برصغیر اور عرب مورخین

برصغیر اور عرب مورخین

 

مصنف : خورشید احمد فاروق

 

صفحات: 373

 

ہندوستانی موضوعات  پرلکھنے والے عہد وسطی کے عرب مصنفین ہندوؤں کو علم ودانش سے آراستہ قوم قرارد یتے ہیں۔ ان مصنفین نےہندو زندگی  سے متعلق موضوعات پر بہت کچھ لکھا ہے۔عربوں  نےقدیم ہندوستان کے بارے میں کیا اور کتنا لکھا یہ بتانا بہت مشکل ہے۔ کیونکہ  ان  کی بہت سے اور بالخصوص معرکۃ الآراء کتابیں تنگ ذہن  علماء کےتعصب ،بے اعتنائی ، باہمی مسلکی او رمذہبی نزاع اور دوسرے آسمانی حوادث کی  نذر ہوگئی ہیں۔ مسلمانوں  نےاپنے  ابتدائی دور میں  سندھ کو ایک نئی تہذیب او ر کلچر سے آشنا کیاتھا  ۔ اس کی  تفصیل مختلف مؤرخوں کے بیانات سے ملتی ہے۔ جناب خورشید احمد فاروق کی زیر کتاب ’’ برصغیر او رعرب مؤرخین‘‘  مختلف مؤرخوں کےایسے ہی بیانات کا مجموعہ ہے۔ نیزیہ کتا ب محمود غزنوی سے پہلے کے ہندوستان (نویں،دسویں صدی عیسوی) کے مذہب ، تمدن ، علوم ، تاریخ اور تجارت وغیرہ سے متعلق عرب مؤلفوں کے بیانات پر مشتمل ہے۔تاکہ  اس  سے  وہ محققین مستفیض ہوسکیں جو یا تو عربی نہیں جانتے یا پھر  جن کےلیے مختلف عربی  ماخذات  تک رسائی حاصل کرنا نہایت مشکل ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 11
ہندوؤں کاتعارف 49
خدا کےبارمیں ہندوؤں کاعقیدہ 54
رسول کے بارمیں ہندوؤں کاعقیدہ 57
روح کے بارےمیں ہندوؤں کاعقیدہ 58
جہنم وجنت 59
دنیاسے نجات پانےکاطریقہ 61
عمدہ کردار 62
روزہ 63
حج 65
مقدس تالاب 65
مشہور تیر نگاہیں 66
واجب التعظیم مبارک اورمنحوس دن 67
مبارک اوقات 68
منحوس دن 69
تہوار 70
دیوالی 71
ہندوؤ نکی مشہور مذہبی اوراخلاقی کتابیں 71
زناشراب 105
چوری 108
ٹھگی 110
مقدمات وعدالت 112
میراث 114
کریاکرم 115
موت کےبعد خیرخیرات 116
خودکشی 117
ہندوستانی ریاستیں اورشہر 151
کشمیر 151
قنوج 155
ویہند 156
طمتان 157
سندھ 161
سندھ کےشہر 165
منصورہ 165
روز 170
قانری 171
سہوان 172
منجابری 172
قصدار 173
پنجگور 173
کیج 174
تیز 174
ویبل 174
بانیہ 176
سندھ کی بدھ اورمیدقومیں 177
بدھ 177
عید 178
مغربی ہندوستان کی اہم شہر 179
بھینمال 179
ماتن 180
کیمبے 181
گندھار 182
بھروچ 183
ہندوستان کےمغربی اورجنوبی ساحل کےشہر 183
اوکھمن اورکولینار 183
سوپارہ 184
سنجان 185
تھانہ 185
چول 186
سنداپور 187
فندرینہ 188
کیولان 188
مدوری متن 189

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.60MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like