اربعین فضیلت علم واہل علم ( سلسلہ اربعینات حدیث نبوی 28 )

اربعین فضیلت واہل علم ( سلسلہ اربعینات نبوی 28 )

 

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

 

صفحات: 55

 

کتاب اور رسول ﷺدینِ کے بنیادی مآخذ ہیں۔ رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم  نے خدمات  انجام دیں۔ تدوینِ  حدیث  کا آغاز  عہد نبوی ﷺ سے  ہوا وتابعین  کے  دور میں  پروان چڑھا او ر محدثین کےدور  میں  خوب پھلا پھولا ۔مختلف  ائمہ  محدثین نے  احادیث  کے کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم  نے ان  مجموعات کے اختصار اور شروح  ، وتخریج او رحواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ میں اربعین نویسی، علوم حدیث کی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے ۔اربعون؍اربعین سے مراد کی وہ کتاب ہےجس میں  کسی ایک باب سےمتعلق یا  مختلف ابواب سے  یا مختلف اسانید سے  چالیس احادیث جمع کی جائیں۔اس طرح کی تصانیف کا اصل سبب بیان کر دہ   یہی احایث ہیں   جن میں  چالیں احادیث جمع کرنے  والے  کے لیے بہت فضیلت بیان کی گئی ہے اور اسے بشارت دی گئی  ہے ۔عبداللہ بن مبارک﷫ وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اسی طرز پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعد ازاں حدیث ،حفاظت حدیث، حفظ اورعمل بالحدیث کی او رعملی ترغیبات نے اربعین نویسی کو ایک مستقل شعبۂ بنادیا۔ اس ضمن میں کی جانے والی کوششوں کے نتیجے میں اربعین کے سینکڑوں مجموعے دین، عبادات، زندگی، زہد وتقویٰ او رخطبات و جیسے موضوعات پر مرتب ہوتے رہے ۔اربعین میں سب سے زیادہ متداول اربعین نووی ہےاس پر بہت  سے کے حواشی ، شروحات اور زاوئد موجود ہیں ۔  ’’سلسلہ اربعینا ت نبوی ﷺ‘‘ادارہ  انصار السنۃ پبلی کیشنز،لاہور کےرئیس  مولانا ابو حمزہ  عبد الخالق  صدیقی﷾،اور  حافظ  حامد محمود  الخضری ﷾ کی مشترکہ کاوش ہے۔ انہوں نے منہج محدثین  کے مطابق مختلف 115 ہم موضوعات پر  اربعین مرتب کیں ہیں  ہر موضوع  کے متعلق  40 مع تخریج و ترجمہ  جمع کی   ہیں اور ان کی ابواب بندی بھی کی ہے  ۔ادارہ انصار السنہ     ’’ سلسلہ اربعینات الحدیث النوی‘‘  کے تقریباً 35 سلسلے شائع کرچکا ہے۔ مزید اشاعت کا کام  جاری ہے ۔عامۃ الناس کےاستفادہ کےلیے  کتاب وسنت سائٹ نے   اس سلسلہ اربعینات نبوی کو  پبلش کرنا شروع کیا ہے ۔ تعالیٰ اس  سلسلہ اربعینا ت نبوی  کے مرتبین   وناشرین کی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 5
اورعلماء کی فضیلت کا بیان 14
تعالیٰ کی رضا جوئی کے لیے و تعلم کا ثواب 20
فقہا کی کثرت باعث خیر ہے 24
کس مقصد کےلیے دی جائے؟ 25
جس نہ پھیلایا جائے،اس کی مثال 26
حصول کے لیے غیر مسلموں کی سیکھنا 26
جاہل کو کیسے دی جائے ؟ 27
میں تفقہ کی فضیلت کا بیان 28
و میں رشک کرنے کا بیان 30
صاحب ہونے کے باوجود جھگڑا چھوڑنے والے کی فضیلت کا بیان 31
اس عالم کی فضیلت کا بیان جواللہ کی طرف دعوت دیتا ہے 31
فرائض(میراث) وغیرہ سیکھنے کی فضیلت 34
ہدایت کی طرف بلانےوالے ( عالم) کی فضیلت 36
اپنےبعد نافع چھوڑنےوالے شخص کی فضیلت کا بیان 37
لونڈی اور کی کی فضیلت کا بیان 38
کی فضیلت اوران کےبغیر لوگوں کی حالت کا بیان 38
میں قائم حلقوں میں شمولیت اختیار کرنے کی فضیلت 39
رسول کے مبلغ کےلیے نبی ﷺ کی کا ذکر 40
رسول کو مضبوطی سے پکڑنے اور صالحین کا منہج اختیار کرنے کی فضیلت 41
حضرت موسیٰ کے کی خاطر حضرت خضر ؑ کے پاس دریا میں جانے کا بیان 43
حصول کے لیےدعائیں 48
فہرست قرآنیہ 50
فہرست نبویہ 51
مراجع و مصادر 54

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...