 175
رسول اللہﷺ کےبعدہدایت کےلیے دوچیزیں 175
کی نحوست 176
کریم کی پیروی کااجروثواب 177
صراط مستقیم کی مثال 177
حضرت عمر﷜کاتورات کامطالعہ کرنا 178
کلام نبی ﷺ 179
فرائض کوضائع نہ کرو 179
کی فضیلت کےبیان میں یہ کتاب ہے
دعوت کی اہمیت 181
جھوٹی روایت بیان کرنےوالا 182
کی فقاہت 182
سلیم الفطرت لوگ 182
رشک کی جائزصورت 183
مرنےکےبعدثواب کاسلسلہ 183
کےلیےخوشخبری 184
ریاکاری کی ہلاکتیں 185
علماءکےاٹھنےسےبربادی ہوگی 186
روزانہ وعظ نصیحت سےگریز 186
کارخیرکی طرف رہنمائی کرنےوالےکےلیے اجروثواب 187
دوسری فصل 189
اہل کی فضیلت 189
حصول سےمومن کاجی نہیں بھرنا 193
کی بات چھپانےوالےکےلیے وعید 194
ریاکارعالم کاانجام 194
محدثین کےلیےدعائےرسول اللہﷺ 195
جھوٹی بیان کرنےپروعید 197
اپنی رائے سے تفسیرکرنےپروعید 196
کریم کےمفاہیم پراختلاف اورجھگڑےکی ممانعت 197
کریم سات حرفوں پرنازل ہوا 196
قرآنی یک تین اقسام 198
بغیرعلم کےفتوی اورمشورہ دینےوالے کاگناہ 199
حصول کی ترغیب 200
تیسری فصل 202
حصول کےدوران کی فضیلت 202
کی فضیلت 202
دعوت میں 203
اعمال جاریہ 204
حصول جنت کاراستہ 204
اروعلماءکےفضائل 205
علماءکےلیے غوروفکرکی کچھ 207
اچھےاوربرے 208
لاعلمی کااعتراف کوئی عیب نہیں 210
ریاکارعلماءاورقاری 210
جب اٹھالیاجائےگا 211
غیرنفع بخش 212

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...