عقیدہ طایفہ منصورہ

عقیدہ طایفہ منصورہ

 

مصنف : عبد المنعم مصطفی حلیمہ ابو لصیر الطرطوسی

 

صفحات: 65

 

میں ایمان وعقیدہ کی اہمیت محتاجِ بیان نہیں ۔ اعمالِ صالحہ کی قبولیت ، عقیدہ کی اور درستی ہی پر منحصر ہے ۔عقیدے  کی بنیاد باری تعالیٰ ہے اور اسی دعوت توحید کے لیے   تعالیٰ نے ہر دور  میں کو مبعوث کیا  حتی کہ ختم المرسلین محمدﷺ کی بعثت ہوئی ۔عقیدہ کی وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے کرا م  نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔گزشتہ صدیوں میں  عقیدۂ کو واضح کرنے کے لیے بہت سی جید کتب ورسائل تحریر کیے گئے ہیں۔زیر کتاب  بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔یہ کتاب شیخ عبد المنعم مصطفیٰ  حلیمہ ابوبصیر طرطوسی﷫ کی  عقیدہ کے موضوع پر  ان کےعربی رسالہ’’ ہذہ عقیدتنا وہذا الذی ندعوا الیہ‘‘ کا ہے۔اس کتاب میں  مصنف موصوف نے   کےاسلوب ومنہج کوپیش رکھتے ہوئے نہ صرف اساسی عقائد وتصورات کوواضح کیا ہے ، بلکہ عصر  حاضر کے ان افکار ونظریات پر بھی گفتگو کی ہے  جوفکر  وعقیدہ کے موضوع سےتعلق رکھتے ہیں ۔ چنانچہ جمہوریت، سیکولرازم اور خودساختہ قوانین  بھی اس کتاب میں زیر بحث آئے ہیں۔یہ کتابچہ بلاشبہ عقیدہ طحاویہ کےبعد عقائد اہل کی معرفت کےلیے ایک معیاری متن کی حیثیت رکھتا ہے۔اس کا  سلیس  ورواں ترجمہ کی سعادت  حافظ طاہر عسکری﷾ (فاضل جامعہ لاہور اسلامیہ )نے  حاصل کی ہے۔ مترجم موصوف نےاس  کتابچہ کو فقرات میں تقسیم کر کے نمبر ز لگا دیے ہیں  او رعناوین کابھی اضافہ کیا ہے۔ تاکہ مباحث کی تفہیم میں آسانی رہے۔ اور مبارکہ کےحوالےبھی درج کردیے ہیں۔ تعالیٰ مصنف ، مترجم  وناشرین کی اس کاوش  کو شرف ِقبولیت سے  نوازے اور اسے عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
گفتار مترجم 5
عقیدہ طایفہ منصورہ 8
صفات باری تعالیٰ 9
معبود برحق 10
تخلیق جن وبشر 11
حاکمیت الٰہی 13
اقسام 15
17
عصمت 20
تارک 30

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply