اقوال الشیعہ تصویری ثبوت کے ساتھ

اقوال الشیعہ تصویری ثبوت کے ساتھ

 

مصنف : مختلف اہل علم

 

صفحات: 383

 

شیعہ اگرچہ اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں لیکن ان کےعقائد اسلامی عقائد سے بالکل مختلف و متضاد ہیں ، اس فرقہ کی تین قسمیں ہیں غالیہ،زیدیہ، رافضہ اور ہر ایک کے مختلف فرقے ہیں ۔ شیعہ کے باطل نظریات کو عوام الناس پر عیاں کرنا کسی جہاد سے کم نہیں ۔شیعہ فرق کے باطل    عقائد، افکار   ونظریات  کو ہر دور  میں علمائے حق نے آشکار کیا ہے ۔  ماضی قریب میں  فرق ضالہ کے ردّ میں شہید  ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر﷫ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی تقریر ی وتحریری، دعوتی  وتبلیغی  اور تنظیمی  خدمات کو  قبول فرمائے اوران کی  مرقد پر اپنی رحمت کی برکھا برسائے اور انہیں جنت الفردوس  عطا کرے۔ زیر نظر کتاب’’ اقوال شیعہ  تصویری ثبوت کے ساتھ ‘‘مرکز احیاءتراث آل لبیت کی مرتب کردہ ہے۔ کتاب  ہذا مذہب شیعہ کے خلاف ایک چارج شیٹ ہے جس کے مطالعہ کے بعد قاری باآسانی شیعہ مذہب کی حقیقت سے واقف ہو جاتا ہے۔ شیعہ مذہب کی تاریخ ،نظریات واعتقادات اور عزائم کو جاننے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ بہت موزوں ہے۔ 

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 5
قرآن کریم بہت بڑی ذمہ داری 11
مقدمہ 11
اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا 48
مقدہ 48
آئمہ میں غلو 100
مقدمہ 100
نبی کریم ﷺ اور آپ کے پاکیزہ آل بیت 154
مقدمہ 154
صحابہ کرام اور امہات المؤمنین رضی اللہ عنہم 190
مقدمہ 190
مسلمانوں پر تہمتیں اور ان کی تکفیر 250
مقدمہ 250
ائمہ اربعہ کے بارے میں شیعہ کا عقیدہ 296
مقدمہ 296
شیعہ کا مہدی 322
مقدمہ 322
نکاح متعہ 350
مقدمہ 350
خاتمہ 376

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like