اثنا عشریہ عقائد ونظریات کا جائزہ اور گھناؤنی سازشیں

اثنا عشریہ عقائد ونظریات کا جائزہ اور گھناؤنی سازشیں

 

مصنف : فضیلۃ الشیخ ممدوح الحربی

 

صفحات: 525

 

فی زمانہ پوری دنیا میں حضرات کا معتد بہ طبقہ موجود ہے۔ بالائی عہدوں پر موجود ہونے کی وجہ سے شیعہ فرقہ کے حضرات اپنے عقائد و عوام الناس میں منتقل کرنے کا کام سرانجام دے رہے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ لوگوں کو ان کے اصل چہرے سے آگاہ کیا جائے اور سب سے اہم یہ کہ اہالیان کو دعوت دی جائے۔ اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے مدینہ یونیورسٹی کے پروفیسر الشیخ ممدوح الحربی نے زیر مطالعہ کتاب لکھی۔ کتاب کا نام اگرچہ ’اثنا عشریہ عقائد و نظریات‘ ہے لیکن اس میں اثنا عشریہ کے علاوہ کے دیگر فرقوں کے مخصوص مراکز و مقامات اور مختلف عقائد کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 9
پہلی فصل۔ امامیہ کی ابتداء 12
دوسری فصل۔ امامیہ اثناعشریہ کے عقائد 23
تیسری فصل۔ امامیہ کی عیدیں 115
چوتھی فصل۔ متعہ کی تعریف 119
پانچویں فصل۔ اثنا عشریہ اور یہودیوں کے مابین تعلقات 130
چھٹی فصل۔ان مظالم کے بیان میں جو شیعوں نے سنیوں پر ڈھائے 192
ساتویں فصل۔شیعوں کے بارے میں علمائے اہل کے جات 208
آٹھویں فصل۔اس کے بارہ میں کہ قریب والے سنیوں کو بنانے کے خدوخال کیا ہیں؟ 229
نویں فصل۔نصیریہ کا بیان 249
دسویں فصل۔دروز 272
گیارہویں فصل۔ شیعوں کے بارے میں 289
بارہویں فصل۔سعودیہ میں مکارمہ کا تذکرہ 317
تیرہویں فصل۔تنظیم حزب کی حقیقت 342
چودہویں فصل۔فرقہ بہایہ اور بابیہ کا تعارف 375
پندرہویں فصل۔دنیا میں شیعی فتنہ 396
سترہویں فصل۔عراق کے متعلقہ ایرانی عزائم کا تذکرہ 472
اٹھارہویں فصل۔شیعوں کے دانشوروں کو دعوت 503

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply