آزادئ اظہار کے نام پر

آزادئ اظہار کے نام پر

 

مصنف : محمد متین خالد

 

صفحات: 555

 

اب یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ پوری دنیا میں آزادی اظہار رائے، حقوق انسانی اور مساوات کا ڈھنڈورا پیٹنے والا مغرب منافقت اور دوغلے پن کے کینسر کا شکار ہے۔خوشنما اور دل ربا اصطلاحات میں روشن خیالی کا درس دینے والے نام نہاد مصلح کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔حالیہ برسوں میں اسلام دشمنی کے پے درپے واقعات نے اب ثابت کر دیا ہے کہ مغرب میں آزادی اظہار رائے کا مطلب ہے، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعےاجتماعی طور پر اسلام اور اس کی مقدس شخصیات کی توہین وتحقیر، اسلامی تعلیمات کا تمسخر اور مسلمانوں کی تذلیل۔حیران کن بات یہ ہے کہ یہ مذموم  حرکات کسی ایک فرد کا ذاتی عمل یا کوشش کا نتیجہ نہیں بلکہ ایسی ناپاک جسارتیں پورے مغربی معاشرے کی اجتماعی سوچ کا مظہر ہیں جو تہذیبوں کے ٹکراؤ اور ایک نئی صلیبی جنگ کا پیش خیمہ ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب” آزادی اظہار رائے کے نام پر”محترم متین خالد صاحب کی کاوش ہے، جس میں انہوں نے مغرب کی نام نہاد آزادی رائے کےنام پر  اس کی اسلام دشمنی کا پردہ چاک کیا ہے۔یہ کتاب اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ اس میں بیان کردہ مدلل انکشافات اور جامع اکتشافات نہایت چونکا دینے والے ہیں۔محسوس ہوتا ہے کہ مغرب نے بہت سی باتوں کو یونہی فرض کر کے یا آنکھیں بند کر کے اپنی توپوں کا رخ اسلام اور مسلمانوں کی طرف کر رکھا ہے جو سراسر عالمی اخلاقی اقدار کے خلاف ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ  وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 11
مولف کے نام 13
دل کی بات 17
حرف سپاس 19
اسلام او رآزادی اظہار رائے 25
توہین رسالت او رآزادی اظہار 33
آزادی اظہار کی حدود لامحدود 40
توہین رسالت ﷺ اور مغربی دنیا مسئلہ کیاہے 46
آزادی اظہار سے اظہار مافرت تک 66
آزادی رائے قتل کااجازت نامہ نہیں 73
آزادی رائے مسلم دنیا کےخلاف نیا استمادری ہتھیار 85
آزادی اظہار اسلام کےخلاف مغرب کافکر ی حربہ 87
 اظہار رائے کی آزادی اور مغرب 143
ٖآزادی اظہار یاخیر وشر کامعیار 150
آزادی اظہار او رابلیسی ذہنیت 154
اسلام اور ناموس رسالت ﷺ پر کروسیڈی حملے 159
آزادی اظہار مغرب کی عجیب منظق 170
کیا انسانیت کے محسن کاکوئی حق نہیں 174
آزادی رائے اور توہین اسلام 178
دیوانے اور فرزانے 180
اظہار رائے کی آزادی بے لگام نہیں 184
آزادی اظہار رائے او رتوہین میں فرق 196
آزادی اظہار کادوہرا معیار 198
ناموس رسالت  ﷺ یاٖآزادی اظہار 201
نہ جب تک کٹ  مروں میں خواجہ کی حرمت پر 205
حرمت رسول ﷺ اور آزادی رائے 209
آظہار رائے یا بغض وعناد 219
آزادی اظہار خیال اور آزادی افکار کی فریب کارانہ اصطلاحات 240
آزادی اظہار کابنی الاقوامی رویہ 256
اہانت رسول ﷺاور آزادی رائے 259
آزادی اظہار کی آٹر میں مسلمانوں کی دل آزادی 261
آزادی اظہار اور شیطانی آیات 264
مغرب کے پجاری اور آزادی رائے 266
مغرب کامنافقہ نہ دوہرامعیار 285
آزادی اظہار او رمغرب کادوہیرا معیار 292
آزادی اظہار اور مغرب کادوغلاپن 301
آزادی اظہار رائے کادوہرامعیار 295
دوہرامعیار 304
اہل یورپ وامریکہ کی فکر ی بددیانتی 307
توہین رسالت کی سازش کب او رکہاں تیار ہوئی 308
آزادی اظہار رائے کے متعلق اسلام اور مغرب کانقطہ نظر 316
آزادی اظہار مامذاق 321
بشپ کےسچ پر طوفان 324
آزادی اظہار ایک جائزہ 327
ہولوکاسٹ کاانکار جرم ہے آزادی اظہار نہیں مرزامحمد الیاس جرمنی کےمصنف کی سرگزشت جس نے اظہار رائے کی آزادی کاحق استعمال کیا تھا 336
لانگ آرم سٹیچو 347
توہین رسالت ﷺ اور آزادی اظہار خیال 357
امریکی یہودی لابی کاآزادی اظہار کے منہ طمانچہ 362
امریکہ میں آزادی اظہار کانیا نمونہ 365
احتجاج کاطریقہ 367
کیا آزادی اظہار بے لگام ہے 371
کامل مرایمان ہونہیں سکتا 375
آزادی اظہارکاغلط استعمال اور اس کےثمرات 379
آزادی اظہار رائے کاحق امریکہ کاموقف 382
آزادی اظہار رائے کے نام پر 386
آزادی صحافت کی آڑ میں غیر ذمہ داری کی انتہا 393
اور مغرب کی آزادی صحافت 397
توہین آمیز خاکے او ربین الاقومی صحافتی اخلاقیات 402
مغرب تعصب کی چھتری تلے 406
امریکی کمیشن برائے بین الاقومی مذہبی آزادی کی شرانگیز رپورٹ 412
گندی رائے کےاظہار کی آزادی جوتے کی نوک پر 418
بے شرم ہڈیوں سے لپٹااحسان فراموش گوشت 423
سب سے بڑی سچائی 426
آزادی اظہار کی آڑ میں اسلام سے عیسائی مغرب کابغض 429
اظہار آزادی کاامتحان 432
آزادی اظہار کےعلمبردار یورپ سے 39سال 434
آزادی اظہار رائے مغرب کارویہ 439
آزادی اظہاررائے اورمغرب کاغیر اخلاقی رویہ 444
آزادی رائے اور تضحیک مذہب 448
یہ تیر صرف ہمار ے لیے ہیں 453
ہولوکاسٹ او رآزادی اظہار 456
اظہار کی آزادی یاشرانگیزی 459
یہ ڈنمارک والے کون ہیں 461
آزادی اظہار اور مغربی میڈیا کااسلام کےخلاف افسوسناک کردار 464
آزادی اظہار کےانوکھے مفہوم 470
جاہل کو اگر جہل کانعام دیا جائے 473
آزادی اظہار یاجاحیت کاارتکاب 478
آزادی اظہار 485
اسلام پھیل رہاہے 488
مسلمان رسو اکیوں 494
رواوار کون؟ 498
مجسمہ آزادی یامجسمہ نفرت 501
آزادی اظہار او رامریکہ کی مسلم دشمنی 504
کیاعیسائیت  یہی کہتی ہے 508
قاشٹ او لبرل 512
سیکولرز کی منافقت اور لبرل فاشزم کامظاہرہ 515
سیکولرازم کااصل مطلب 518
کیا یہ سیکولرازم ہے 520
رسول اللہ ﷺکو سیکولرکہنےکی جسارت 524
آزادی اظہار کےپردے میں اسلام دشمنی 529
آزادی اظہار ارو برداشت کے مغربی فلسفے کی حقیقت 536
آزاد  خیالی اور آزادی اظہار کےجنازے 539
رواداری کےدعویدار کہاں ہیں 542
کیاآزادی فکر صرف یورپ کاحق ہے 545
مت کرو مجبور ہم کو 547

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like