براءۃ اہل حدیث

براءۃ اہل حدیث

 

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

 

صفحات: 66

 

اہل حدیث پر عائد کیے تھے ۔نیو سعید آباد میں ایک تقریر کے دوران ماسںر اوکاڑوی نے جماعت اہل حدیث پر بے سرو پا الزامات لگائے اور مسلک حق کو خستہ و ناکارہ ثابت کرنے کی کوشش کی ، جواب میں شیخ العرب والعجم علامہ بدیع الدین شاہ راشدی صاحب نےنیو سعید آباد ہی میں ایک جلسہ عام میں ان الزامات کا علمی محاسبہ کیا اور ماسٹر صاحب کی کذب بیانوں کو طشت ازبام کیا،ان کی اس تقریر کو تنظیم نوجوانان اہل حدیث نے سندھی زبان میں کتابی شکل  میں شائع کیا ،اس کتاب کا یہ اردو ترجمہ ہے،کتاب دلائل و براہین سے آراستہ، جس میں مسلک اہل حدیث کی حقانیت ،ماسٹر اوکاڑوی کے اعتراضات کے جوابات اور آل دیوبندکی تحریفات و تکذیبات کا بیان ہے،کتاب اپنے موضوع پر عظیم علمی شاہکار ہے-
 

عناوین صفحہ نمبر
تصدیر 5
عرض مترجم 8
تقدیم 9
عقل کاتقاضا 16
ہماری دعوت 17
محمد جماعت 17
اہلحدیث کی نسبت 17
انگریز اور قرآن وحدیث؟ 19
دیوبندیت کی ابتداء 20
چاروں فرقے بعد کی پیداوار ہیں 22
اہل حدیث کامعنیٰ 25
خود ساختہ شریعت 27
قرآن میں تحریف 32
وحی الہیٰ کی عزت 38
قرآن وحدیث کی شان 45
چاروں مذاہب خیرالقرون کے بعد شروع ہوئے 48
قرآن کی سورتوں کا انکار 55
دیوبندی کلمہ اور درورد 59
علامہ بدیع الدین شاہ راشدی ایک نظر میں 62

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like