بچے کی تربیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

بچے کی تربیت کی روشنی میں

 

مصنف : ڈاکٹر ام کلثوم

 

صفحات: 188

 

میں بچوں کی تربیت اور نگہداشت کو بہت اہمیت دی گئی ہے اور نبی کریمﷺ نے بچوں کو جنت کے قرار دیا۔ بچے پر اثر انداز ہونے والے تین عوامل ہیں: گھر، مدرسہ اور معاشرہ۔ بچے کی زندگی پر سب سے زیادہ اثرات اس کے گھر کے کے ہوتے ہیں ماں کی گود بچے کی پہلی تربیت گاہ ہے اس لیے ماں کی بچے کی تربیت میں خاصا محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ زیر نظرکتاب میں مصنفہ ڈاکٹر ام کلثوم نے تربیت اولاد میں والدین کے کردار کواجاگر کیا ہے۔ انہوں نے نہایت عرق ریزی کے ساتھ بچوں کی تربیت کے ذیل میں و کی کو بہت خوبصورت انداز میں جمع کر دیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 7
تعارف 9
تربیت اولاد کی ابتداء 13
تربیت کے ذرائع 17
تربیت کے چند بنیادی 27
بچے کے 33
بچوں کی زندگی کے اہم ادوار 41
بچوں کی غذائی ضروریات 48
بچوں کی کے اہم 73
وصفائی 91
بچوں کی 115
نضم وضبط 118
تربیت کی اہم ضروریات 127
حسن اخلاق کی 175
186

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply