آیات قرآنی کے شان نزول

آیات قرآنی کے شان نزول

 

مصنف : ابو الحسن علی بن احمد الواحدی النیسابوری

 

صفحات: 490

 

اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتاب قرآن حکیم بلا شبہ وہ زندہ و جاوید معجز ہے جو قیامت تک کے لئے انسانیت کی راہنمائی اور اسے صراط مستقیم پر گامزن کرنے کے لئے کافی و شافی ہے۔ قرآن کریم پوری انسانیت کے لئے اللہ تعالیٰ کا اتنا بڑا انعام ہے کہ دنیا کی کوئی بڑی سے بڑی دولت اس کی ہمسر نہیں کر سکتی۔یہ وہ کتاب ہےجس کی تلاوت، جس کا دیکھنا: جس کا سننا اور سنانا، جس کا سیکھنا اور سکھانا، جس پر عمل کرنا اور جس کی کسی بھی حیثیت سے نشر و اشاعت کی خدمت کرنا دونوں جہانوں کی عظیم سعادت ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ آیات قرآنی کے شان نزول‘‘ امام نیشا پوری کی عربی کتاب ’’ اسباب النزول‘‘ کامولانا خالد محمود صاحب نے اردو ترجمہ کیا ہے۔اس کتاب میں قرآن مجید کی سورتوں کی ترتیب کے ساتھ قرآنی آیات کے شان نزول کو بیان کیا ہے۔علمائے امت نے شان نزول کے موضوع پر متعدد کتابیں تصنیف کی ہیں۔جن میں سے مشہور ترین کتاب اسباب النزول کا پہلاسلیس اردو ترجمہ ہے۔لہذا یہ کتاب قرآنی آیات کے شان نزول کی معرفت کے لئے عظیم قدر تحفہ ہے۔ ہم مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 7
عرض مترجم 9
مقدمہ 11
سب سےپہلےنازل ہونےوالی آیات 15
سب سےآخرمیں نازل ہونےوالی آیات 20
آیت تسمیہ کاشان نزول 22
سورۃ الفاتحہ کاشان نزول 23
سورۃ البقرۃ 25
سورۃ آل عمران 103
سورۃالنساء 154
سورۃ المائدہ 200
سورۃالانعام 226
سورۃالاعراف 240
سورۃالانفال 245
سورۃبراۃ 258
سورۃیونس 284
سورۃہود 285
سورۃ یوسف 288
سورۃ الرعد 289
سورۃالحجر 293
سورۃ النحل 296
سورۃبنی اسرائیل 306
سورۃالکہف 316
سورۃمریم 318
سورۃ طٰہٰ 321
سورۃالانبیاء 322
سورۃ المومنون 327
سورۃالنور 330
سورۃالفرقان 349
سورۃ القصص 354
سورۃالعنکبوت 356
سورۃروم 359
سورۃلقمان 360
سورۃ السجدہ 365
سورۃالاحزاب 367
سورۃ یٰسین 380
سورۃ ص 382
سورۃالزمر 382
سورۃالشوری 388
سورۃالزخرف 390
سورۃ الدخان 391
سورۃ الجاثیۃ 391
سورۃ الاحقاف 393
سورۃ لفتح 395
سورۃالحجرات 397
سورۃ ق 411
سورۃ النجم 411
سورۃ القمر 413
سورۃ الرحمن 415
سورۃالواقعہ 416
سورۃ المجادلہ 419
سورۃ الحشر 427
سورۃ الممتحنہ 432
سورۃالصف 437
سورۃ الجمعۃ 438
سورۃالمنافقون 439
سورۃ التغابن 441
سورۃالطلاق 442
سورۃالتحریم 445
سورۃ الملک 448
سورۃالقلم 449
سورۃ الحاقہ 450
سورۃالمعارج 450
سورۃ المدثر 451
سورۃالقیامۃ 453
سورۃ الدہر 453
سورۃ عبس 545
سورۃالتکویر 455
سورۃالمطففین 456
سورۃوالطارق 457
سورۃ والیل 457
سورۃوالضحیٰ 460
سورۃ العلق 462
سورۃالقدر 462
سورۃالزلزال 463
سورۃ العادیات 464
سورۃ التکاثر 464
سورۃ الفیل 465
سورۃ قریش 465
سورۃ الماعون 466
سورۃالکوثر 466
سورۃ الکافرون 467
سورۃالنصر 468
سورۃاللہب 468
سورۃالاخلاص 469
سورۃ الفلق 470
سورۃالناس 470

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like