ارسطو سے ایلیٹ تک

ارسطو سے ایلیٹ تک

 

مصنف : ڈاکٹر جمیل جالبی

 

صفحات: 597

 

مالک ارض وسما نے جب کو منصب دے کر زمین پر اتارا تواسے رہنمائی کے لیے ایک مکمل ضابطۂ سے بھی نوازا۔ شروع سے لے کر آج تک یہ دین‘ دین ہی ہے۔ اس کی کو روئے زمین پر پھیلانے کے لیے تعالیٰ نے حضرت آدمؑ سے لے کر حضرت محمدﷺ تک کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کو مبعوث فرمایا اور اس سب کو یہی فریضہ سونپا کہ وہ خالق ومخلوق کے ما بین عبودیت کا حقیقی رشتہ استوار کریں۔ کے بعد چونکہ محمدی تک کے لیے تھی اس لیے نبیﷺ کے بعد امت محمدیہ کے نے اس فریضے کی ترویج کی۔ ان عظیم شخصیات میں سے ایک ڈاکٹر جمیل جالبی بھی ہیں جو ایک اہم مفکر اور بلند پایہ مصنف ہیں اور انہوں نے اس کتاب میں مختلف اہل کے لکھے مواد پر اپنا ایک مضمون لکھا جس میں متعلقہ مصنف کا تعارف اور حالات بھی لکھے۔زیرِ کتاب میں مصنف نے ان تمام کو ارسطو سے لے کر ایلیٹ تک کے تمام نامور پر لکھے مضامین کو جمع کیا ہے۔اس کتاب کا یہ ساتواں ایڈیشن ہے اس ایڈیشن میں اس کتاب کو  نستعلیق  میں کمپوز کروایا گیا ہے  جس کی وجہ سے کتاب کی ضخامت کم ہوئی ہے اور رائج رسم الخط کے استعمال سے کتاب کے حسن میں اضافہ بھی ہوا ہے اور اس میں ایک مضمون سنجیدہ فن کار کا تعارف کروا کر اضافہ بھی کاکیا گیا ہے۔ سب سے پہلے اس کتاب میں مقدمہ میں تسلسل کے ساتھ مغرب کی ڈھائی ہزار سال کی ادبی فکر کے ارتقاء کو موضوع بنایا گیا ہے ‘ اس کے بعد مغرب کی ادبی فکر اور اہم شخصیتوں سے تعارف ہے۔ اس کتاب میں سارے گندھ گئے ہیں جو گلزار مغرب میں پچھلے ڈھائی ہزار سال میں کھلے ہیں۔ اور ہر مضمون کا ایک دوسرے کے ساتھ ربط قائم کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ ارسطو سے ایلیٹ تک ‘‘ ڈاکٹر جمیل جالبی  کی تالیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ ہے کہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
مقدمہ:مغربی تنقیدکاارتقاء
قدماکادور 16
نشاۃ الثانیہ 38
کلاسکییت 45
رومانیت 55
کادور 63
بیسوی صدی 76
ارسطو 91
بوطیقا 96
ہوریس 133
فن 138
لونجائنس 153
علویت کےبارےمیں 159
دانتے 216
عام بول چال کی کاادبی استعمال 223
سرفلپ سڈنی 236
کاجواز 241
بولو 255
فن 260
لیسنگ 282
لاؤکون 286
گوئٹے 292
اورڈرامہ 297
کلاسیکیت اوررومانیت 299
ارسطوکی بوطیقاکاتمتہ 300
کولرج 303
قوت تخیل 307
رومانی 308
نظم اورشاعری 310
کی 314
سانت بیو 321
کلاسیک کیاہے؟ 326
میتھیوآرنلڈ 333
کامطالعہ 338
تنقیدکامنصب 346
لیوٹالسٹائی 357
فن کیاہے 361
ہنری جمیس 378
فکشن کافن 383
کروچے 401
کاجواز 406
آئی۔اے۔رچرڈس 422
اورشاعری 426
کرسٹوفرکاڈویل 460
کامستقبل 463
ایزراپاؤنڈ 471
سنجیدہ فن کار 477
ٹی۔ایس۔ایلیٹ 484
روایت اورانفرادی صلاحیت 489
کاسماجی منصب 499
کتابیات 519
اشاریہ 519
520

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...