ارکان اربعہ کتاب وسنت کی روشنی میں

ارکان اربعہ کتاب وسنت کی روشنی میں

 

مصنف :

 

صفحات: 373

 

عبادات سے متعلق بیسیوں نہیں سیکڑوں کتب طباعت کے مراحل طے کر چکی ہیں جو افادہ عوام کا کام بہت کامیابی سے کر رہی ہیں۔ لیکن نے زیر کتاب ’ارکان اربعہ‘ میں جس ادبی پیرائے اور عصری اسلوب میں ارکان میں سے چار ارکان نماز، روزہ، اور کی وضاحت کی ہے اور جس طرح ان کے مقاصد و اسرار کی جھلک دکھائی ہے  یہ صرف انہی کا خاصہ ہے۔ محترم مصنف نے سب سے پہلے و کو سامنے رکھا، ان اراکین اربعہ کی حقیقت اور مقاصد و طریقہ کار کے بارے میں جو کچھ بیان ہوا ہے اس کا مطالعہ کیا پھر اس سلسلہ میں اَئمہ کرام کی کی گئی تشریحات کو سامنے رکھا پھر تعالیٰ نے آپ پر ان ارکان کی حقیقتوں اور حکمتوں کے جو پہلو آشکار کئے ان کو قرطاس پر منتقل کرتے چلے گئے۔ اس کتاب میں وہ لوگ بھی کشش محسوس کریں گے جو متقدمین کے اسلوب کو قدیم خیال کرتے ہوئے ان کی فیوض و برکات سے محروم چلے آرہے ہیں۔ کتاب کی تیار ی میں شاہ ولی کی مشہور زمانہ کتاب ’حجۃ اللہ البالغہ‘ سے بھی کافی حد تک مدد لی گئی ہے۔ مصنف نے کتاب میں کسی جانبداری کا مظاہرہ نہیں کیا بلکہ کسی لگی لپٹی کے بغیر اپنے خیالات کو الفاظ کا جامہ پہنایا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 1
9
کی حقیقت اور اس کے فوائد 11
رب اور بندہ کا تعلق 11
انسانی مجموعۂ اضداد ہے 13
فظری انس ومحبت 14
اور کے تعلق کی صحیح اور معقول شکل 16
میں کی اہمیت 29
تکبیراور اس کی آفاق 42
یہودی میں کی حقیقت 82
119
انفاق فی سبیل کی ترغیب 132
کے بنیادی مصالح 141
اورسود کا فرق 157
221
کی خصوصیات اور اس کے فوائد 261
277
287

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply