عقیدہ اہل سنت والجماعت (عبد الخالق صدیقی)

عقیدہ اہل سنت والجماعت (عبد الخالق صدیقی)

 

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

 

صفحات: 234

 

عقیدہ توحید صرف آخرت کی کامیابی اور کامرانیوں کی ہی ضمانت نہیں ، بلکہ دنیا کی فلاح ، سعادت و سیادت ، غلبہ و حکمرانی اور استحکام معیشت کا علمبردار بھی ہے ۔ امت مسلمہ کے عروج اور زوال کی یہی اساس ہے ۔ اسی بنیاد پر تاریخ کے گزشتہ ایام میں مسلمانوں مشرق و مغرب اور شمال وجنوب میں اپنے جھنڈے لہرائے تھے ۔ اللہ تعالی نے اسی کی بنیاد پر خلافت ارضی کا وارث ٹھہرانے کا وعدہ فرمایا ہے ۔ اور اسے چھوڑ کر یا ترک کرنے سے ذلت و رسوائی کے مقدر بنانے کی وعید سنائی ہے ۔ اور یہ ایک حقیقت ہے کہ مسلمان اس وقت تک قیادت و سیادت کا فریضہ سر انجام دیتے رہے جب تک وہ اسے تھامے رہے ۔ اور جب انہوں نے اس کو چھوڑ دیا تو ذلیل و رسوا ہو گئے ۔ اسی بنا بر سابقہ امتوں کو شکست سے دوچار ہونا پڑا ۔ اور امت مسلمہ کے اندر بھی جب یونانی فلسفے کی وجہ سے بےجا تاویلات اور تشبیہات کا دروازہ کھلا تو انہو ‎ں بھی توحید کے درس کو بھلا دیا ۔ زیر نظر کتاب اسی جذبہ صالحہ کے پیش نظر لکھی گئی ہے تاکہ امت کے اندر اس عقیدے کے حوالے سے تمام شکوک و شبہات رفع ہو جائیں ۔ اللہ مصنف کو اجر جزیل عطا فرمائے
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 13
تمہید 19
پہلا باب عقیدہ اہل سنت والجماعت
عقیدے کی اصلاح کیوں؟ 28
اسلامی عقیدہ کی پہچان ضروری ہے 31
اسلامی عقیدہ کی دعوت دینا 32
سیدنا نوح علیہ السلام 33
سیدنا ہود علیہ السلام 33
سیدنا صالح علیہ السلام 33
سیدنا ابراہیم علیہ السلام 34
سیدنا شعیب علیہ السلام 34
سیدناعیسیٰ علیہ السلام 34
سیدنا محمد الرسول  اللہ ﷺ 35
اہل سنت والجماعت کا تعارف 36
السنۃ 36
الجماعۃ 38
اہل سنت کی فضیلت 40
توحید کی قسمیں 43
عبادت کا معنی ومفہوم 47
توحید اسماء وصفات 52
ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ کا قول 54
اسماء اللہ کا احترام 54
اسماء وصفات کے متعلق مومن کا عقیدہ 58
اسماء وصفات کے متعلق منہج سلف سے منحرف فرق مشبہ اور معطلہ پررد 60
صفات الہٰیہ کی اقسام 65
فائدہ 65
رحمت کی قسمیں 69
فائدہ 88
تیسرا باب فرشتوں پر ایمان
تخلیق ملائکہ 107
فرائض وذمہ داریاں 107
ملائکہ سے عداوت اور دشمنی 114
ملائکہ اور غلط تصورات 114
چوتھا باب کتابوں پر ایمان
نزول کتب کا مقصد 119
انبیاء سابقین کی کتب اور صحیفوں پر ایمان رکھنا ضروری ہے 119
فوائد 121
پانچواں باب رسولوں پر ایمان
انبیاء ورسل ؑ پر ایمان لانے کا مفہوم 133
رسالت ونبوت وہبی ہے 134
نبی کریمﷺ کی تمام انبیاء ورسل ؑ پر فضیلت 135
بشریت انبیاء ورسل ؑ 136
معجزات 138
چھٹا باب صحابہ کرام ؓ اور ان کی خلافت پر ایمان
فضائل ومراتب صحابہ کرام ؓ 142
افضلیت ابوبکر ؓ 144
عمر فاروق اور عثمان غنی ؓ کی فضیلت وخلافت 146
سیدنا علی ؓکی فضیلت اور خلافت 148
عشرہ مبشرہ 149
اہل بیت سے محبت 150
امہات المومنین کی فضیلت 151
اولیاء اللہ کا احترام 153
اولیاء اللہ نفع ونقصان کے مالک نہیں 156
کرامات اولیاء 157
کرامات کا ثبوت اور چند کرامات کا بیان 158
ساتواں باب آخرت کے دن پر ایمان
علامات قیامت پر ایمان لانا 160
علامات قیامت 162
صور کابیان 174
حشر 177
اہل کفر کا حشر 178
اہل ایمان کا حشر 179
حوض کوثر 180
اہل بدعت کی محرومی 181
حساب وکتاب 181
پل سراط 190
شفاعت کبریٰ 191
اللہ کے اذن سے شفاعتیں 192
جنت اور جہنم 192
دیدار الہیٰ 198
آٹھواں باب قضا وقدر پر ایمان
قدر کا لغوی مفہوم 200
قضا وقدر اور ان کا مفہوم 202
انسان کا مختار ہے یا مجبور 203
تقدیر اور ترک اسباب 205
تقدیر کے اچھا اور برا ہونے پر ایمان 206
تقدیر اور غوروخوض 208
نوان باب عقیدہ اہل سنت والجماعت کے مخالف امور
شرک 209
غیراللہ سے فریاد اور دعا کرنا 211
غیراللہ کے تقرب کی خاطر رنج کرنا 212
توسل غیر شرعی 213
غلو 214
شخصیت پرستی 215
قبر پرستی 217
مزارات کی تعمیر اور مجاوری 219
قبروں کے عرص 220
ستارہ پرستی 222
عقیدہ نحوست 224
غیراللہ کی قسم اٹھانا 225
بدعت 226
ایک سوال اور اس کا جواب 228
شریعت اسلامیہ میں طعن کرنا 230

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like