عورت کی سربراہی کا مسئلہ اور شبہات و مغالطات کا ایک جائزہ

عورت کی سربراہی کا اور شبہات و مغالطات کا ایک جائزہ

 

مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف

 

صفحات: 128

 

تعالی نے مرد اور عورت کو پیدا فرما کر ان کے دائرہ کار بھی متعین کر دئیے ہیں کہ مرد کی کون کون سی ذمہ داریاں ہیں اور عورت کی کیا ذمہ داریاں ہیں۔مرد چونکہ عورتوں کی نسبت زیادہ طاقتور، حوصلہ مند اور فہم وفراست کا حامل ہوتا ہے، اس لئے اللہ تعالی اسے قیادت وسیادت جیسی ذمہ داریوں سے سرفراز فرمایا ہے جبکہ عورت نازک ،کمزور اور ناقص العقل ہوتی ہے اسلئے اللہ تعالی نے اس کی سیادت وقیادت کو قبول نہیں فرمایا۔نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ وہ قوم ہر گز فلاح نہیں پا سکتی جو اپنی سربراہ عورت کو بنا لیتی ہے۔ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے دوران جن محترمہ بینظیر بھٹو وزیر اعظم بنی تو اہل نے اس پر تنقید کی اور کو واضح کرنے کی کوشش کی کہ نقطہ سے کوئی بھی عورت حکمران یا کسی ملک کی سربراہ نہیں بن سکتی ہے۔ زیر کتاب ” عورت کی سربراہی کا اور شبہات ومغالطات کا ایک جائزہ “ کے معروف عالم اور متعدد کتب کے مصنف سابق مدیر ہفت الاعتصام لاہور محترم حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے عورت کی سربراہی کے حوالے سے مستند اور مدلل کے ذریعے ثابت کیا ہے کہ عورت کا سربراہ بننا شرعا ناجائز،حرام اور اسلامیہ سے بغاوت ہے۔ اور جو قوم کسی عورت کو اپنا سربراہ بنا لیتی ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتی ہے۔ تعالی سے کہ وہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
عرض مصنف 6
1988ءکےانتخابی نتائج اور اہل کی ذمہ داری ( اسباب و علل کاجائزہ اورمختلف طبقوں سے اپیلیں 9
ہم شرمندہ ہیں 23
عورت کی سربراہی اور رسول 25
لن یفلح ….اہل کے دو مسلمہ کی روشنی میں 27
عورت کی سربراہی کا اور شبہات و مغالطات کا ایک جائزہ 28
ارشاد احمد حقانی کےجواب میں 28
لن یفلح …. پر اعتراض؟ 28
جنگ جمل میں حضرت عائشہ ؓ کے کردار سےاستدلال 29
والیہ سبا ملکہ بلقیس کے کریم میں ذکر سےاستدلال 31
کریم سے ملوکیت کا جواز ہی نہیں ، استحسان ثابت ہے 33
کریم میں عورت کی سربراہی کےعدم جواز کےدلائل 35
6۔تخت فارس کی حکمران عورت کا نام ،پوران دخت بنت کسریٰ ہے 37
7۔مولانا مودودی مرحوم کے سیاسی موقف (فاطمہ جناح کی حمایت ) سے استدلال 39
ایک عبرت آموز اور دلچسپ لطیفہ 40
ایک باخبر صحافی کی طرف سےتوضیح مزید 41
8۔مولانااشرف علی تھانوی کافتویٰ اور اس پر 43
بنیادی استدلال اور بیان علت میں خامی 45
مولانا تھانوی  کی تاویل بھی ،چنداں مفید نہیں 47
مولانا تھانوی کا تضاد یارجوع؟ 48
9۔حضرت ام ورقہ بنت نوفل کےواقعے سےاستدلال کی حیثیت 50
ڈاکٹر حمید صاحب کی توجیہہ اور ایک عملی مثال 53
10۔ کی ایک تقریر سےاستدلال ؟ 55
اقبال کےنزدیک اور مغربی جمہویت دونوں مردود ہیں 56
11۔مقصد تخلیق اوردائرہ کار کی وضاحت ، توہین وتذلیل نہیں 57
12۔ صاحب کےجواب میں 59
پروفیسر صاحب ’’درایت ‘‘ کا جائزہ 61
مسلمان کی حکمرانیاں اضطرارکا نتیجہ تھیں 65
’’فلاح‘‘ محض ظاہری خوش خالی کا نام نہیں ہے 67
ظاہری خوشحالی بطور ’’استدراج‘‘ بھی ہوسکتی ہے 68
ایک قطعی الثبوت بات کسی مورخ کےبیان سےمشکوک نہیں ٹھہرائی جا سکتی 70
استثنائی صورتوں سےاصول اورکلیہ نہیں ٹوٹتا 71
13۔بعض غزوات میں بعض عورتوں کی شرکت سےاستدلال 74
14۔فوجی یا لیگی حکومتوں کا رویہ، کوئی شرعی دلیل نہیں 75
اتحاد کی حکومت سے اپیل 76
15۔حضرت پیر محب شاہ صاحب کا گرامی۔ ابی بکر ؓ کےایک پہلو کی مزید وضاحت 77
16۔ حضرت پیر صاحب کاایک اورمکتوب ، ام ورقہ ؓ کی اسنادی 80
17۔ حکمرانی کی شرائط میں ایک شرط حکمران کا مرد ہونا ہے ۔ نواب صدیق حسن کی صراحت 85
اردوتفسیر ’’ترجمان القرآن ‘‘میں وضاحت 87
تفسیر ’’فتح البیان ‘‘ میں صراحت 89
18۔ عورت کی سربراہی کےبارے میں کامتحدہ موقف ۔ چندغلط فہمیوں کا ازالہ 91
حصہ دوم
دیگراں۔بعض دیگر اہل کےمضامین 94
19۔ فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز سعودی کافتوی 94
20۔عورت کی سربراہی کےعدم جواز پر امت کا اجماع ہے (مولانامحمد رفیع عثمانی ) 96
حافظ ابن جریر طبری کا مسلک ( مولانا رفیع عثمانی ) 101
21۔ میں عورت کی سربراہی ۔ اسباب اور ان کا علاج ( قاری نعیم الحق نعیم ) 104
22۔ کی اورملازمت کامسئلہ ( ڈاکٹر سیدمحمد مرحوم) 111
23۔علمائے کرام نےعورت کی حکمرانی کےجواز میں کبھی نہیں دیا ۔ (مولانا زاہد الراشدی کابیان ) 115
24۔’’قوم کی نصف آبادی بےکار‘‘ افسانہ یاحقیقت ؟ ایک تجزیہ ( ڈاکٹر سید محمد عبد مرحوم) 116
25۔ دختر اسلام ( نظم) عورت اقبال کی میں ( کلام اقبال سےاقتباسات ) 119۔122

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply