عون الباری فی مناسبات تراجم البخاری جلد دوم

عون الباری فی مناسبات تراجم البخاری جلد دوم

 

مصنف : محمد حسین میمن

صفحات: 391

 

محدثین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہے ،جسے امت  کی طرف سے تلقی بالقبول حاصل ہے۔امام بخاری﷫کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ان کی تمام تصانیف میں سے سب سے زیادہ مقبولیت اور شہرت الجامع الصحیح المعروف صحیح بخاری کو حاصل ہوئی ۔جو بیک وقت حدیثِ رسول ﷺ کا سب سے جامع اور صحیح ترین مجموعہ بھی  ہے اور فقہ اسلامی کا بھی عظیم الشان ذخیرہ بھی  ہے ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے صحت کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا او ر ندرتِ استباط اور قوتِ استدلال کے حوالے سے اسے کتابِ اسلام ہونے کاشرف بخشاہے صحیح بخاری کا درس طلبۂ علم حدیث اور اس کی تدریس اساتذہ حدیث کے لیے پورے عالم ِاسلام میں شرف وفضیلت اور تکمیل ِ علم کا نشان قرار پا چکا ہے ۔ صحیح بخاری کی   کئی مختلف اہل علم نے شروحات ،ترجمے اور حواشی وغیرہ کا کام کیا ہے شروح صحیح بخاری میں فتح الباری کو ایک امتیازی مقام اور قبولِ عام حاصل ہے  ۔ زیر تبصرہ کتاب ” عون الباری فی مناسبات تراجم البخاری “محترم مولانا محمدحسین میمن صاحب کی تصنیف ہے، جس کی نظر ثانی شیخ الحدیث محترم مولانا مقصود احمد سلفی صاحب نے فرمائی ہے اور اس پر تقدیم محقق العصر محترم مولانا ارشاد الحق اثری صاحب نے لکھی ہے۔ یہ کتاب صحیح بخاری کے ابواب اور احادیث میں مناسبت کا بیش بہا مجموعہ ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اوراور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
کتاب احادیث الانبیاء﷤  
سیدنا آدم ﷤اوران کی اولاد کی پیدائش کابیان 20
باب اورحدیث میں مناسبت 20
باب اورحدیث میں مناسبت 22
ایک اشکال اوراس کاجواب 22
جواب 22
باب :زمین پر پہلی مسجد کون سی بنائی گئی 24
باب اور حدیث میں مناسبت 24
ایک اشکال اوراس کاجواب 25
جواب 25
باب:(یوسف ﷤کابیان )اللہ تعالی کاارشاد مبارک ہے 27
باب اور حدیث میں مناسبت 28
فائدہ 28
سیدنا موسی ﷤ کی وفات اوران کےبعد کےحالات کابیان 30
باب اور حدیث میں مناسبت 30
باب :بنی اسرائیل کےواقعات کابیان 31
باب اور حدیث میں مناسبت 31
کتاب المناقب
کسی قوم کابھانجا یاآزاد کیاہواغلام بھی اسی قو م میں داخل ہوتاہے 36
باب اور حدیث میں مناسبت 36
نبی کریم ﷺ کے معجزات یعنی نبوت کی نشانیوں کابیان 37
باب اور حدیث میں مناسبت 38
باب :اللہ تعالی کاسورہ بقرہ میں ارشاد ہے کہ اہل کتاب اس رسول کو اس طرح پہچان رہے ہیں 39
باب اور حدیث میں مناسبت 39
فائدہ 41
نبی کریم ﷺ کاذکر موجودہ بائبل میں 41
نبی کریم ﷺ کی پیشین گوئیاں موجودہ بائبل میں 42
یوحنا کی انجیل میں ہے 42
نبی کریم ﷺ کےبارے میں بائبل میں مذکوردوسری بشارت 43
تیسری بشارت 43
چوتھی بشارت 44
پانچویں بشارت 44
باب :رسول کریم ﷺ کےخدام سیدنا زیدبن حارثہ ؓکےفضائل کابیان 46
باب اور حدیث میں مناسبت 46
باب :نبی کریم ﷺ اورصحابہ کرام ؓنےمکہ میں مشرین کےہاتھ جن مشکلات کاسامنا کیا 47
باب اور حدیث میں مناسبت 47
باب نبی کریم ﷺ اورآپ کےصحابہ کرام ﷢کامدینہ میں آنا 48
باب اور حدیث میں مناسبت 48
کتاب المغازی
باب:نبی کریم ﷺ کاارشاد احدپہاڑ ہم سےمحبت رکھتاہے 51
باب اور حدیث میں مناسبت 51
فائدہ 53
باب :فتح کےدن نبی کریم ﷺ کےقیام کابیان 54
باب اور حدیث میں مناسبت 55
حجۃ الوداع کابیان 56
باب اور حدیث میں مناسبت 57
کتاب التفسیر
باب :اللہ تعالی کافرمان اورتم بر ہم نےبادل کاسایہ کیا 61
باب اور حدیث میں مناسبت 61
باب :اللہ کافرمان اگر مقروض تنگ دست ہےتواس کےلیے آسانی مہیا ہونے تک مہلت دینا 62
باب اور حدیث میں مناسبت 63
باب :مریم ﷤کی والدہ نےکہااے رب میں اس (مریم ﷤)اوراس کی اولاد کوشیطان مردود 64
باب اور حدیث میں مناسبت 65
علامہ زمحشری کااعتراض حدیث پر اوراس کاجواب 65
باب سورۃ الناس کی تفسیر 68
باب اور حدیث میں مناسبت 69
ایک اشکال اور اسکاجواب

جاری ہے

69

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like