انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد پنجم

انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد پنجم

 

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

 

صفحات: 489

 

ادلہ شرعیہ اور مصادر شریعت کے تذکرے میں قرآن کریم کے بعد حدیث رسول ﷺ کا نمبر آتا ہے۔یعنی قرآن کریم کے بعد شریعت اسلامیہ کا یہ دوسرا ماخذ ہے۔حدیث کا اطلاق رسول اللہ ﷺ کے اُمور،افعال اور تقریرات پر ہوتا ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس منصب کے مطابق (جو اللہ پاک نے عطا کیا) توضیح وتشریح کی اور اس کے اجمالات کی تفصیل بیان فرمائی ،جیسے نماز کی تعداد اور رکعات،اس کے اوقات اور نماز کی وضع وہیت،زکوۃ کا نصاب،اس کی شرح،اس کی ادائیگی کا وقت اور دیگر تفصیلات،قرآن کریم کے بیان کردہ اجمالات کی یہ تفسیر وتوضیح نبوی،امت مسلمہ میں حجت سمجھی گئی اور قرآن کریم ہی کی طرح اسے واجب الاطاعت تسلیم کیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ نماز زکوۃ کی یہ شکلیں عہد نبوی ﷺ سے آج تک مسلم ومتواتر چلی آرہی ہیں۔اس میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ انوار المصابیح شرح مشکوٰۃ المصابیح‘‘ شیخ الحدیث مولانا عبد السلام بستوی کی ہے ۔مولانا صاحب اس کتاب کو الگ الگ پاروں میں شائع کر رہے تھےجیسے ہی ایک پارہ ہوتا شائع کر دیتے ۔ گیارہ پارے ہوئے تھے کہ اللہ رب العزت کا بلاوا آ گیا اور یہ نا مکمل رہ گیا تھا ۔ تاہم بعد میں کچھ حصے پر فصیلۃ الشیخ مبشر احمد ریانی صاحب نے تحریج و نظر ثانی کا کام کیا۔ اور فصلیۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی کی تین جلد میں شائع شدہ مشکوٰۃالمصابیح کی تحقیق کو بھی اس نسخہ پر اردو قالب میں نقل کر دیا گیا ہے ۔اور ساتھ ساتھ اس کتاب میں احادیث کے عنوانوں کو بھی درج کر دیا گیا ہے تا کہ احادیث کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس کتاب پر جن جن لوگوں نے محنت کی ہے ان کی محنت قبول فرمائے اور ان کے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
فتنوں کابیان
پہلی فصل 17
فتنوں کےاثرات 17
فتنوں کےبعدکیاہوگا؟ 19
فتنوں سےپہلےپہلے 21
فتنوں سےبچنےکی کوشش 21
مختلف فتنوں کابیان 23
دوسری فصل 24
امت کی باہمی خونریزی قیامت تک جاری رہےگی 25
خلافت راشدہ کی مدت 25
مختلف فتنوں کابیان 26
فتنوں کاسامناکس طرح کیاجائے 27
فتنوں سےکون بچارہےگا؟ 29
فتنوں کی حشرسامانیاں 29
تیسری فصل 32
امت مسلمہ میں سب سےپہلافتنہ 34
شورش کےانسداداوراصلاح کی آخری کوشش 44
مفسدین کوفہ کی رضاجوئی 45
تحقیقاتی وفود 45
انقلاب کی کوشش 46
خلافت سےکنارہ کشی کامطالبہ 46
محاصرہ 47
باغیوں کوحضرت عثمان﷜کی فہمائش 47
جاں نثاروں کےمشورے اوراجازت طلبی 48
شہادت کی تیاری 48
شہادت 49
حضرت عثمان﷜کاماتم 49
خلاصہ 51
حضرت عبداللہ بن زبیر﷜کی شہادت 59
حرم کامحاصرہ 60
سامان رسدکااختتام اورعبداللہ بن زبیر﷜کےساتھیوں کی بےوفائی 60
حضرت اسماءؓسےمشورہ اوران کاشجاعانہ جواب 60
شہادت 61
حجاج کی شقاوت لاش کی بےحرمتی اورحضرت اسماءؓکی بہادری 62
تدفین 62
امیرمعاویہ﷜کی آخری تقریراورعلالت 64
یزیدکووصیت 65
اپنےمتعلق وصیتیں 65
وفات 65
جنگ جمل 66
جنگ جمل 66
صلح کی دعوت 70
معرکہ صفین 71
پانی کےلیے کشمکش 71
میدان جنگ میں مصالحت کی آخری کوشش 72
آغازجنگ 72
خارجی فرقہ کی بنیاد 75
تحکیم  کانتیجہ 75
خوارج کی سرکشی 77
معرکہ نہروان 77
مصرکےلیے کشمکش 78
بغاوتوں کااستیصال 79
امیرمعاویہ﷜کاجارحانہ طریق عمل 80
کرمان وفارس کی بغاوتوں کااستیصال کرنا 80
فتوحات 80
حجازاورعرب کےقبضہ کےلیے کشمکش 81
حضرت حسن﷜ کےاخلاق وعادات 83
استغناءبےنیازی 83
آپ نےخلافت فوج کی کمزوری اورمسلمانوں کی خونریزی سےبچنےکےلیے چھوڑدی؟ 84
شہادت حضرت حسن بن علی ﷜ 85
جنازہ پرجھگڑا 86
مدینہ میں ماتم 86
گمسان کی لڑائیوں کابیان
پہلی فصل 88
اہل ایمان کےدرمیان خوفناک لڑائی 88
علامات قیامت کابیان 91
قیصرہ وکسریٰ کی ہلاکت وبربادی 93
نبی کریمﷺکی چھ پیش گوئیاں 95
مسلمانوں اورعیسائیوں کےدرمیان ایک بڑی جنگ 102
قیامت کی ایک نشانی 103
دوسری فصل 105
قرب قیامت کےواقعات 105
رسول کریمﷺ کی پیش گوئیاں 107
تیسری فصل 110
فتنوں کابیان 110
قیامت کی بعض اہم نشانیوں کابیان
پہلی فصل 112
علامات قیامت کابیان 112
نہرفرات سےسوناچاندی نکلنا 113
دوسری فصل 115
مصیبتوں کےاسباب 116
امام مہدی کی آمد 117
تیسری فصل 120
امام مہدی حضرت حسن کی نسل سےہوں گے 121
قیامت سےپہلے ظاہرہونےوالی نشانیون اوردجال کابیان
علامات صغریٰ 123
علامت کبریٰ وظہورحضرت امام مہدی 124
دجال 125
خلافت ججباہ 127
خسف 127
آفتاب مغرب سےطلوع ہوگا 127
حبشہ والوں کاغلبہ 128
جنوبی جانب سےآگ نمودارہوگی 128
پہلی فصل 128
قیامت کی دس نشانیاں 128
جب ایمان لانےکاکوئی فائدہ نہ ہوگا 132
سورج کاعرش الہیٰ کےنیچےسجدہ کرنا 133
دجال کافتنہ سب فتنوں سےبڑاہوگا 136
دجال کاتباہ کاریاں 137
معجزات 141
ایک مردمومن کادجال سےساما 143
دجال مدینہ طیبہ میں دخل نہیں ہوسکےگا 144
نبی کریمﷺ کاایک خواب 148
دوسری فصل 148
دجال کےبرابرمیں 148
ابن صیادکابیان 153
دوسری فصل 157
عیسی﷤کےآسمان سےاترنےکابیان
پہلی فصل 159
آئیں گے 159
تیسری فصل 160
قرب قیامت کابیان اوریہ کہ جوشخص فوت ہوگیااس کی قیامت قائم ہوگی
پہلی فصل 161
قیامت کاواقعہ ہونایقینی امرہے 161
قیامت کاعلم صرف اللہ تعالیٰ کوہے 161
دوسری فصل 162
تیسری فصل 162
قیامت بدترین (کافروں )لوگوں پرقائم ہوگی
ٰپہلی فصل 163
قیامت کی سختیاں کن کےلیے 163
جب قیامت قائم ہوگئی 164
قیامت کےاحوال جنت وجہنم اورصورپھونکےجانےکابیان
پہلی فصل 166
زمین اللہ کی مٹھی میں 166
حقیقی بادشاہی اللہ کےلیے ہے 166
دوسری فصل 168
مشکل کی ہرگھڑی میں یہ کہاجائے 168
تیسری فصل 168

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like